Jump to content

Kiya Nabi Pak Padhna Likhna Nahi Jantay Thay?


Smart Ali

تجویز کردہ جواب

جناب علی صاحب دیوبندی نے کہا اور آپ نے مان لیا اور اس سے کوئی حوالہ یا ثبوت مانگنے کی بجائے آپ یہاں چلے آے۔


 


جناب کوئی بھی دیوبندی وہابی بات کرے تو پہلے اس سے بات کی تصدیق کروایا کریں


  اس طرح جواب دینے میں آسانی ہوتی ہے۔


ہم کوئی مباح اور مستحب عمل بھی کریں تو یہ لوگ قرآن و حدیث متواتراہ کا مطالبہ کرتے ہیں۔


 تو لہزہ ہمیں بھی چاہیے کہ


جب یہ لوگ کسی بات پر اعتراض کریں تو ان سے نفی کی دلیل کا مطالبہ کریں۔ 

Link to comment
Share on other sites

ذکر روکے فضل کاٹے نقص کا جویا رہے

پھر کہے مردک کہ ہوں اُمت رسول اللہ کی

 (صلی للہ علیہ وسلم)

 

وہابی ایسے بدبخت ہیں کہ جس نبی(صلی للہ علیہ وسلم) کاکلمہ پڑھتے  ہیں ۔ ان میں ہر وقت عیب تلاش کرتے ہیں ۔

 اور جہاں کوئی فضیلت نظر آئے اس کی نفی کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ بدبخت وہابی کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لکھنے پڑھنے میں بھی شرک نظر آتا ہے۔

 

اندھوں کو قرآن و حدیث میں کچھ نظر نہیں آتا۔ دیوانے کہتے ہیں کہ جس قلم نے ماکان و مایکون کا علم لکھا وہ نور محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ہی ہے۔ تفصیل کے لئے نیچے لنک پر کتاب پڑھیں۔

 

 

اقتباس النو ر لمنکرین علمِ حضورﷺ


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...