Mughal... مراسلہ: 1 جون 2014 Report Share مراسلہ: 1 جون 2014 دیوبندی سلفی طبقہ اپنی خیانتوں کے لیئے مشہور تو ہے ہیں ، لیکن صحیح بخاری کے اس انگلش ٹرانسلیشن میں وہابی محسن خان نے ڈنڈی ماری ہے۔ یعنی الفاظ میں ردو بدل کرکے اسکے معنیی اور اہمیت کو تبدیل کرنے کی بھونڈی کفریہ کوشیش کی ہے۔ محس نے وہ الفاظ ہٹا کر اب ایک نیا ترجمہ دیا ہے جس کا مطلب یہ بنتا ہے کہ اصل الفاظ میں یہ آتا ہے کہ (وہ سفید چہرہ شخص (جن کو درخواستیں کی جاتی ہیں بارش کے لیئے) کو ہٹا کر لکھ دیا جسکے جہرے پر بارش بھیجی جاتی ہے۔ اب اس موجودہ سکین کو دیکھیں اس میں ان خبیثوں نے سرے سے ابو طالبکے شعر تک کو غائب کر دیا ہے۔ اور ساتھ میں اردو ٹرانسلیشن اور انگلش میں نیچے جو گمراہ تشریح دی ہے وہ حضرت امام بخاری کے الفاظ نہیں بلکہ ان خبیثوں کی اپنی وضع کردہ تشریح ہے۔ اصلی عربی نسخہ بخاری میں ایسی کوئی بکواس نہیں لکھی جو انہوں نے اپنے وہابی دھرم کے کفر کو پروموٹ کرنے کےل یئے دی ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam E Mustafa مراسلہ: 1 جون 2014 Report Share مراسلہ: 1 جون 2014 استغفر للہ ... ان لوگوں کے شر سے اللہ رب العزت تمام مسلمانوں کو محفوظ رکھے آمین اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔