Abdul wahab مراسلہ: 26 جون 2014 Report Share مراسلہ: 26 جون 2014 بریلویوں کو چھوٹا سا ایک چیلنج Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 26 جون 2014 Report Share مراسلہ: 26 جون 2014 1 Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 27 جون 2014 Report Share مراسلہ: 27 جون 2014 4 Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hasan Khan مراسلہ: 28 جون 2014 Report Share مراسلہ: 28 جون 2014 خلیل رانا صاحب جیسے لوگوں کو اللہ تعالی دفاع اہل سنت کے لیے صدا قائم و دائم رکھے اور جزاے خیر عطا فرماے۔ اورچھوٹا سا چیلنج جو اپنی طرف سے بہت بڑا سمجھ کر کیا ہو گا کرنیوالے سے امید کرتا ہوں کہ اس بات سے مطمئن ہو جانا چاہئے کہ اللہ کے فضل و کرم سے امام احمد رضا خاں رحمتہ اللہ علیہ نے عقائد اہل سنت و جماعت کی ہی ترویج کی جبکہ مخالفین نے امام احمد رضا سے بغض کی خاطر معمولات اہلسنت پر ہی بے جا اعتراضات کیے ہیں۔ تو انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ جنابٍ چیلنج اعتراف حق کا مظاہرہ کریں۔ باقی اللہ ہم سب کو بد مزہبی سے بچنے کی تو فیق عطا فرماے۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 28 جون 2014 Report Share مراسلہ: 28 جون 2014 وہابیوں کا مطالبہ پورا ہو گیا ۔لہذا اب بحث کی بجائے اس کو تسلیم کر لیں لیکن یہ ضدی ٹولہ کبھی نہیں مانے گا ۔ ویسے وہابی مولوی درج ذیل حوالے کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے مطالبہ پر غور کرے۔۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 28 جون 2014 Report Share مراسلہ: 28 جون 2014 ﻣﺤﺪﺙ ﺍﺑﻦ ﺟﻮﺯﯼ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ (ﻣﺘﻮﻓﯽ 597 ﮪ) ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ( ﻣﮑﮧ ﻣﮑﺮﻣﮧ ، ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ، ﯾﻤﻦ ، ﻣﺼﺮ، ﺷﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﻣﺸﺮﻕ ﺳﮯ ﻣﻐﺮﺏ ﺗﮏ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻭﻻﺩﺕ ﺑﺎﺳﻌﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﻣﺤﺎﻓﻞ ﻣﯿﻼﺩ ﮐﺎ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﭼﻠﮯ ﺁﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻭﻻﺩﺕ ﮐﮯ ﺗﺬﮐﺮﮮ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺍﻥ ﻣﺤﺎﻓﻞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﺟﺮ ﻋﻈﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﯼ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﭘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ)۔ ( ﺍﻟﻤﯿﻼﺩ ﺍﻟﻨﺒﻮﯼ ﺹ 58) ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻦ ﺣﺠﺮ ﺷﺎﻓﻌﯽ ( ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ) ۔ ( ﻡ 852 ﮪ ) ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ( ﻣﺤﺎﻓﻞ ﻣﯿﻼﺩ ﻭ ﺍﺫﮐﺎﺭ ﺍﮐﺜﺮ ﺧﯿﺮ ﮨﯽ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﻗﺎﺕ ﺫﮐﺮ ﺍﻟﮩﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻧﺒﻮﯼ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﻭﺩ ﻭ ﺳﻼﻡ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ) ۔ ( ﻓﺘﺎﻭﯼ ﺣﺪﯾﺜﯿﮧ ﺹ 129 ) ﺍﻣﺎﻡ ﺟﻼﻝ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺳﯿﻮﻃﯽ ( ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ) ۔ ( ﻡ 911 ﮪ ) ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ( ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﯿﻼﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺟﺘﻤﺎﻉ ﺗﻼﻭﺕ ﻗﺮﺁﻥ ، ﺣﯿﺎﺕ ﻃﯿﺒﮧ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﻼﺩ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﺍﻥ ﺑﺪﻋﺎﺕ ﺣﺴﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﮯ ۔ ﺟﻦ ﭘﺮ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺗﻌﻈﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻭﻻﺩﺕ ﭘﺮ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﺍ ﻇﮩﺎ ﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ) ۔ ( ﺣﺴﻦ ﺍﻟﻤﻘﺼﺪ ﻓﯽ ﻋﻤﻞ ﺍﻟﻤﻮﻟﺪﻧﯽ ﺍﻟﮩﺎﻭﯼ ﻟﻠﻔﺘﺎﻭﯼ ﺝ 1 ﺹ 189) ﺍﻣﺎﻡ ﻗﺴﻄﻼﻧﯽ ﺷﺎﺭﺡ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ (ﻡ 923ﮪ) ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ( ﺭﺑﯿﻊ ﺍﻻﻭﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﮨﻞ ﺍﺳﻼﻡ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﻣﯿﻼﺩ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻞ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﻼﺩﮐﯽ ﯾﮧ ﺑﺮﮐﺖ ﻣﺠﺮﺏ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﺍﻣﻦ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻣﺮﺍﺩ ﺟﻠﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﭘﺮ ﺭﺣﻤﺘﯿﮟ ﻧﺎﺯﻝ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻣﺎﮦ ﻣﯿﻼﺩ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﻋﯿﺪ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺨﺺ ﭘﺮ ﺷﺪﺕ ﮐﯽ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺽ ﻭ ﻋﻨﺎﺩ ﮨﮯ) ۔ ( ﻣﻮﺍﮨﺐ ﺍﻟﺪﻧﯿﮧ ﺝ 1 ﺹ 27) ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﯿﻢ ﻣﺤﺪﺙ ﺩﮨﻠﻮﯼ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ( ﻭﺍﻟﺪ ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺤﺪﺙ ﺩﮨﻠﻮﯼ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ، ﻡ 1176 ﮪ ) ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﻼﺩ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﮑﻮﺍ ﮐﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﻼﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﻗﺤﻂ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﮭﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﻣﯿﺴﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺍ ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﮨﯽ ﭼﻨﮯ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﺩ ﯾﮯ ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺁﻗﺎ ﻭ ﻣﻮﻟﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﺳﮯ ﻣﺸﺮﻑ ﮨﻮ ﺍﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮨﯽ ﺑﮭﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﻨﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﺩﻭ ﻋﺎﻟﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺑﯿﺤﺪ ﺧﻮﺵ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺮﻭﺭ ﮨﯿﮟ۔ ( ﺍﻟﺪﺍﺭ ﺍﻟﺜﻤﯿﻦ ﺹ 8 Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 30 جون 2014 Report Share مراسلہ: 30 جون 2014 (ترمیم شدہ) قرون ثلاثہ میں سیرت النبی کا جلسہ منانے کا اشتہار قرون ثلاثہ میں یوم صدیق اکبر کا جلسہ منانے کا اشتہار قرون ثلاثہ میں یوم امیرمعاویہ کا جلسہ منانے کا اشتہار کس کتاب میں ہیں؟ نجدی زادوں کے لئے مختصر سےسوال Edited 30 جون 2014 by Saeedi Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 19 اگست 2014 Author Report Share مراسلہ: 19 اگست 2014 Allam.Ibne.Jozi.JPG اس پوری عبارت میں تو عید میلاد النبی کا لفظ کہیں نہیں ہے ۔۔۔لگتا ہے اس فورم میں عربی کتاب کا سکین لگانا قابلیت کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔۔۔ چاہے وہ موضوع کے مطابق ہو یا نہ ہو میں نے یہ تو نہیں پوچھا کہ لوگ میلاد کی مہینے کی راتیں کس طرح مناتے تھے قرون ثلاثہ میں سیرت النبی کا جلسہ منانے کا اشتہار قرون ثلاثہ میں یوم صدیق اکبر کا جلسہ منانے کا اشتہار قرون ثلاثہ میں یوم امیرمعاویہ کا جلسہ منانے کا اشتہار کس کتاب میں ہیں؟ نجدی زادوں کے لئے مختصر سےسوال کوفی زادے کو مختصر جواب یہ ان سے جا کر پوچھو جو یہ سب کرتے ہیں افسوس ! بریلوی احمد رضا خان سے پہلے کی کسی کتاب سے عید میلاد النبی کا لفظ تک نہ دکھا سکے جس سے یہ ثابت ہو گیا کہ یہ عید احمد رضا خان کی اپنی ایجاد کردہ ہے ۔۔۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 20 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 20 اگست 2014 (ترمیم شدہ) واہ یہودی، تجھے اِسی لیئے شیطان کی اولاد کہاجاتا ہے۔ تجھے صرف میلاد النّبی صلی علیہ وسلم کے ساتھ " عید " کا لفظ محض لکھا ہوا نہیں ملا تو اِتنا اُچھل رہا ہے میلاد منانے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ رہا کہ اب تو اِس کو حرام کہہ کہ کیا کررہا ہے؟ اور ظاہر ہے کہ ہم مناتے ہیں تو خوشی کے ساتھ جو کہ لفظ عید کا معنی ہے۔ اگر تجھے لفظ عید کے معنی نہیں معلوم تو لغت کھول لے کسی اپنے بڑے کی ورنہ کہے گا کہ ہم نے اپنے مطلب کا معنی لکھ دیا ہے۔ اس وہابی کی اصلیت نیچے دیئے لنک میں دیکھ لیں۔ http://www.islamimehfil.com/topic/21341-مزارات-پر-دھماکے-کون-کرواتا-ہے-؟-پوسٹر-کا-جواب-دیں/?p=95587 Edited 20 اگست 2014 by Ghulam.e.Ahmed Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 22 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 22 اگست 2014 Mr abdul wahab par hansi aati hay. Baaba pehlay to seekh lo k eid lafaz urdu ka hay,farsi ka ya arabi ka. ya swaal karo k milaad un nabi par ko e kitab ho to dikha o.Moulana Ahmad Raza Khan sahib say pehlay . to main aik naam likh raha hoon. pata kar lo ya kab kee hay MOULUD UR RASOOlALLAH AZ ALLAMA IBNE KASEER DAMISHQEE Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 24 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 24 اگست 2014 Ye lo wahabi. http://www.islamimehfil.com/topic/16808-میلاد-النبی-ﷺ-یوم-عید-ہے/ Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب