Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 2 جون 2014 Report Share مراسلہ: 2 جون 2014 کیاسنی اتحاد کونسل نے فتوی شیعہ کو خوش کرنے کے لیے دیا؟ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 2 جون 2014 Report Share مراسلہ: 2 جون 2014 (ترمیم شدہ) کسی مسئلہ پر اتفاق و اتحاد کے لیے اکثر مختلف مکاتب فکر کے علماء ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوے ہیں ۔۔جیسا کہ قادیانیوں کو کافر کہنے اور ان کے خلاف مختلف پابندیوں کے لیے اہل سنت و الجماعت ،دیوبندی وہابی ،اور شیعہ علماء نے ماضی میں مل کر کام کیا ۔۔ اسی طرح دیوبندیوں کے سمیع الحق اور پروفیسر ابراہیم [جماعت اسلامی]دونوں مکاتب فکر کے علماء ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر طالبان سے مزاکرات کر رہے ہیں جبکہ دیوبندیوں کے نزدیک جماعت اسلامی ہمارے پاک رب عزوجل و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،صحابہ کرام علہیم الرضوان اجمعین ،اولیاء عظام رحمۃ اللہ علہیم اجمعین کے گستاخ ہیں ،گمرا و بے دین ہیں ۔دیوبندیوی علماء نے درجنوں کتابیں جماعت اسلامی کے رد میں لکھی ہیں ۔۔۔لیکن طالبان سے مزاکرات اور حکومت کی لالچ میں ایک جگہ جمع ہو گے ۔۔۔۔لہذا دیوبندیوں کو پہلے اپنے علماء و اکابرین کے گریبان میں جھانک لینا چاہے ۔۔ لہذا اگر شیعہ گستاخ ہے تو جماعت اسلامی والے بھی خود دیوبندیوں کے نزدیک گستاخ ہیں لہذا دیوبندیوں کو چاہہے کہ سمیع الحق اور تمام دیوبندی علماء جو جماعت اسلامی والوں کے ساتھ کھڑے ہیں ان سب کے خلاف بھی پوسٹر بناہیں۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری بات تو یہ ہے کہ دیوبندیوں عوام جاہل ہےان بچاروں کویہ بتا ہی نہیں کہ خود اکابرین دیوبند نے شیعہ کے خلاف کفر کے فتوے نہیں دہے ۔۔۔۔ثبوت کے لیے دیوبندیوں کے امام رشید احمد گنگوہی کا فتوی رشدیہ دیکھا جا سکتا ہے ۔۔ امام اہلسنت الشاہ احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے شیعہ کے خلاف متعدد فتوے جارے فرماے جس کا اقرار خود دیوبندی علماء نے بھی کیا ۔۔۔ثبوت اس درج ذیل لنک میں ہے ۔ http://www.islamimehfil.com/topic/18585-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%AF-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF/ امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ نے شیعہ کے درج میں متعدد کتب لکھی ۔ ted 30 June 2012 - 01:32 AM اعلٰی حضرت کی تصانیف رد شیعت میں :۔اعلٰی حضرت نے رد شیعیت میں ردالرفضہ کے علاوہ متعدد رسائل لکھے ہیں۔ جن میں سے چند ایک یہ ہیں۔ الادلۃ الطاعنۃ (روافض کی اذان میں کلمہ خلیفہ بلا فصل کا شدید رد) اعالی الافادہ فی تعزیۃ الہندو بیان الشہادۃ 1321ھ (تعزیہ داری اور شہادت نامہ کا حکم) جزاءاللہ عدوہ بابا بہ ختم النبوۃ 1317ھ (مرزائیوں کی طرح روافض کا بھی رد) المعۃ الشمعۃ الشفتہ 1312ھ (تفصیل و تفسیق کے متعلق سات سوالوں کے جواب) شرح المطالب فی مبحث ابی طالب 1316ھ ایک سو کتب تفسیر و عقائد وغیرہا سے ایمان نہ لانا ثابت کیا۔ لہذا وہابیوں دیوبندیوں کو شرم آنی چاہے۔۔۔۔۔ اب دیوبندی اپنے گھر کی حالت دیکھیں دیوبندیوں کے نزدیک شیعہ کافر ہی نہیں ،بلکہ اہل سنت سے خارج نہیں ۔۔۔معاذ اللہ دیوبندی مولوی نے شیعہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ دیوبندی انگریز و ہندوں کے غلام تھے اس لیے شیعہ کو کافر نہ کہا دیوبندیوں کا دار العلوم دیوبند ہندوں کے چندوں سے بنا۔۔دیوبندی اور ہندوں تعلقات دیوبندی علماء نے یزید لعنتی کے لیے رضی اللہ عنہ لکھا اور اس کی حمایت کی دیوبندیوں حضرت امیر معاویہ صحابی رسول رضی اللہ عنہ کے گستاخ اب جس جس دیوبندی کو صحابہ اکرام علہیم الرضوان اجمعین سے محبت ہے وہ سب ان دیوبندیوں پر لعنت بھیجیں۔۔۔اور ان دیوبندیوں کو یزیدی مانیں۔۔۔ Edited 2 جون 2014 by Nusratulhaq_92 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Irfan choudhary A مراسلہ: 2 جون 2014 Report Share مراسلہ: 2 جون 2014 jab se dewbandiyo ke samne (allama arshadul qadri) ki kitab 'zalzala' aour 'zero zabar' aai hai dewbandi walma apne kan me tel dal ke baithe hai agar bade haq parast the to q nahi likha dewbandiyo ne un ki kitabo ka jawab dam hai to aao karlo munazrah jab munazrah ki bat aati hai to tumhara janazah uthne lagta hai aala hazrat ke gulamo se nipat nahi pate aala hazrat pe tanqid karne lagte ho اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 2 جون 2014 Report Share مراسلہ: 2 جون 2014 (ترمیم شدہ) اب جس جس دیوبندی کو صحابہ اکرام علہیم الرضوان اجمعین سے محبت ہے وہ سب ان دیوبندیوں پر لعنت بھیجیں۔۔۔اور ان دیوبندیوں کو یزیدی مانیں۔۔۔ صرف یہ دیوبندی ہی نہیں، ہر قسم کے وہابی اِس میں برابر کے شریک ہیں خصوصاً خود کو " اہلِ حدیث " کہلانے والے۔ جزاک اللہ خیراً کثیر نصرت الحق بھائی۔ ڈئیر، تم لوگ اِتنی ہمّت تو اپنے اندر رکھو کہ مذہب کے خانے میں اپنا مذہب / مسلک / فرقہ لکھ دیا کرو یا تم لوگ بالکل ہی۔۔۔ Edited 3 جون 2014 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 2 جون 2014 Report Share مراسلہ: 2 جون 2014 mazhabee ikhtalaf aur cheez hay,mulak pakistan k dakhli masyal par ulma karam ka politicians ka ikathay ho kar ithaad banaana aur cheez hay. alama shah ahmad noorani jamat islami/shia alam ko sath mila kar ithaad banatay rahay hain. ya ko e ghair maamooli baat naheen. haan yaad rahay, noorani sahib hamaisha khu namaz ke imamat karatay thay. is tarah to phir saudia k jahaz par baith kar umrah kar/haj karnay par bhee aitraaz ho ja ay ga. pakistan banay main sub nay mushtarka vote dia tha. shia bhee saath thay. quide azam nay shia ho kar pakistan banya. to kisi khaas maqsad k liee ikathay hona ko e buri baat naheen, nabi ka ishaq sahib. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 3 جون 2014 Report Share مراسلہ: 3 جون 2014 janab nabi pak ka ishaq, naam to thoob rakha hay, ab aap ke zabaan kion band ho gaee hay, kuch to bolain, photo paste kar k aap samjhay bara teer maara, ab jawab to dain. ya ghalti par maafi maang lain. o ho sharmianda ho rahay hain, nawaan aa ay ain sohnia ? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 7 جون 2014 Report Share مراسلہ: 7 جون 2014 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔