Nusratulhaq_92 مراسلہ: 19 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 19 مئی 2014 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ علیہ کل ایک اشتہار فیس بک کا نظر سے گزرا جس میں انڈیا میں سنیوں اور دیوبندیوں کے درمیان ہونے والے مناظرے کا ذکر تھا۔۔ تاریخ مناظرہ : 18 مئی 2014 موضوع: علماء دیوبند قرآن و حدیث اور اپنی کتابوں کی روشنی میں اپنا مسلمان ہونا ثابت /// کریں ۔مفہوم۔ کیا کل یہ مناظرہ ہوا تھا کہ نہیں؟اگر کسی بھائی کو اس کے بارے میں کچھ علم ہے تو شئر کرے۔شکریہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 24 مئی 2014 Author Report Share مراسلہ: 24 مئی 2014 (ترمیم شدہ) دیوبندی مناظرے سے فرار ہو گے۔ ہم نے انڈیا فون کیا (9931348289)تو جناب اختر خان صاحب نے بتایا ہے کہ دیوبندی علماء نے مناظرہ کرنے سے انکار کر دیا اور کہا ہےکہ حالات خراب ہیں جس کی وجہ سے فساد و ہنگامہ کا ڈر ہے ۔ْ(مفہوم)۔ ہمارے نے پوچھا کہ یہی مناظرہ آگے کسی ماہ ہونے کی امید ہے؟ تو اختر خان صاحب نے کہا کہ امید نہیں ہے کیونکہ دیوبندی علماء مناظرے کرنے کو تیار نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ۔ مزید معلومات کے لئے اس اشتہار میں دییے گے فون نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔ سبحان اللہ !موضوع مناظرہ بہت زبر دست ہے ۔دیوبندی کبھی اس موضوع پر مناظرے نہیں کر سکتے ۔ان شاء اللہ ۔ Edited 24 مئی 2014 by Nusratulhaq_92 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔