Jump to content

Meray Uncle Faut Ho Chukay Gahay Hen.


MuhammedAli

تجویز کردہ جواب

Salam Alayqum,

meray piyaray Sunni brothers and sisters, meray uncle Nuemonia kay infection say faut ho gahay hen. Allah ta'ala say un kee maghfirat ki dua keryeh ga. Agar kohi baee ya behan kuch paray aur isaal e sawab kay leyeh kuch millat keray toh yahan par likh deeyeh ga.

Link to comment
Share on other sites

اللہ کریم اُن کی مغفرت فرمائے ،مقامات بلند فرمائے۔


آپ کوصبرجمیل عطافرمائے اور


اُن کی امانتوں کی حفاظت فرمائے۔


ہم سب کواسلام پرزندہ رکھے اورایمان پرموت دے۔


آمین بجاہ رحمۃ للعالمینﷺ۔


Link to comment
Share on other sites

اِنّا للہ وانّا الیہ راجعون


 اللہ تبارک و تعالیٰ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ  بناے ۔


آپ کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔آمین یا رب العلمین 


Edited by Nusratulhaq_92
Link to comment
Share on other sites

اِنّا للہ وانّا الیہ راجعون

 

اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو تا حد نگاہ تک کشادہ فرمائے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا نور عطا فرمائے آمین


اللہ تعالیٰ آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...