Jump to content

مٹیاری مناظرہ: دیوبندی مولوی کا اپنے مولوی کو چھچھورا ماننا اور سنی عالم کی معذرت کو غلط رنگ میں پیش کرنا


Smart Ali

تجویز کردہ جواب

(salam)

 

Hazrat Muhjay Is video ka jawab inayat ker dien. kiya such hay or kiya jhoot hay . kiya Sunnion kay khilaaaf inho nay naya propagandah kiya hay?

 

 

 

رضاخانی بریلویوں نے مناظرہ ختم کرنے کیلئے ہر شرمناک سے شرمناک حرکت کی

انہی شرمناک حرکتوں میں سے ایک یہ تھی کہ رضاخانی معاون مناظر ظفر رضوی نے مفتی صاحب کو ایک گالی دی جس پر اہلسنتت کے شیر مفتی نجیب اللہ صاحب اور مولنا ساجد خان صاحب نقشبندی فورا کھڑے ہوگئے الحمد للہ ان شیروں کی للکار نے انہیں اپنی اس غلیظ حرکت پر معافی مانگنی پڑی رضاخانی مناظر

 

Munazrah LINK

http://www.dailymotion.com/video/x1shfqo_%D9%85%D9%B9%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%D8%B6%D8%A7%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%B1%D9%85%D9%86%D8%A7%DA%A9-%D8%AA%DB%81%D8%B0%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%81%DB%8C_creation

Edited by Smart Ali
Link to comment
Share on other sites

معذرت کا تعلق کسی اختلافی مسئلہ سے نہیں بلکہ ایک لفظ بولا گیا


چھچھورا۔اس پر دیوبندی مولوی نجیب اللہ نے اپنے مولوی کو چھچھورا


مانتے ہوئےکہا:وہ چھچھورا ہے،لیکن وہ چھچھورے کا مطلب آپ کو 


پتہ ہے۔مطلب پتہ ہے۔مطلب پتہ ہے آپ کو۔چھچھورا کیا کرتا ہے؟


چھچھوراکیاکرتاہے؟آپ کسی لغت کی کتاب میں دیکھ لیں۔چھچھورا کرتا


کیاہے یہ بھی دیکھ لیں۔اس پرکہاگیا کہ آپ اپنے گھرمیں دیکھ آئے ہیں


کہ آپ کایہ چھچھورا وہاں کیاکرتاہے؟تو اس پرمولوی نجیب اللہ عمر اور


ساجدخان نے واویلا مچادیا کہ تہذیب سُن رہے ہیں ان کی۔اورکہا جوکہا۔ 


مولانا محمدعلی صاحب نے بات بڑھانے کی بجائے معذرت کردی۔ اس


معذرت کوایسے پیش کیا جارہاہے جیسے ہم کسی اختلافی مسئلے سے معذرت


خواہ ہوئے ہوں۔آپ کے امیرشریعت نے جیل میں اپنے ساتھیوں کو جو


مادروخواہر کی مغلظات بکی تھیں اور معذرت بھی نہ کی تھی۔وہ کس کی


تہذیب کو ظاہر کرتی ہیں؟


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

یہ یکطرفہ ویڈیو ہے۔

دیوبندیوں نے اپنے مولوی نجیب کی باتوں کے اعتراض والے کلیپ تو بتائے

لیکن ساتھ ان کو یہ بھی بتانا چاہے تھا کہ

نجیب دیوبندی نے الٹے سیدھے جاہلانہ اعتراضات کیے ۔

جیسے اس نے کہا کہ جہانگیر نقشبندی نے کوکب نورانی کے ساتھ مناظرہ کیا۔

مفہوم۔حالانکہ

جہانگیر صاحب اور کوکب نورانی صاحب کا آپس میں کوئی مناظرہ نہیں ہوا ۔

مفتی نجیب یا کسی بھی دیوبندی میں ہمت ہے

تو جہانگیر صاحب اور کوکب نورانی صاحب کا آپس میں مناظرہ کرنا ثابت کریں ۔

پھر دیوبندیوں کی جہالت دیکھئے کہ

جہانگیر نقشبندی صاحب کو اس طرح پیش کر رہے ہیں جیسے کہ

وہ  کوئی بہت بڑے عالم ،مناظر یا معتبر بزرگ ہوں حالانکہ وہ عالم بھی نہیں ہیں۔

 میں بذات خود ان کو جانتا ہوں اور کراچی میں ان کی دکان پر بھی کئی مرتبہ ملاقات ہوئی تھی باقی ان کی چند کتابیں جو مارکیٹ میں ہے اس کی حیثیت وہی ہے

جو دیوبندیوں کے ناحق فورم والے عام قلم کاروں کی ہے ۔

ٹوکے والے مولوی صاحب عالم دین تو  ہیں لیکن کوئی معروف و  مشہور مناظر نہیں ۔

باقی نجی سطح پر کوئی بحث کرنے والا اگر دیوبندیوں کے نزدیک مناظر ہی کہلاتا ہے تو پھر کئی دیوبندی ایسے ملیں گے  جو اس نقسم کے مناظر ہیں اور سنیوں سے مار کھا چکے ہیں ۔۔

پھر دیوبندیوں کا یہ صاف جھوٹ ہے کہ یہ مناظرہ تھا ۔

حالانکہ آپ مکمل ویڈیو دیکھ لیجیے کہ مناظرہ تو شروع ہی نہیں ہوا تھا ۔

بلکہ یہ تمام گفتگو تو انتظامی امور ،مناظرہ کی وجوہات و اسباب کے مطلق تھی ۔۔

اور سنی مناظرہ کو یہ بتایا گیا کہ علی حیدر دیوبندی مناظرہ کرنے آے گا [اس کی آڈیو ریکاڈنگ بھی سنائی گی ]لیکن بعد میں وہ دیوبندی مناظر نہیں آیا ۔

جو کہ دیوبندیوں کی کھلی شکست ہے۔

 دیوبندی کیمرہ مین  نے جب دوسری جانب اپنے کیمرے کا رخ کیا

تاکہ ان کی گفتگو بھی ریکاڈ ہو جاے  تو دیوبندی مناظر نے اس کو حکم دیا کہ

کیمرہ کو یہاں [یعنی دیوبندیوں ]پر ہی رکھو ۔

پوری ویڈیو دیکھ لیجیے کہ دیوبندیوں کی لمبی لمبی کہانیاں تو ریکاڈ ہیں

لیکن سنیوں کے جوابات ادھورے ہیں ۔

لہذا ایسی صورت میں اس ویڈیو پر بھی بھروسہ نہیں کیا جا  سکتا

اگر سنیوں کے کیمرہ مین والی ویڈیو سامنے آے تو مکمل حقیقت سامنے آے گی۔

اگر کسی سنی کے پاس یہ ویڈیو ہو تو اپلوڈ کرے ۔۔شکریہ

 

 

 

۔۔

 

 

Link to comment
Share on other sites

Deo ka frar ....jpg

 

www.youtube.com/watch?v=yMqVGBl_oDEwww.youtube.com/watch?v=qELWDl7lvfs

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب نیچے مزید ایک ویڈیو ملاحظہ کیجیے 

 

 

دیوبندیوں کی تہذیب دیکھو کہ خود گالیاں نکال رہے ہیں ۔۔

  خود سفید ریش دیوبندی نے اقرار کیا کہ [گالی تو دہ رہا ہے وہ ۔یعنی دیوبندی]

۔۲۳منٹ  پر دیکھو

پھر کہا کہ 

ہاں جی وہ گالی نکال رہے ہیں ہمارے حنفی [دیوبندی]حضرات گالی نکال رہے ہیں

۔[دیکھو ۲۳ منٹ اور ۳ سیکنڈ]۔

 

 

اہلحدیث حضرات نے بار بار دیوبندیوں کو کہا کہ تم نے گالی نکالی ہے معذرت کرو ۔۔۔مفہوم

دیکھو ۲۳منٹ ۳۶ سیکنڈ 

 

درج ذیل ویڈیو کو ۲۱ منٹ سے لیکر ۲۴ منٹ اور ۱۰ سیکنڈ تک دیکھئے ۔۔۔

 تہذیب سُن رہے ہیں ان کی

 

 

 

اس ویڈیو کو ۲۳ منٹ سے سنا شروع کیجیے 

 

www.youtube.com/watch?v=LJlmThp_bOQ

 

لیکن پوریے مناظرہ میں دیوبندیوں نے معذرت تک نہ کی ۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

jazak Allah Rana sb & Nusrat ul Haq sb.

 

Ismaili Sajid Khan (yahoodi) & Ismaili Mofti Najeeb  munazra karne se farar islea hotai hain kio kai in kai peer ka farman hai k Munazra karnay se Dill kala hota hai!!! :D

 

Agar kisi ko Qasas ul akbir k is reference ka scan mil jai tu upload fermai dei...JAZAK ALLAH

Munazra se Dil kala hota hay-Deo Peer.JPG

Link to comment
Share on other sites

  • 9 months later...

ایڈمن سے گزارش ہے کہ اس تھرید میں نمبر ۵ میں ایک ویڈیو کا لنک ہے جو کہ یوٹیوب پر موجود ہے ۔


لیکن پاکستان میں یہ اوپن نہیں ہو رہی تو براے مہربانی اس ویڈیو کو ڈیلی موشن پر آپلوڈ کر دیں ،،،


اور ایم پی فور فارمٹ میں تبدیل کر دیجیے ۔


جزاک اللہ خیرا


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...