Jump to content

دیوبندی مناظر کے مطابق دیوبندی اکابرین اشرفعلی تھانوی،شبیر عثمانی ،مفتی شفیع یہودیوں،مشرکوں سے بد تر شفیع یہودیو


Nusratulhaq_92

تجویز کردہ جواب

دیوبندی مشہور و معروف مناظر ماسٹر امین صفدر اکاڑوی کے مطابق دیوبندی علماء و اکابرین اشرفعلی تھانوی،شبیر عثمانی ،مفتی شفیع یہودیوں،مشرکوں سے بد تر۔

 

post-14224-0-20192200-1399132728_thumb.jpg

 

 

 

 

 

 

Edited by Nusratulhaq_92
Link to comment
Share on other sites

اکابر (دیوبند)کا باغی کون؟ ،یہ کتاب ڈاون لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے


 


http://www.scribd.com/doc/218403473/Akabar-E-Deoband-Ka-Baghi-Kon-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D9%90-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D8%A7%D8%BA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%9F

Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ نصرت الحق بھائی


کوئی اور ڈاؤن لوڈ لنک مل سکتا ہے جس میں پی ڈی ایف فائل ہو (زِپ یا رار نہ بنائی گئی ہو)۔


کیا اِس میں دیوبندی صفدر کی کتاب کے اسکین موجود ہیں؟ اور دیگر کے بھی؟ تاکہ پورے ثبوت کے ساتھ بات ہوسکے۔

Link to comment
Share on other sites

اکابر کا باغی کون؟دیوبندی مولوی خضر حیات مماتی کی کتاب ہے ،اس کتاب میں سکین تو نہیں دیے گے لیکن چونکہ دیوبندیوں کے گھر کی گواہی ہے اس لیے دیوبندیوں ہی  چاہے کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ دیوبندی خضر حیات نے حوالے غلط پیش کیے تو اصل سکین اپلوڈ کر کے اپنے ہی دیوبندی کو جھوٹا ثابت کریں۔


باقی ڈاون لوڈ کا لنک تو یہی ہے میں محترم مغل صاحب سے گزارش کروں گا کہ اس کو کسی دوسری سایٹ پر اپ لوڈ کر دیں تاکہ آسانی ۔کے ساتھ ڈاون لوڈ ہو جاے۔جزاک اللہ


Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ خیر بھائی جان آپ نے بہت کمال کی کتاب شیئر کی ہے اس سے تو کافی کارآمد حوالہ جات مل سکتے ہیں کیونکہ یہ انہیں کے ایک فیملی ممبر کی لکھی ہوئی کتاب ہے

Link to comment
Share on other sites

السّلام و علیکم

نیچے دیئے گئے ٹاپک کے لنک میں دیکھ لیں، یہ کتاب اپلوڈ کردی گئی ہے۔

دعاؤں میں یاد رکھیں۔

جزاک اللہ

Link:

http://www.islamimehfil.com/topic/22060-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%BA%DB%8C-%DB%94%DB%94%D8%AB%D8%A8%D9%88%D8%AA-%D8%AF%DB%8C%D9%88/#entry95222

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...