Jump to content

ان مساجد کے بارے میں بریلویوں کی کیا رائے ہے ؟


Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

Alahazrat(RA) kay fatwa ke daleel ahle munafiqeen ke banae hoe Masjid e zaraar hai.

 

Ahlesunnat ke masjido per qabza karnay se kya Masjid wahabio/munfiqeen ke ho gae?

 

Wahabi ke tareef ye kay woh Gustakh & deen ke buniyadi aqaid ka munkir hay....aor aisa shaks Kafir hai aor jo os kay kufr mai shak karao woh beh kafir.

(Ye fatwa aam public per nahi jo lota jamat ya digar ka sath husn e zan ke bana per shamil hotai hain)

 

Munafiq wahabi kabi khaiyanat se baaz nahi ati

Link to comment
Share on other sites

دیوبندیوں کے شہید مولانا محمد یوسف لدھیانوی کا ایک فتوی ان کی ویب ساہٹ پر موجود ہے،جس میں مساجد کے مسائل میں منافقوں کی بنائی ہوئی مسجد کو مسجدضرار قرار دیا گیا۔

 

غیرمسلموں کی تعمیر کردہ مسجد ”مسجدِ ضرار“ ہے:

اسلام کے چودہ سو سالہ دور میں کبھی کسی غیرمسلم نے یہ جرأت نہیں کی کہ اپنا عبادت خانہ ”مسجد“ کے نام سے تعمیر کرے، البتہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بعض غیرمسلموں نے اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کیا اور مسجد کے نام سے ایک عمارت بنائی جو ”مسجدِ ضرار“ کے نام سے مشہور ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو وحیٴ الٰہی سے ان کے کفر و نفاق کی اطلاع ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فی الفور منہدم کرنے کا حکم فرمایا، قرآنِ کریم کی آیاتِ ذیل اسی واقعے سے متعلق ہیں:

”والذین اتخذوا مسجدًا ضرارًا وکفرًا وتفریقًا بین الموٴمنین وارصادًا لمن حارب الله ورسولہ من قبل ولیحلفن ان اردنا الا الحسنٰی والله یشھد انھم لکٰذبون۔ لا تقم فیہ ابدًا ․․․الی قولہ․․․ لا یزال بنیانھم الذی بنوا ریبة فی قلوبھم الا ان تقطع قلوبھم والله علیم حکیم۔“ (التوبة:۱۰۷-۱۱۰)

ترجمہ:…”اور جن لوگوں نے مسجد بنائی کہ اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچائیں اور کفر کریں اور اہلِ ایمان کے درمیان تفرقہ ڈالیں اور اللہ و رسول کے دُشمن کے لئے ایک کمین گاہ بنائیں، اور یہ لوگ زور کی قسمیں کھائیں گے کہ ہم نے بھلائی کے سوا کسی چیز کا ارادہ نہیں کیا، اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ وہ قطعاً جھوٹے ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) اس میں کبھی قیام نہ کیجئے ․․․․․․ ان کی یہ عمارت جو انہوں نے بنائی، ہمیشہ ان کے دِل کا کانٹا بنی رہے گی، مگر یہ کہ ان کے دِل کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں اور اللہ علیم و حکیم ہے۔“

ان آیات سے واضح طور پر معلوم ہوا کہ:

الف:… کسی غیر مسلم گروہ کی اسلام کے نام پر تعمیر کردہ ”مسجد“، ”مسجدِ ضرار“ کہلائے گی۔

ب:… غیرمسلم منافقوں کی ایسی تعمیر کے مقاصد ہمیشہ حسبِ ذیل ہوں گے:

۱:…اسلام اور مسلمانوں کو ضرر پہنچانا۔

۲:… عقائدِ کفر کی اشاعت کرنا۔

۳:… مسلمانوں کی جماعت میں انتشار پھیلانا اور تفرقہ پیدا کرنا۔

۴:… خدا اور رسول کے دُشمنوں کے لئے ایک اڈّہ بنانا۔

ج:… چونکہ منافقوں کے یہ خفیہ منصوبے ناقابلِ برداشت ہیں، اس لئے حکم دیا گیا کہ ایسی نام نہاد ”مسجد“ کو منہدم کردیا جائے۔ تمام مفسرین اور اہلِ سیَر نے لکھا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے ”مسجدِ ضرار“ منہدم کردی گئی اور اسے نذرِ آتش کردیا گیا۔ مرزائی منافقوں کی تعمیر کردہ نام نہاد ”مسجدیں“ بھی ”مسجدِ

ضرار“ ہیں، اور وہ بھی اسی سلوک کی مستحق ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ”مسجدِ ضرار“ سے روا رکھا تھا۔

 

(آپ کے مسائل اور ان کا حل،جلد دوم ،مسجد کے مسائل ۔محمد یوسف لدھیانوی)

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 نمبر 2

 

وہابیوںنجدیوں کے مطابق تو سعودی حکومت سے قبل حرمین شریفین میں مشرکین (سنیوں)کا قبضہ تھا ۔تو وہابی بتاہیں کہ جب بقول ان کے یہ سب مشرک تھے تو ان مساجد کی تعمیرات(وہابی پمفلٹ کے اصول کے مطابق)ان مشرکیننے کی تو اب ان کا کیا حکم ہے؟؟؟؟؟؟؟

 

 

نمبر 3

 

 

جن مساجد کا ذکر وہابیہ نے کیا ہے ان کی بنیاد مسلمانوں نے رکھی ،اور جس شخص نے تاریخ کا تھوڑا سا بھی مطالعہ کیا وہ جانتا ہے کہ  بعد میں مختلف مسلک و فرقے والوں نے ان کی تعمیرات میں 

حصہ لیا۔جس میں سنی ،شیعہ ،وہابی سبھی شامل رہے ہیں ۔لہذا وہابیوں کا ان مساجد کے بارے میں یہ دعویٰ کہ ان کو صرف وہابیوں ہی  نے بنایا صاف جھوٹ ہے۔

 

 

Edited by Nusratulhaq_92
Link to comment
Share on other sites

واہ رے آل قرن الشیطان نجدی! تیری تحریفانہ عادت


 


1


کیامسجدالحرام،مسجدالنبوی،مسجدقباء کی بنیاداورتوسیع میں کوئی فرق نہیں؟


2


کیامسجدالحرام،مسجدالنبوی اورمسجدقباء کی توسیع اسی لئے کراتے ہو کہ


 بانی تم کہلاؤ؟


3


کیامسجدالحرام،مسجدالنبوی اورمسجدقباء کے بانی بھی معاذاللہ


وہابی (محمدبن عبدالوہاب نجدی کے پیروکار)تھے؟


Edited by Saeedi
  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

 

واہ رے آل قرن الشیطان نجدی! تیری تحریفانہ عادت

 

1

کیامسجدالحرام،مسجدالنبوی،مسجدقباء کی بنیاداورتوسیع میں کوئی فرق نہیں؟

2

کیامسجدالحرام،مسجدالنبوی اورمسجدقباء کی توسیع اسی لئے کراتے ہو کہ

 بانی تم کہلاؤ؟

3

کیامسجدالحرام،مسجدالنبوی اورمسجدقباء کے بانی بھی معاذاللہ

وہابی (محمدبن عبدالوہاب نجدی کے پیروکار)تھے؟

 

 

سبحان اللہ ماشاء اللہ ... اگر کسی وہابڑے میں تھوڑی بہت شرم بھی باقی ہوئی تو کبھی بھی وہ آپ کی اس بات کو چیلنج نہیں کر پائے گا بہت زبردست جواب ارشاد فرما دیا ہے آپ نے.

Link to comment
Share on other sites

  • 5 weeks later...
مراسلہ: (ترمیم شدہ)

 

واہ رے آل قرن الشیطان نجدی! تیری تحریفانہ عادت

 

1

کیامسجدالحرام،مسجدالنبوی،مسجدقباء کی بنیاداورتوسیع میں کوئی فرق نہیں؟

2

کیامسجدالحرام،مسجدالنبوی اورمسجدقباء کی توسیع اسی لئے کراتے ہو کہ

 بانی تم کہلاؤ؟

3

کیامسجدالحرام،مسجدالنبوی اورمسجدقباء کے بانی بھی معاذاللہ

وہابی (محمدبن عبدالوہاب نجدی کے پیروکار)تھے؟

 

 

 

 

post-15600-0-21643100-1402402936_thumb.jpg

Edited by Abdul wahab
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

 

سبحان اللہ ماشاء اللہ ... اگر کسی وہابڑے میں تھوڑی بہت شرم بھی باقی ہوئی تو کبھی بھی وہ آپ کی اس بات کو چیلنج نہیں کر پائے گا بہت زبردست جواب ارشاد فرما دیا ہے آپ نے.

 

post-15600-0-88615900-1402402877_thumb.jpg

Edited by Abdul wahab
Link to comment
Share on other sites

قرن الشیطانخارجی  وہابی نجدی کبھی  اصل سوال کا جواب نہ دے گا۔


نجدی اعتراض۔


ان تین مساجد کا جو وہابیہ نے نئی تعمیر۔۔۔۔۔۔۔


۱


نئی کا جواب دو۔


۲


اگر تم بانی نہیں ہو تو مسجد وہابیوں کی کیسے ہوگئیں؟ جو مثل گھر کے ثابت ہوں؟


۳


بانی صحیح العقیدہ مسلمان تھے۔  وہابی نہ تھے ۔نجدی نے اپنے گندے منہ سے اقرار کر لیا۔ پتہ چلا کے یہ مساجد  ہی ہیں۔ قرن الشیطان  نجدیوں کے گھر نہیں۔


Link to comment
Share on other sites

اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا فتوی برحق ہے۔ قرن الشیطان وہابی منافقوں کی بنائی ہوئی مساجد مسجد الضرار کی مثل ہیں۔ نجدی کی مت ماری ہوئی ہے۔ اس لئے اسے بانی ہونے اور دوبارہ تعمیر و مرمت کا فرق نہیں معلوم۔


 


قرن الشیطانخارجی  وہابی نجدی کبھی  اصل سوال کا جواب نہ دے گا۔


نجدی اعتراض۔


ان تین مساجد کا جو وہابیہ نے نئی تعمیر۔۔۔۔۔۔۔


۱


نئی کا جواب دو۔ یہ مساجد نئی ہیں سو سال سے بھی کم عرصہ کی یا قدیم صدیوں پرانی؟


۲


اگر تم بانی نہیں ہو تو مسجد وہابیوں کی کیسے ہوگئیں؟ جو مثل گھر کے ثابت ہوں؟


۳


بانی صحیح العقیدہ مسلمان تھے۔  وہابی نہ تھے ۔نجدی نے اپنے گندے منہ سے اقرار کر لیا۔ پتہ چلا کے یہ مساجد  ہی ہیں۔ قرن الشیطان  نجدیوں کے گھر نہیں۔

Link to comment
Share on other sites

Wahabi koi bhi kaam bagair faide ke nai karte wo pehle musalmano ka qatl karte hain un ka maal lootte hain un ki aurto se zina ko halal qarar dete hain yani jehad k naam par khoob dehshatgardi karte hain aur fir khud ko masoom jata kar sunniyo ki masajid ko chanda de kar puri masjid hathya lete hain

yani ungli bhi sunniyo ki kate aur shaheedo me naam bhi in ka ho, sanp bhi mar jay aur lathi bhi na toote...

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

 

اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا فتوی برحق ہے۔ قرن الشیطان وہابی منافقوں کی بنائی ہوئی مساجد مسجد الضرار کی مثل ہیں۔ نجدی کی مت ماری ہوئی ہے۔ اس لئے اسے بانی ہونے اور دوبارہ تعمیر و مرمت کا فرق نہیں معلوم۔

 

قرن الشیطانخارجی  وہابی نجدی کبھی  اصل سوال کا جواب نہ دے گا۔

نجدی اعتراض۔

ان تین مساجد کا جو وہابیہ نے نئی تعمیر۔۔۔۔۔۔۔

۱

نئی کا جواب دو۔ یہ مساجد نئی ہیں سو سال سے بھی کم عرصہ کی یا قدیم صدیوں پرانی؟

۲

اگر تم بانی نہیں ہو تو مسجد وہابیوں کی کیسے ہوگئیں؟ جو مثل گھر کے ثابت ہوں؟

۳

بانی صحیح العقیدہ مسلمان تھے۔  وہابی نہ تھے ۔نجدی نے اپنے گندے منہ سے اقرار کر لیا۔ پتہ چلا کے یہ مساجد  ہی ہیں۔ قرن الشیطان  نجدیوں کے گھر نہیں۔

 

post-15600-0-56707000-1403790702_thumb.gif

Link to comment
Share on other sites

عبدالوھاب نجدی کا دماغ درست نہیں ، اس کو یہ پتا نہیں کہ برطانوی سامراج کی چاپلوسی کی مدد سے


حرمین شریفین پر قبضہ کرکےمساجد کی مرمت کرانے والے کبھی بھی بانی نہیں کہلواسکتے


عبدالوھاب نجدی کی تو ان مساجد میں نماز بھی نہیں ہوتی، کیونکہ قابضین مقلد اور حنبلی کہلواتے ہیں


جب کہ پاکستانی وہابی غیر مقلد ہیں، عبدالوھاب نجدی بتائے کہ کسی امام کی تقلید کے متعلق اس کا کیا عقیدہ ہے؟


پھر تو اس کا سعودی نجدیوں کی حمایت  میں بولنا میں سمجھ آئے۔


Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

 

 

سبحان اللہ ماشاء اللہ ... اگر کسی وہابڑے میں تھوڑی بہت شرم بھی باقی ہوئی تو کبھی بھی وہ آپ کی اس بات کو چیلنج نہیں کر پائے گا بہت زبردست جواب ارشاد فرما دیا ہے آپ نے.

 

 

 

 

 

 

اکثر مشاہدہ میں آیا ہے کہ جو لوگ عرب ممالک میں روزی کمانے کے لیے جاتے ہیں ۔ وہ

وہاں کی مساجد میں نماز پڑھتے ہیں اور ان کے ہی ہو کر رہ جاتے ہیں ۔

یعنی عربوں کی مساجد میں نماز پڑھنے والے وھابی بن کر لوٹتے ہیں ۔

 

 

Link to comment
Share on other sites

janab abdul wahab sb, main aik ghair hazir dimagh aadmi hoon kion k umar raseeda hoon.  aap k topic parh kar hansi aati hay.

 

agar tinoon masajid new hoteen to in k naam bhee kuch aur hotay.  masjid quba and masjid nabvi sharif HAZOOR  (saw) kay zamanay say bani hu e hain.  ab jab bhee in ko bara kia ja ay ga to ya tousee (extention he kehla ay gee)he gini ja ay gee. new masjid nahee.  ya qiamat tak QUBA he kehlaa ay ja e gee.  Jin hoon nay bana e thee wo he baani kehla ain gay.

 

agar aap saudia main rehtay hain to masjid k bahir jo katbaay lagay hain, un par saaf likha hay  JADEED TOUSEE/NEW TAAMEER.

 

haan aap say aik swaal hay.  india main babri masjid gira de  gaee to pooray pakistan main bhoonchaal aa gia.  kehtay hain jahan aik dafa masjid ban gaee wo jagah masjid he rehti hay. am i write ?

 

saudia arabia main ya kuch hu aa.

 

1. makkha mukarma  chatta bazar ke nukkar par masjid RAITA thee. jab fatha MAKKHA hu e to us waqat ke ya jagah yaadgaar thee. usmani govt nay yahan  masjid bana dee.  jo saudi govt nay 2 saal pehlay khatam kar dee. ab yahan hotal banay ga ya road.

 

2. MAKKHA, mohalla misfala,kay paas kubri say 500 metre away,mutaam HIRA k pass,babul haara,k pass aik bari khubsurat masjid thee,ab yahan for the last year road ban gaee hay, perhaps aglay saal hotal ban ja ay.

 

3. MADINA MUNAWRA, unabia market main  unabia masjid thee,is waqat wo demolish ho chuki hay. wahan perhaps parking ya wash room ban chukay hain.

 

kia is tarah masjidoon ko ghaib kar dain theek hay.

 

mujhey pata hay ab aap ke zaban band ho ja ay gee aur tamik toueeaan marain gay.  main nay la jawaab kar dia na !    hamaisha pehlay tolo phir bolo.

Link to comment
Share on other sites

سورۃ التوبۃ :۱۹۔


أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ


كَمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَجَاهَدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ


لَا يَسْتَوُونَ عِنْدَ اللَّهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ


خدمت حجاج کرام اور مسجدحرام کی تعمیر کی خدمت پر فخر کرنے پر 


اللہ تعالیٰ نے مشرکین کو جو جواب دیا اُسی جواب میں وہابیوں کے


اعتراض کاجواب موجودہے۔


جو پھڑ ماضی میں مشرک نے ماری، وہی پھڑ آج کل نجدی زادے ماررہے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

abdul wahab jahil hay, jazbaati wahabi hay,mairay swaal ka jawab kahan gia k jo teen masjid gira de gaeen hain, wo kion giraee gaeen, kia masjid par hotal ya washroom ya parking ban sakti hay.

 

jangay khandaq wali jagah par 7 masajid theen. jin ko sabah masajid kaha jaata tha. masjad i siddiq 1989 main moujood thee. wahan log nafal parhtay thay. 1992 main demolish kar de gaee. ab wahan roa/u turn ya petrol pump hay.

 

ya bhee to saudi wahabeeoon nay kia hay. KIA JAIZ HAY. ab us masjid ke jagah par car/vagon chal rahee hain. kia ya theek hay.

 

 

MR abdul wahab najdi, Makkha mukarma faisalabad hotal/madina hotal k pass bangali (warra)mohalla kay samnay aik masjid thee,kabooter chowk say 50 metre pehlay haram sharif kee taraf, jaha molvi haneef imaam thaa. ab is masjid ko demolish kar kay road bana dee gaee hay. ya kaam bhee saudi wahabeeoon nay kia hay. kia theek kia hay. masjid wali jagah par log jootioon samait chal phir rahay hain. kia ya theek kia hay.

 

 

janat ul baqee, main gate, right hand ,jahan sahaba karam kee qabrain theen wahan qabroon ko braabar kar kay (perhaps 2010/2009)wahan tassu tile laga dee gaeen hain. wahan log/zair kharay hotay hain.

 

left hand about 100 qabrain theen. main gate say 20 feet par. 2009 main braabar kar k tassu tile laga dee gaee. ya jagah bilkul start main hay. wahan log chaltay phirtay hain. main nay to sunna hay qabar par bhaitna bhee mana hay k qabar walay ko takleef hoti hay. aur ya qabrain to shaid shuhuda e uhad kee theen, kia saudi wahabioon nay theek kia.

 

jawab daina pasand karain gay. agar yaqeen naheen to ja kar daikh lain. wahan janat ul baqee main

Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...