Jump to content

ملفوظات پر قرآنی تحریف کے الزام کا جواب چاہئے


تجویز کردہ جواب

(bis)

دیوبندی خاتم المفسرین اور مترجم قرآن  شیخ الہندمولوی محمود حسن

نے  اپنی کتاب ایضاح الادلہ میں جو آیت لکھی ہے وہ قرآن میں کہاں ہے ؟

izahul adillah 1.jpg

izhuladillah 2.jpg

پھر دیوبندی شیخ الہند والہنود نے جس مقام سے استدلال کیا ہے وہ بھی

وہی تبدیل شدہ حصہ ہے۔ ایک مسئلہ کے لئے پہلے آیت بدلی اور پھر اُسی

بدلے ہوئے مقام سے استدلال بھی کردیا۔اگر اسے سہو ونسیان اور بھول

چُوک کے پردے میں چھپایا جا سکتا ہے توامام احمد رضا کے لئے

معرض استدلال کے ماسوا میں یہ گنجائش کیوں نہیں نکل سکتی ؟

 

امام احمدرضاتوقرآن پاک میں تحریف کے قائل کوکافرمانتے ہیں۔البتہ

انورشاہ کشمیری دیوبندی کہتاہے کہ میرے نزدیک یہ بات متحقق ہے

کہ اُنہوں نے (یعنی قرآن پاک جمع کرنے والے صحابہ)نے اس میں لفظی

تحریف بھی کی ہے۔(فیض الباری)۔

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...