Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 17 جون 2014 Report Share مراسلہ: 17 جون 2014 السلام و علیکم درخواست ہے کہ اس کا ریفرنس درکار ہے (اُردو) جس میں فرمایا گیا کہ (مفہوم) اگر مسلمانوں کے انڈر میں آنے والے علاقے میں غیر مسلم بھی ہوں تو اُن کو نہ صرف اپنے تہوار منانے کی اجازت ہے بلکہ اپنے مذہب کی تبلیغ بھی کرسکتے ہیں اور اس میں اُن کو کوئی روک ٹوک نہ ہوگی (سوائے اُن باتوں کے جن سے شر پھیلنے کا اندیشہ ہو ) ۔ جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 23 جون 2014 Author Report Share مراسلہ: 23 جون 2014 (ترمیم شدہ) کوئی اُمید ؟ پورے پانچ (5) دن ہوگئے۔ Edited 23 جون 2014 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 23 جون 2014 Report Share مراسلہ: 23 جون 2014 السلام و علیکم درخواست ہے کہ اس کا ریفرنس درکار ہے (اُردو) جس میں فرمایا گیا کہ (مفہوم) اگر مسلمانوں کے انڈر میں آنے والے علاقے میں غیر مسلم بھی ہوں تو اُن کو نہ صرف اپنے تہوار منانے کی اجازت ہے بلکہ اپنے مذہب کی تبلیغ بھی کرسکتے ہیں اور اس میں اُن کو کوئی روک ٹوک نہ ہوگی (سوائے اُن باتوں کے جن سے شر پھیلنے کا اندیشہ ہو ) ۔ جزاک اللہ Islami hakoomat meh Kuffaar ko tableegh kee ijazat nahin. Woh sirf apnay gar meh apni ulad ko joh sikhahen sikha saktay hen. Magar gali muhallay meh ya musalmanoon ko convert kernay kay iraday say kohi tableegh nahin kar saktay, yeh zimmi ko haq nahin he Shariat meh. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 24 جون 2014 Author Report Share مراسلہ: 24 جون 2014 جزاک اللہ اصل میں ایک وہابی سے " سعودیہ " میں جو کچھ ہورہا ہے کہ کسی دوسرے مسلک کے لوگوں کو تبلیغ کی اجازت نہیں دیتے اُس حوالے سے کسی اور صاحب سے بات ہوئی تو اُنہوں نے یہ بات کی جو میں نے اُوپر پوسٹ کی کہ اِسلام میں ایسا ہے اور یہ لوگ اللہ کی نافرمانی کے مُرتکب ہورہے ہیں۔ کیا میں اُن کی بات غلط سمجھا یا وہ سمجھا نہ سکے؟ میں اُس وہابی سے کس بُنیاد پر بات کروں کہ اِس معاملے میں تمھارے پالنے والے ہی غلط ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔