Jump to content

Sipah E Sahaba Ra Barelvi Alim Ki Nazar Mn


Muavia Haider

تجویز کردہ جواب

ہماراتم سے جو اختلاف ہے وہ تمہارے اکابر کی کفریہ عبارات پر ہے

کسی پیر نے سپاہ صحابہ تنظیم  کے کام کی تعریف کردی  تو کیا ہوا؟

پاکستان کو نقصان پہنچانے میں تمہاری اسی تنظیم کے کارکنوں نےدہشت گردطالبان کا ساتھ

 

دیا ہے  اور پاکستان میں جو بد امنی پھیلائی وہ سب کے سامنے ہے۔

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

Jo topic ha usky mutabiq baat kren

 

 

Pir Naseer ud din naseer apky akabir nahin hn?? wo to tareef kr rhy hn r ap dehshatgardi ka ilzam lga rhy ho?

 

jnb wo Mutnaza Shakisiyat he rahen hean ........... is per kai martba baat ho chuki ha is forum pay ..

 

yahan tow kaam ki tareif ki gai ha ?  tumhary barao ny tow Imam Ahmad raza ki tareaf ki ha Dua ki ha kai dafa

Link to comment
Share on other sites

دیوبندی معاویہ حیدر صاحب


یہ شہزاد صاحب تو دماغی طور پر غیر حاضر آدمی ہیں، منتشر ذہن ہیں


آپ بتائیں کہ آپ کے ان نام نہاد مجاہدوں نے کتنے بچے یتیم کئے ہیں؟


صرف سپاہ صحابہ کے بدنام زمانہ بھتہ خور ریاض بسرا کا ریکارڈ ہی یہاں بیان کردیں


اور یہ بھی قارئین کو بتا دیں کہ وہ میلسی ضلع وہاڑی کے علاقہ میں کس بےعزتی کی موت مرا۔


Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

Khalil rana barelvi saheb

 

 

kya itifaq ha k apka andaz tanqeed shia rafzi wala ha

 

Jitni qurbanya Sipah e Sahaba r.a ny tahafuz e namoos Sahaba ra k lye di hn utni ksi jamaat ny nahi di,hazaro karkun Ammi Ayesha r.a ki namoos py qurban hwe hn lekin hmen sirf Allah ki bargah mn surkhuru hona ha dunya waly jo kehty rhen

 

Aur Hafiz Riaz Basra shaheed ny bh isi muqadas mission ki khatir jaan qurban ki ha izzat r zilat ka faisla krny wali zaat Allah ki ha r beshak unko Allah ny izat ata ki ha

Link to comment
Share on other sites

ماویہ دیو بندی  

 نیچے وڈیو لنک میں دیکھ تیرے مولوی احمد لدیانوی دیوبندی نے تیری نام نہاد سپاہ صحابہ کے متعلق کیا کہا ہے۔

اس کے مطابق سپاہ صحابہ نے کبھی کسی شیعہ کو کافر نہیں کہا۔

یہ وہی مولوی ہے جس کو تم لوگ قائد اہل سنت و الجماعت کہتے ہو۔

کیا فتوی ہے تمھارا اپنے اس مولوی پر ؟؟؟

پہلے اپنے اس مولوی کے سامنے جا کر اپنی قربانیوں کا رونا رو 

پھر ہم سے بات کرنا۔

 

 

میں نے آج تک کوئی دیوبندی ایسا نہہں دیکھا جس نے دوسروں پر ائتراض کرنے سے پہلے اپنے گرد آلود گریبان میں جھانک کر 

دیکھا ہو۔

 

https://www.dropbox.com/s/0q81ujq4o8abvd1/718531194842886.mp4

Link to comment
Share on other sites

Hassan ye tmhari purani aadat ha hwala ko apni mrzi sy kaat kr pesh krty ho iss program ki video moujod ha usko poora dekh lo phr baat krna

 

Phr bhi qareen ki asani k lye bta rha hn k Quid e Ahlesunnat byan kr rhy thy k shia kafir ha ye fatwa sirf Sipah e Sahaba ra ny nahi dya blky ye fatwa akabireen e Ahlesunnat waljamaat ny dya ,hmny to shia ka kufr saari dunya btaya ha

 

 

 

R Hassan saheb apky mullah to khud shia ki gaod mn bethty hn unmy itni ghairat kahan k shia kafir ka naara lgaen

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

بریلوی مفتی اعظم پاکستان بانی حزب الاحناف مولوی دیدار علی کا فتوی ہے کہ اہلسنت اور شیعہ کی مسجد کا حکم معاذاللہ ایک ہے کیونکہ صحیع تر قول کہ مطابق شیعہ فاسق ہیں۔فتاویٰ رشیدیہ کی کاتب کی غلطی پر بکواس کرنے والے رضاخانی کیا اپنے اس مفتی پر بھی کوئ فتوی لگائیں گے؟؟؟؟
 

Edited by Usman.Hussaini
Clear scan pg without IsmailiWahabi Mazhab website address post karain
Link to comment
Share on other sites

دیوبندی صاحب۔ فتاوی رشیدیہ کی کونسی  کاتب کی غلطی ہے؟ وہاں سے تو آپ کو کئی فتوے کئی حوالوں سے دکھا دیے۔ اور کتنے مطبوعے دکھائیں تو بات مانو گے؟


اور طارق جمیل اپنے پہلے بیان میں انہیں اکابر کی بات کر رہا ہے۔   بعد میں اُس نے بھی سیاسی بیان بازی شروع کر دی۔آج کے دو نمبر سیاسی دہشت گردوں کی طرح۔سپہ  شیطان اور طالبان ایک ہی ہیں۔ جو جگہ جگہ جا کر پھٹ جاتے ہیں۔ اس میں کسی کو کوئی شک نہیں کہ پاکستان اور اسلام کو بدنام کرنے میں  دیوبندی  وہابی سر فہرست ہیں۔اور اب کہہ دو  طارق جمیل کی تصویر بھی دونمبر ہے۔شرم تم کو مگر نہیں آتی۔


 


ہمارے اعلی حضرت  علیہ الرحمہ کی شیعہ کے رد میں کئی کتب ہیں۔ رشید گنگوہی کا کفر والا فتوی دکھاو۔


 


اور اپنی باپ دادا جیسی زبان استعمال کرنے کی بجائے سلیقے سے گفتگو کرو۔


 


ویسےپیر نصیر الدین نصیر والا جو اصل اعتراض ہے۔ اس پرصرف اتنا عرض ہے کہ پیر صاحب صلح کلیت کو طرف راغب تھے۔ ان کے بیانات میں آپ کو شیعہ کی سپورٹ بھی مل جائے گی۔ طاہر القادری اور اس جیسی متنازعہ شخصیات کی بجائے کوئی صحیح حوالے لاو۔ جیسے ہم نے تمہیں فتاوی رشیدیہ کی سیر کرادی ہے۔ اب کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مصداق تم نہ مانو تو ہمارا قصور نہیں۔


Link to comment
Share on other sites

ہم نے آپ کو تالیفات رشیدیہ سے ہی "تکفیر نہیں کرتا" ، "فاسق ہے "والا فتوی دکھا دیا ہے۔ جس کو کاتب کی غلطی آپ قیامت تک ثابت نہیں کرسکتے۔  آپ ذرا اپنا کفر والا فتوی بھی پوسٹ کردو۔


 


ہم سلیقے سے ہی گفتگو کرنے کے خواہش مند ہیں۔ اپنے بڑوں جیسی زبان  استعال کرنے پر  آپ کو توجہ دلانے کی ضرورت پڑی۔


 


آپ کو یوٹیوب پر پیر صاحب کی ویڈیوز مل جائیں گی، جس سے آپ کو آپ کے سوال کو جواب بھی مل جائے گا ۔ پیر صاحب شیعہ، دیوبندی  اور سب کے ساتھ صلح کرنے کے خواہش مند تھے۔ جو کہ آپ اپنے نظریے کہ بھی خلاف ہوگا کہ آپ تو شیعوں کے قتل در قتل کے خواہش مند ہیں۔


 


ہمارا آپ سے کفریہ عبارات پر اصل اختلاف ہے۔ ہمت کرو ۔ نیا ٹاپک بناو اور اُس پر گفتگو کر لو۔


شیعہ ہمارے نزدیک کافر ہیں۔ اپنے گھر کی خبر جا کر لیجئے۔ جہاں آپ کے مرد دیوبندی کا نکاح بھی شیعہ  عورت سے جائز ہے۔ فتاوی رشیدیہ۔


 


fatawa-ie1.jpg


rawafiz_ka_kufr.JPG


 


 


اب ایک اور کاتب کی غلطی مت کہنا۔


Link to comment
Share on other sites

Idhr udhr ki hankny sy behtr ha mn ny jo molvi deedar ali wala hwala dya uska jwab do

 

Aur hamza ali qadri py tmhara kya fatwa ha btao

 

بہت ہی عجیب قسم کی باتیں کرتےہو۔ ہم آپ کو آپ کے چوٹی کے مفتی صاحب کا ایک فتوی بھی نہیں بلکہ کئی فتوے دکھا رہے ہیں۔ جو صحابہ کرام کے گستاخان کو فاسق کہہ رہے ہیں۔ ان سے نکاح کو جائز کہہ رہے ہیں۔ اُن کی تکفیر کا انکار کر رہے ہیں۔ طارق جمیل انہیں اکابر کا ذکر کر کے اپنی بات بڑے آرام سے بیان کر رہا ہے کہ صحابہ کو کافر کہنے والے کافر نہیں۔ معاذاللہ۔ شیعوں کے ساتھ امن کی تصویریں دیوبندی علماء کھنچوا رہے ہیں۔ تو یہ ادھر ادھر کی باتیں ہیں؟۔۔اور اپنی طرف سے متنازعہ شخصیات کو پیش کر کے ایسا سمجھ رہے ہو جیسے بہت بڑا تیر مار دیا ہے۔

 

اول۔فتاوی دیداریہ کا اصل صفحہ یہاں پوسٹ کرو۔ اس پوسٹر میں تو لکھائی صحیح پڑھِی بھی نہیں جارہی۔ اور فتوی کے نیچے نام محمد اعظم شاہ غفرلہ پڑھنے کو نظر آرہا ہے۔ نیچے حاشیہ میں کچھ لکھا ہوا ہے۔ وہ بھی سمجھ نہیں آرہا۔ اور امید ہے ۔موڈیریٹر صاحبا ن جلد وہ لنک بھی ریموو کر دیں گےکہ بدمذہب سائیٹس کا لنک موجود ہے۔ اس لئے اصل کتاب کا اصل صفحہ یہاں فورم پر لگاو پھر اُس پر مزید بات ہوگی۔

 

 دوم۔حمزہ علی قادری کون ہے؟  ہر ایرہ غیرہ نتھو خیرہ کو ہمارا اکابر مت بناو۔ ہمارے مستند علماء کے فتووں سے بات کرو۔ جس طرح ہم دیوبندیوں کے مستند علماء کی بات کر رہے ہیں۔

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

دیوبندی صاحب۔ آپ کے پوسٹ کردہ پہلے دو صفحات اچھی کوالٹی کے ساتھ میری پہلی پوسٹ میں موجود ہیں۔ جہاں پر دیوبندیوں نے اپنی پرانی عادت سے مجبور ہو کر تحریف کی ہے۔ لیجئے ایک بار پھر پوسٹ کر دیتا ہوں۔


 


post-408-0-90156900-1404137563.jpg


post-408-0-11219600-1404137572.jpg


 


 


ذرا غور سے دیکھو۔ وہاں پر لفظ "نہ" کو ختم کر دیا ہے نئے ایڈیشن میں۔ یہ دیوبندیوں کی بہت پرانی عادت ہے۔ جو چیز انہیں اپنے عقیدے کے خلاف نظر آئے۔ فوراً تحریف کر دی۔ بالکل اسی طرح رشید گنگوہی صاحب کے ایک اور فتوے میں بھی دیوبندیوں نے تحریف کی۔۔ جس میں گنگوہی صاحب نے لکھا کہ متواتر سے یہ ثابت ہے کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہ تھا۔ دیوبندیوں نے لفظ "متواتر" کو "مشہور" کر دیا۔ تاکہ یہ لگے کہ صرف مشہور ہے، حقیقت نہیں۔ کیونکہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک شان رشید گنگوہی کے فتوے سے ثابت ہورہی تھی اور دیوبندی ہر وقت شان گھٹانے کا سوچتے رہتے ہیں۔ اسلامی محفل پر ہی اس کے اسکینز اور تفصیل ایک ٹاپک میں موجود ہے۔ اور ذکریا صاحب کی تبلیغی نصاب والی تحریف تو دنیا جانتی ہے۔ اور دیوبندیوں کی تحریفات پر تو پورے پورے آڑٹیکلز موجود ہیں۔


 


دوسرے فتوے میں بھی شیعہ کا  باقائدہ تذکرہ نہیں ہے۔   مگر گنگوہی صاحب کا اپنا تضاد کھل کر سامنے آگیا۔ کہ کسی فتوے میں کیا لکھتے ہیں اور کسی میں کیا۔


 


دوسری پوسٹ کا جواب۔


اس میں بھی اکثر علماء کا ذکر ہے۔ اپنی طرف سے فتوی نہیں ہے۔خیر  یہ بھی گنگوہی صاحب کا مزید تضاد ہے۔ ایک دوسرے فتوے میں لکھتے ہیں۔ کہ جو شیعہ کو کافر  نہیں کہتے وہ تجہیز و تکفین کریں گے اور بندہ بھی ان کی تکفیر نہیں کرتا۔ فتاوی رشیدیہ۔


 


اب یہ نہ کہنا ہے کہ کتابت کی غلطی ہے۔ کیونکہ لفظ" نہیں" وہاں غلطی سے نہیں آسکتا۔ ورنہ جملہ ہی عجیب ہوجائے گا۔"اور بندہ بھی ان کی تکفیر کرتا"۔ طارق جمیل اسی لئے بڑے سمجھانے والے انداز میں کہہ رہا تھا دیوبندیوں سے۔ کیونکہ اس نے فتاوی رشیدیہ کا اچھی طرح مطالعہ کیا تھا۔


 


post-408-0-16732600-1404137645.jpg


shia_ki_takfeer.JPG


 


 


کسی ممبر کی  پوسٹ سے حمزہ علی قادری ہمارے مستند عالم بن گئے؟ آپ کے نزدیک مستند کا معیار کچھ اور ہے اور ہمارے نزدیک کچھ اور۔۔ جن کے ساتھ نسبت کی جارہی ہے۔ شاہ تراب الحق قادری صاحب ۔۔ اُن کا اگر ایسا بیان لے آو تو پھر کچھ بات کریں گے۔مگر تم قیامت تک نہیں لا سکتے۔ ان شاء اللہ۔


Link to comment
Share on other sites

مجھے پتہ ہے کہ دیوبندی  رشید گنگوہی  کے فتووں کا جواب قیامت تک نہیں دے سکتے اور نہ ہی کتابت کی غلطیاں ثابت کرسکتے ہیں۔ البتہ آہستہ آہستہ تحریف کا سلسلہ جاری رہے گا۔


 


ہم نے آپ کو آپ کی تحریف  دکھا دی اور بتا دی  ہے۔ اب تحقیق کرنا اور حق کو ماننا آپ کے ذمے ہے، ورنہ ایک دن ضرور جواب دینا ہوگا۔ جس تحریف کی آپ بات کر رہے ہیں۔ اس کا جواب وہابیوں کو دیا جا چکا ہے۔ ملفوظات کا نیا ایڈیشن چیک کرو۔ اس کے شروع میں ہی معذرت نامہ لکھا ہے اور عبارات  دوبارہ شامل  کر دی گئی ہیں۔اسلامی محفل پر ٹاپک  موجود ہے، دیکھ لو۔ اور پھر ہمیں بھی دکھاو اگر کسی دیوبندی وہابی نے کبھی معذرت کی ہو تحریف کرنے پر اور دوبارہ اصل عبارت بھی شامل کر دی ہوں۔ یہ الحمدللہ اہل حق کی پہچان ہے۔ کہ وہ اپنی غلطی پر ندامت کا اظہار کر کے اسکی تلافی بھی کرتے ہیں۔


 


میں کوئی مفتی نہیں ہوں۔ ہمارے مستند  علماء سے رابطہ کر لو اور فتوی لے لو۔۔  جو بات تم نے کی کہ ہمارے اکابر شیعہ کو کافر نہیں کہتے۔ میں نے اس کا جواب دے دیا ہے کہ ہر کوئی ہمارا اکابر نہیں بن جاتا۔


 


آپ کو اصل مسئلے کا علم ہی نہیں ہے۔ ہمارا  اصل اختلاف  ان کفریہ عبارات پر ہے۔ جن پر حسام الحرمین میں فتوی لگا اور مکہ و مدینہ شریف کے کئی علماء نےتصدیق کی۔


Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...