Nusratulhaq_92 مراسلہ: 2 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 2 مئی 2014 (ترمیم شدہ) دیوبندی مشہور و معروف مناظر ماسٹر امین صفدر اکاڑوی کے مطابق دیوبندی علماء و اکابرین اشرفعلی تھانوی،شبیر عثمانی ،مفتی شفیع یہودیوں،مشرکوں سے بد تر۔ Edited 3 مئی 2014 by Nusratulhaq_92 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 3 مئی 2014 Author Report Share مراسلہ: 3 مئی 2014 اکابر (دیوبند)کا باغی کون؟ ،یہ کتاب ڈاون لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے http://www.scribd.com/doc/218403473/Akabar-E-Deoband-Ka-Baghi-Kon-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D9%90-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D8%A7%D8%BA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%9F 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 4 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 4 مئی 2014 Nusratul Haq bhai agar ho sake tu scan beh laga dein اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 6 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 6 مئی 2014 جزاک اللہ نصرت الحق بھائی کوئی اور ڈاؤن لوڈ لنک مل سکتا ہے جس میں پی ڈی ایف فائل ہو (زِپ یا رار نہ بنائی گئی ہو)۔ کیا اِس میں دیوبندی صفدر کی کتاب کے اسکین موجود ہیں؟ اور دیگر کے بھی؟ تاکہ پورے ثبوت کے ساتھ بات ہوسکے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 8 مئی 2014 Author Report Share مراسلہ: 8 مئی 2014 اکابر کا باغی کون؟دیوبندی مولوی خضر حیات مماتی کی کتاب ہے ،اس کتاب میں سکین تو نہیں دیے گے لیکن چونکہ دیوبندیوں کے گھر کی گواہی ہے اس لیے دیوبندیوں ہی چاہے کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ دیوبندی خضر حیات نے حوالے غلط پیش کیے تو اصل سکین اپلوڈ کر کے اپنے ہی دیوبندی کو جھوٹا ثابت کریں۔ باقی ڈاون لوڈ کا لنک تو یہی ہے میں محترم مغل صاحب سے گزارش کروں گا کہ اس کو کسی دوسری سایٹ پر اپ لوڈ کر دیں تاکہ آسانی ۔کے ساتھ ڈاون لوڈ ہو جاے۔جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam E Mustafa مراسلہ: 10 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 10 مئی 2014 جزاک اللہ خیر بھائی جان آپ نے بہت کمال کی کتاب شیئر کی ہے اس سے تو کافی کارآمد حوالہ جات مل سکتے ہیں کیونکہ یہ انہیں کے ایک فیملی ممبر کی لکھی ہوئی کتاب ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 13 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 13 مئی 2014 (ترمیم شدہ) السّلام و علیکم نیچے دیئے گئے ٹاپک کے لنک میں دیکھ لیں، یہ کتاب اپلوڈ کردی گئی ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ Link: http://www.islamimehfil.com/topic/22060-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%BA%DB%8C-%DB%94%DB%94%D8%AB%D8%A8%D9%88%D8%AA-%D8%AF%DB%8C%D9%88/#entry95222 Edited 14 مئی 2014 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔