Nusratulhaq_92 مراسلہ: 19 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 19 مئی 2014 (ترمیم شدہ) الشہاب الثاقب کو دیوبندی علماء بہت ہی معتبر کتاب بتاتے ہیں ۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس میں دیوبندی شیخ الہند حسین احمد مدنی نے من گھڑت حوالے پیش کیے ۔من گھرت کتابوں کے نام لیکر ان کو سنیوں کی طرف منسوب کیا ۔اگر ہماری بات پر کسی دیوبندی کو یقین نہیں تو اپنے دیوبندی مولوی کا یہ حوالہ ملاحظہ کرے ۔۔۔اور اس دیوبندی کی طرح تمام دیوبندی سچ کو قبول کرنے کی ہمت پیدا کریں۔ اس حوالے کو فیس بک پر بھی تمام سنی ممبرز شئر کریں ۔۔ Edited 19 مئی 2014 by Nusratulhaq_92 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔