Mughal... مراسلہ: 23 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 23 مئی 2014 وہابی دیوبندی جب اہل سنت محقیقین کے سامنے میدان دلائل میں عاجز آجاتے ہیں تو اپنےدل کی بھڑاس نکالنے کے لئے انہیں بدعتی ہونے کا طعنہ دینا شروع کردیتے ہیں۔۔۔۔چونکہ اہل سنت کے عقیدہ کے مطابق نبی کریم ﷺبھی یہ سارے حالات ملاحظہ فرمارہے ہیں ایسے حالات میں جب آقائے دو جہاں کے، سنی دیوانوں کو بدعتی کہنا شروع کردیا گیا تو محمد کریم ﷺ نے اپنے دیوانوں کا دل رکھنے کے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں بدعتی کہہ کر سلام محبت سے نوازنا شروع فرمادیا ۔ایسے بزرگوں کو بقول مولانا تھانوی جب پتہ چلتا کہ آقائے دو عالم ﷺ نے انہیں بدعتی کہہ کر سلام سے نوازا ہے تو ان بزرگوں پر وجد کی حالت طاری ہوجاتی تھی ۔۔۔نجد کے بندو اور دیوکی باندیو!بگوشِ ہوش سن لو کہ اگر نبی کی محبت کا نام بدعت ہے تو ہمیں ایسا بدعتی ہونے میں کوئی باک نہیں ہے۔۔۔ہم تو اتنا جانتے ہیں کہ تمہارے بدعت کے فتووں کے باوجود نبی کریم ﷺ کے سلام کے حق دار یہی سنی دیوانے ہیں قرار پا رہے ہیں جنہیں تم بدعتی کہتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیض رضا جاری رہے گا ۔۔انشاءاللہ 4 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 24 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 24 مئی 2014 ہمارے چاک گریباں سے کھیلنے والو ہمیں بہار کا سورج سلام کہتا ہے۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ExposingNifaq مراسلہ: 6 جون 2014 Report Share مراسلہ: 6 جون 2014 Superb Sharing...JAZAK ALLAH....MASHA ALLAH.....Subhan ALLAH اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔