Jump to content

Buzurogn Ki Dast Bosi Or Qadam Bosi Par Doebandi Tazaad


Nusratulhaq_92

تجویز کردہ جواب

(bis)

جناب نصرۃ الحق صاحب

عرض ہے کہ دیوبندی مولوی غلام اللہ خاں راولپنڈی کی جواہر القرآن کے نام سے ایک کتاب کا نام اَب جواہر التوحید ہے، یہ چھوٹی  کتاب ہے۔

اور دوسری اس مولوی کی تفسیر قرآن ہے اس کا نام بھی جواہر القرآن ہے، یہ قرآن کریم کا ترجمہ اور حاشیہ پر تفسیر ہے۔

اَب آپ مکمل حوالہ دیں کہ کون سی جواہر القرآن ہے ؟ پھر تلاش ہوسکتی ہے۔

Link to comment
Share on other sites

786


عبادت کی تعریف مفسرین کرام نے یہ کی ہے کہ اپنی انتہائی عاجزی


کے اعتقاد کے ساتھ کسی کواُس کے استحقاق ذاتی کے ساتھ مستحق تعظیم


ماننا۔اسے اقصیٰ غایۃ التذلل اور اقصیٰ غایۃ الخشوع سے بھی تعبیر کیا گیا


ہے۔ابن قیم نے جو تعریف گھڑی ہے وہ صرف مسلمانوں کو مشرک کہنے


کے لئے ہے۔کیونکہ مسلمان مافوق الاسباب العادیہ نفع نقصان پر خدا داد


علم وقدرت مانتے ہوئے نبی یا ولی سے معجزاتی یاکراماتی مدد لینے جاتے


ہیں۔اس لئے اُن پر بآسانی شرک کے فتویٰ کی چھری چلائی جا سکتی


ہے۔اس لئے دیوبندی نے اُس کے باطل افروز معنی کو عبادت کا


بہترین معنی قرار دیا ہے۔جس کی رو سے اُس نے دست بوسی اور


  تلاوت قرآن اوردرود شریف پڑھنے کو بھی شرک ٹھہرایا ہے۔


jowaher 1.jpg


222.jpg


jowaher 3.jpg


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

Deobandis ka Mufti Rasheed Ahmad Gangohi to Peer ki Qadam bosi ki durust likha raha hai

yani ki ye fail apny aap me durust hai koi shari qabahat nahin par fitna fasad ke sabab mana hai....or deobandi tabligih awam to mutlaq qasam bosi dekh sajada ibadat or shirk kufr ka ilzaam laga dete hain? Kya kabhi shirk bhi kinhi sharait ke saath durust ho sakta hai?

 

 

Ajeeb haal he Deobandiyat ka bhi ek durust kehta hai ek shirk.

bosa kadam fatawa rashidya.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...