Abdul wahab مراسلہ: 16 جون 2014 Report Share مراسلہ: 16 جون 2014 بریلوی گستاخ اور بے ادب ہیں عبارت کا سکین Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 18 جون 2014 Report Share مراسلہ: 18 جون 2014 یہ نجدی کا بہتان ہے کہ نوے فی صد بریلوی مسجد کے اندر اذان دیتے ہیں، فتاویٰ رضویہ میں یہ مسئلہ جمعہ کی اذان ثانی کے متعلق ہے،ہم نے آج تک یہی دیکھا کہ نماز جمعہ کی اذان ثانی مسجد کے دروازے پر دی جاتی ہے، یا جو دروازہ مسجد کے اندر ہو یعنی مسجد کے ہال اور برآمدے کے درمیان دروازہ کی چوکھٹ پر کھڑے ہوکر اذان دی جاتی ہے،نجدی کے پاس مسجد کے اندر اذان دینے کی کوئی دلیل ہے تو پیش کرے۔ یہ مسئلہ علمائے اہل سنت کے درمیان چلا تھا جس میں بدایوں اور بریلی کے علماء کا اس میں مسئلہ میں اختلاف تھا ، اور یہ علمائے اہل سنت کے درمیان اجتہادی اختلاف ہے۔ مسٹر عبدالوہاب نجدی کو چاہئے تھا کہ اگر امام احمد رضا علیہ الرحمہ کے فتوے پر اعتراض ہے تو دلیل شرعی سے اس کا جواب دیتا،مگر ان میں اتنی ہمت نہیں۔ 2 Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 18 جون 2014 Report Share مراسلہ: 18 جون 2014 جزاک اللہ خیراً کثیر خلیل رانا بھائی اسی لیئے کہتا رہتا ہوں کہ یہ " وہابی پکے بے ایمان " ہیں۔ پوری بات نہیں بتاتے تاکہ لوگوں کو دھوکہ دیا جاسکے۔ کئی بار ایسا ہی ہوا کہ پوری بات سامنے آنے پر اِن کا پول کھلا کہ یہ تو "بہت ہی بڑے ڈنڈی مار" ہیں۔ خلیل رانا بھائی، آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے لوگوں کا ایمان ضائع ہونے سے بچ جاتا ہے۔ اللہ عزّوجل آپ لوگوں کے علم میں اور ہر طرح کی نعمتوں میں بے حد خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 26 جون 2014 Author Report Share مراسلہ: 26 جون 2014 یہ نجدی کا بہتان ہے کہ نوے فی صد بریلوی مسجد کے اندر اذان دیتے ہیں، فتاویٰ رضویہ میں یہ مسئلہ جمعہ کی اذان ثانی کے متعلق ہے،ہم نے آج تک یہی دیکھا کہ نماز جمعہ کی اذان ثانی مسجد کے دروازے پر دی جاتی ہے، یا جو دروازہ مسجد کے اندر ہو یعنی مسجد کے ہال اور برآمدے کے درمیان دروازہ کی چوکھٹ پر کھڑے ہوکر اذان دی جاتی ہے،نجدی کے پاس مسجد کے اندر اذان دینے کی کوئی دلیل ہے تو پیش کرے۔ یہ مسئلہ علمائے اہل سنت کے درمیان چلا تھا جس میں بدایوں اور بریلی کے علماء کا اس میں مسئلہ میں اختلاف تھا ، اور یہ علمائے اہل سنت کے درمیان اجتہادی اختلاف ہے۔ مسٹر عبدالوہاب نجدی کو چاہئے تھا کہ اگر امام احمد رضا علیہ الرحمہ کے فتوے پر اعتراض ہے تو دلیل شرعی سے اس کا جواب دیتا،مگر ان میں اتنی ہمت نہیں۔ مسجد کا دروازہ کیا مسجد کے باہر ہوتا ہے یا مسجد کے اندر ہی ۔۔۔۔ ؟ اور پھر خود اقرار کر لیا وہ دروازہ جو مسجد کے اندر ہوتا ہے ۔۔۔ خود اقرار کر کے کوفی کہتا ہے مسجد کے اندر اذان دینے کی دلیل دو !! کسی بھی بریلوی مسجد میں جا کر بریلویوں کی مسجد کی اندر اذان دینے کی گستاخی ملاحظہ کی جاسکتی ۔۔۔ اور جو میں نے سوال پوچھا اس کا جواب کوئی نہیں ؟؟؟ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 26 جون 2014 Report Share مراسلہ: 26 جون 2014 نجدی صاحب یہ بتائیں کہ مسجد کی دیواریں مسجد میں شمار ہوتی ہیں یا خارج از مسجد ہوتی ہیں ؟ 1 Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 19 اگست 2014 Author Report Share مراسلہ: 19 اگست 2014 نجدی صاحب یہ بتائیں کہ مسجد کی دیواریں مسجد میں شمار ہوتی ہیں یا خارج از مسجد ہوتی ہیں ؟ کوفی صاحب یہ بتائیں کہ ان کی موذن کیا مسجد کی دیواروں پر چڑھ کر اذان دیتے ہیں ؟؟؟؟ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 20 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 20 اگست 2014 (ترمیم شدہ) یہ نجدی کا بہتان ہے کہ نوے فی صد بریلوی مسجد کے اندر اذان دیتے ہیں، فتاویٰ رضویہ میں یہ مسئلہ جمعہ کی اذان ثانی کے متعلق ہے،ہم نے آج تک یہی دیکھا کہ نماز جمعہ کی اذان ثانی مسجد کے دروازے پر دی جاتی ہے، یا جو دروازہ مسجد کے اندر ہو یعنی مسجد کے ہال اور برآمدے کے درمیان دروازہ کی چوکھٹ پر کھڑے ہوکر اذان دی جاتی ہے،نجدی کے پاس مسجد کے اندر اذان دینے کی کوئی دلیل ہے تو پیش کرے۔ یہ مسئلہ علمائے اہل سنت کے درمیان چلا تھا جس میں بدایوں اور بریلی کے علماء کا اس میں مسئلہ میں اختلاف تھا ، اور یہ علمائے اہل سنت کے درمیان اجتہادی اختلاف ہے۔ مسٹر عبدالوہاب نجدی کو چاہئے تھا کہ اگر امام احمد رضا علیہ الرحمہ کے فتوے پر اعتراض ہے تو دلیل شرعی سے اس کا جواب دیتا،مگر ان میں اتنی ہمت نہیں۔ najdi wahabi ne ye reply nazar-andaaz ker dya kyun keh is me daleel k saath jawab mojood hai... agar sahih maanon me samajh liya hota to bay tukay aiterazaat na kerta. Edited 20 اگست 2014 by Ghulam.e.Ahmed Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 20 اگست 2014 Author Report Share مراسلہ: 20 اگست 2014 najdi wahabi ne ye reply nazar-andaaz ker dya kyun keh is me daleel k saath jawab mojood hai... agar sahih maanon me samajh liya hota to bay tukay aiterazaat na kerta. کوفی بریلوی ۔۔۔ اسی پوسٹ میں جواب نمبر ۴ پڑھو ۔۔۔۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 20 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 20 اگست 2014 کوفی بریلوی ۔۔۔ اسی پوسٹ میں جواب نمبر ۴ پڑھو ۔۔۔۔ جی مسٹر وہابی ابنِ یہودی، میں پڑھ چکا ہوں لیکن کیا کرسکتا ہوں اگر تمھارے نجس دماغ میں کچھ اچھا نہ سمائے تو۔۔۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 20 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 20 اگست 2014 علمی دلیل یہ کیا دیں گے۔ مشرک نجدی کو مسجد اور فنائے مسجد کے احکام بھی نہیں پتہ۔۔ اور اعتراض کرنے چلا شرعی مسائل پر۔ اللہ سادہ لوح عوام کو جاہل نجدی فتنے سے بچائے۔ آمین Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 20 اگست 2014 Author Report Share مراسلہ: 20 اگست 2014 علمی دلیل یہ کیا دیں گے۔ مشرک نجدی کو مسجد اور فنائے مسجد کے احکام بھی نہیں پتہ۔۔ اور اعتراض کرنے چلا شرعی مسائل پر۔ اللہ سادہ لوح عوام کو جاہل نجدی فتنے سے بچائے۔ آمین کوفی جی ۔۔۔ میں نے اس پوسٹ کے آخر میں جو سوال پوچھا اس کا ابھی تم میں کوئی جواب نہ دے پایا اور الٹا طعنہ ہمیں دے رہے ہو کہ ہم علمی بات نہیں کرتے ۔۔۔ ذرا بتانا کہ تم لوگوں نے میرے سوال کا علمی جواب کہاں لکھا ہے ؟ Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 20 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 20 اگست 2014 jitna ilam hay us kay mutabiq aur annkhoon daikhee cheez k mutabic jawab day raha hoon. misaal kay tour par baramday aur main haal kay darmyaan jo darwaazay hain wo 9 ya 13 inch ke deewaar/bunyaad par lagtay hain aur issi bunyaad par main haal ke deewaar banti hay. to darwaazay k neechay jo deewaar ya bunyaad hay 9 ya 13 inch kee, us parh kharay ho kar moazzan jumma ke doosri azaan daita hay,jo khutba say pehlay parhee jaati hay. ab aap bata ain soch samjh kar k ya azan masjid main d ja rahee hay ya bairoon masjid. agar samajh aa gaee hay to CHAKKHAA hee. Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 21 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 21 اگست 2014 کم عقل وہابی صاحب۔ فتاوی رضویہ والی عبارت کا جواب تفصیل سے فتاوی رضویہ میں ہی عقلی اور نقلی (فقہ حنفی کی معتبر کتب کے) دلائل سے دیا گیا ہے۔ تمہاری کند عقل میں بات نہ پڑے تو ہم کیا کرسکتے ہیں؟ دوسرا۔ تم 90 فیصد والا دعوی ثابت کرو۔ ۔مر کر بھی ثابت نہیں کرسکتے۔ تیسرا۔مسئلہ اجتہادی اور اختلافی ہے۔ پس اختلاف کی وجہ سے جو مسجد میں اذان دے بھی تو گستاخی نہیں۔ چوتھا۔ جب تم اجتہاد کو مانتے ہی نہیں۔ تو پھر دلیل کا کیا مطالبہ؟ پانچواں۔ مسجد کا اندرونی دروازہ اکثر فنائے مسجد میں ہوتا ہے اور دیواریں چوکھٹ وغیرہ مسجد کا حصہ نہیں۔یہ مسجد کا احاطہ ہیں مگر مسجد نہیں جہاں پر اذان نہ دینے کا حکم ہو۔ اس لئے اجتہادی شرعی مسائل پر اعتراض کر کے تم اپنی جہالت کے سوا یہاں کچھ بھی ثابت نہیں کر رہے۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب