Faysal مراسلہ: 18 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 18 مئی 2014 (ترمیم شدہ) ____/\/\_________________________█▓▒░ Serf Geo Dakhna Haram?¯¯¯¯\/\/¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯ ARY or SAMMA T.V our degar ch. Dakhna Halal?why? Edited 18 مئی 2014 by Faysal اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 18 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 18 مئی 2014 جناب جس وقت یہ فتوی جاری کیا گیا اس وقت تک جیو ہی کا معاملہ سامنے آیا تھا۔۔۔اس لئے یہاں جیو ہی کے بارے میں فتویٰ دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔سما ٹی وی یا اے آر واے والا پیروگرام کا معاملہ بعد میں سامنے آیا تھا ۔۔۔لہذا جب وہ معاملہ ہی ان کو معلوم نہیں تھا تو اس پر بات کس طرح کرتے ؟؟؟؟؟ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے آج کوئی دیوبندی چوری کرتا پکڑا جاے تو اس کو عدالت صبح کے وقت سزا سنا دے اور شام کو کوئی اہلحدیث چوری کرتا پکڑا جاے تو دیوبندی یہ شور مچاہیں کہ دیکھو جی صرف دیوبندیوں کو صبح سسزا سنائی گی اہلحدیثوں کو کچھ نہ کہا گیا ۔۔۔۔۔۔ خدا کے لیے عقل سے کام لیا کریں ۔۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 18 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 18 مئی 2014 ARY or Samma per kya mamla howa hay? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 18 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 18 مئی 2014 (ترمیم شدہ) وہی قوالی و اشعار جو جیو والوں کے پیروگرام پر چلے تھے وہی انہوں نے بھی چلاے ہیں لیکن جیو والوں نے وینا ملک نامی عورت اور اسس کے شوہر پر ان اشعار کو فٹ کیا لیکن دوسسرے چینل والوں نے شادی کے دوران وہ اشعار قوالی کی صورت میں پڑھے تو ہیں لیکن ان کے پیروگرام میں موجود دولھا و دولھن پر فٹ نہیں کیے ۔۔۔بحرحال ان کے بارے میں بھی علماء ہی فتویٰ دے سکتے ہیں ۔ جیو ٹی وی کا معاملہ فیس بک اور اے آڑ واے ٹی پر بار بار دیکھایا جا رہا ہے ۔۔شرعی معاملے کی تحقیقی کے لیے ان ویڈیوز کو دیکھ لیجیے۔۔ اور جیو کی اس گستاخانہ حرکت کا رد صرف سنیوں ہی نے نہیں کیا بلکہ دیوبندی ،اہلحدیث اور شیعہ مکاتب فکر کے علماء نے بھی اس کا رد کیا ہے ۔۔لیکن فیصل صاحب کو صرف سنیوں ہی سے تکلیف ہے ۔۔۔اپنے گھر والوں کی ان کو خبر ہی نہیں ۔۔ چلیے فیصل صاحب آپ یہی دیکھا دیں کہ آپ کے علماء نے جیو کے علاوہ اے آر والے اور سما ٹی وی پر حرام ہونے کا فتویٰ دیا ہے؟؟؟؟؟؟ ورنہ زبان درازی سے پرہیر کریں ۔۔۔ Edited 18 مئی 2014 by Nusratulhaq_92 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hanfi-Barelvi مراسلہ: 18 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 18 مئی 2014 Kilk-e-Raza Bhai check this link http://tune.pk/video/3070853/ARY-Ne-Bhi-Hazrat-Ali-Aur-Hazrat-Fatema-Ki-Shan-Mein-Gustakhi-Kardi عجیب صورت حال ہے کل تک جو چینل جیو کے خلاف باتیں کررہا تھا آج خود وہی کام کر رہا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abu Ihsan مراسلہ: 18 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 18 مئی 2014 GEO Ary ko kyun dekhna hai? Yaar, jab hamarey pas aik Islami channel hai (Madni channel) to ARY Geo ka zarurat hi nahin اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 19 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 19 مئی 2014 جہاں تک میری معلومات ہیں۔ علمائے اہلسنت کے نزدیک۔ کلام کے اشعار میں کوئی غلط بات نہ تھی بلکہ جس انداز میں جیو پر پڑھا گیا اور جیسے وینا ملک وغیرہ پر پیش ہوا۔ جوتے وغیرہ دکھائے گئے۔ گستاخی ہے۔ اگر علمائے اہلسنت کی طرف سے اصل فتوی کی نقل کسی کے پاس موجود ہو تو پوسٹ کریں۔ تاکہ فیصلہ ہوجائے کہ آیا صرف شادی میں کلام پڑھنے سے گستاخی ہوتی ہے یا نہیں۔اور دوسرے چینل کلام پڑھنے کی وجہ سے گستاخی کے مرتکب ہیں یا نہیں۔ باقی۔ ڈھول وغیرہ ناجائز کے زمرے میں آتے ہیں ۔ اور افسوس۔ قوالی کو لوگوں نے بگاڑ دیا ہے۔ موجودہ قوالی علماء کے نزدیک ناجائز ہے۔ جب تک اس میں شرائط نہ پائی جائیں۔جو کہ علماء نے اپنی کتب میں لکھی ہیں۔ GEO Ary ko kyun dekhna hai? Yaar, jab hamarey pas aik Islami channel hai (Madni channel) to ARY Geo ka zarurat hi nahin حق فرمایا۔ آپ نے۔۔ گستاخی تو ایک الگ اور بہت سنجیدہ معاملہ ہے۔ باقی اگر صرف گناہ کی بات کی جائے۔تو بے پردہ عورتیں۔ ناچ گانے اور دیگر خرافات کی وجہ سے تو یہ بات ہر نیوز اور انٹرٹینمنٹ چینل پر فٹ آئے گی کہ اُسے دیکھنا ناجائز و حرام ہے۔گناہگار ہونے کی وجہ سے۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Smart Ali مراسلہ: 15 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 15 جنوری 2015 salam hazrat muhj say kisi nay sawal poocha kay srif GEO dehkna haram hay kiun kay gustakhi wali video chalai. ager wo gustakhi wali video na bhi chalata to kaisay dehkna jaiz tha???? kiya or tamam tv channels dehkna jaiz hien??? Madni Channel kay elawa اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Smart Ali مراسلہ: 16 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 16 جنوری 2015 ??? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Smart Ali مراسلہ: 20 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 20 جنوری 2015 ? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Smart Ali مراسلہ: 22 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 22 جنوری 2015 ?? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Smart Ali مراسلہ: 7 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 ? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AbuAhmad مراسلہ: 10 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 10 فروری 2015 salam hazrat muhj say kisi nay sawal poocha kay srif GEO dehkna haram hay kiun kay gustakhi wali video chalai. ager wo gustakhi wali video na bhi chalata to kaisay dehkna jaiz tha???? kiya or tamam tv channels dehkna jaiz hien??? Madni Channel kay elawa TV daikhne mei Ulma ka Ikhtilaf hai. Beharhal is per Itefaq hai k TV per Dramay/Filmi daikhna jaiz nahi. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔