Abdul wahab مراسلہ: 1 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2014 بریلوی حضرات فیصلہ خود کر لیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 1 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2014 (ترمیم شدہ) 1 جناب اگرمیں آپ کوتھانوی یاابن عبدالوہاب کاآلہ لکھوں توکیسارہے گا۔ جب کہ تھانوی نے تم عوام کے عقیدے کوگدھے کاآلہ سمجھا ہے۔ 2 امام احمدرضانے جنرل بات فرمائی ہے۔ایساعادتاً نہ ہوگا۔ مگرخرق عادت (معجزہ وکرامت)کے طورپر آپ جیسا شقی وہابی نجدی بھی سعیدبن سکتا ہے۔ Edited 1 مئی 2014 by Saeedi 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 2 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 2 مئی 2014 وہابی کبھی لوٹ کر نہ آئے گا اور جو ہدایت پا جائے وہ وہابی نہ تھا ہو چلا تھا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 8 مئی 2014 Author Report Share مراسلہ: 8 مئی 2014 1 جناب اگرمیں آپ کوتھانوی یاابن عبدالوہاب کاآلہ لکھوں توکیسارہے گا۔ جب کہ تھانوی نے تم عوام کے عقیدے کوگدھے کاآلہ سمجھا ہے۔ 2 امام احمدرضانے جنرل بات فرمائی ہے۔ایساعادتاً نہ ہوگا۔ مگرخرق عادت (معجزہ وکرامت)کے طورپر آپ جیسا شقی وہابی نجدی بھی سعیدبن سکتا ہے۔ احمد رضا خان کی وفات کو کافی عرصہ ہو گیا مگر بریلوی ابھی تک ’’ہو گا‘‘ پر ٹکے ہیں ۔۔۔ کرامت کا لفیطہ تو خوب لکھا جناب نے ۔۔۔ چونکہ اعلی حضرت کا یہ فتوی جہالت پر مبنی تھی اسی لئے ملفاظات کے نئے ایڈیشن میں حذف کر لیا گیا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 8 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 8 مئی 2014 وہابی کبھی لوٹ کر نہ آئے گا اور جو ہدایت پا جائے وہ وہابی نہ تھا ہو چلا تھا واقعی یہ وہابیت بھی عجیب چیز ہے، بندے کی سمجھ کو ہی تالا لگا دیتی ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے کہ "اور جو ہدایت پا جائے وہ وہابی نہ تھا ہوچلا تھا"۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam E Mustafa مراسلہ: 10 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 10 مئی 2014 ویسے عبد الوھاب تو تمہارا آئی ڈی ہے لیکن سچ میں سعیدی بھائی نے خوب فرمایا تم آلہ تھانویہ گنگوہیہ وہابیہ دیوبندیہ نجدیہ اور تمہاری مثال گدھے کے آلہ سی ہےتمارے پوسٹ کیے گئے بے جا اعتراضات کو کوئی بھی پڑھنے کے بعد ان کا جواب تو تب دے گا جب تمہیں وہ اس قابل سمجھے گا کیونکہ مجھے تو تمہارے اعتراضات میں جاہلیت کے سوا کچھ بھی نظر نہیں آتا سچ کہا تھا پنڈت تھانوی جی نے کہ تم لوگوں کا عقیدہ گدھے کے آلہ کی طرح ہے. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 10 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 10 مئی 2014 log mairay baaray main kehtay hain k mairay pass ko e mawaad naheen hota bus saada see baatain likh daita hoon. magar mr abdul wahab tum to mujh say bhee gay guzray ho. tum ko to swaal he naheen karna aata. tumharay swaal parhna to time waist karna hay. tum preb k student ho kar phd level k question kartay ho. ko e deobandi tum ko kehta hay ya likho,tum likh daitay ho. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 10 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 10 مئی 2014 (ترمیم شدہ) نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان متفقہ طور پر خارجیوں کے مطالق ہے کہ دین سے اس طرح نکل جاہیں گے کہ پھر نہ لوٹیں گے۔۔ کیا وہابیوں دیوبندیوں کو اس میں کسی قسم کا شک ہے؟؟؟ (ہمارے نزدیک تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان حق ہے۔) لیکن دوسری طرف مستدرک امام حاکم میں روایت موجود ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے جب خارجیوں سے مناظرہ کیا تودو ہزار اشخاص نے توبہ کی ۔ اب وہابی بتاہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو جھوٹا مانتے ہیں ؟معاذ اللہ عزوجل ! یا پھر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی بات کہ دو ہزار اشخاص نے توبہ کی ،اس کو جھوٹا مانتے ہیں؟معاذ اللہ عزوجل۔(الزامی جواب)۔ عبد الوہاب صاحب اس کی وضاحت کریں ۔۔۔۔ اہل علم کے لیے اشارہ ہی کافی ہے اسی جواب میں اعلیٰحضرت اور علماء اہل سنت پر اعتراض کا مکمل جواب ہے ۔۔الحمد للہ عزوجل۔ Edited 10 مئی 2014 by Nusratulhaq_92 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam E Mustafa مراسلہ: 11 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 11 مئی 2014 Buhat khoob Nusratulhaq bhai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 11 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 11 مئی 2014 (ترمیم شدہ) احمد رضا خان کی وفات کو کافی عرصہ ہو گیا مگر بریلوی ابھی تک ’’ہو گا‘‘ پر ٹکے ہیں ۔۔۔ کرامت کا لفیطہ تو خوب لکھا جناب نے ۔۔۔ چونکہ اعلی حضرت کا یہ فتوی جہالت پر مبنی تھی اسی لئے ملفاظات کے نئے ایڈیشن میں حذف کر لیا گیا جناب والا! آپ جب اِس (ہوگا)پراعتراض کریں گے تو یہ امام احمدرضاپر بعدمیں پڑے گا ، پہلے حدیث پاک کے اس حصے(لایعودون) پراعتراض ہوگا۔کیونکہ (لایعودون)خوارج کے متعلق ہے اورتمہارے بڑے بھی محمد بن عبدالوہاب نجدی کوخارجی مان چکے ہیں۔ اب آپ ہی یہ عقدہ حل فرمائیں کہ جب کوئی خارجی اہل سنت میں واپس آئے گا تو(لایعودون)کے فرمان کی آپ کیاوضاحت کریں گے۔ مگرتم کیا شعور رکھتے ہوکہ تمہارے دل ودماغ میں دیو بند ہے اسی لئے تھانوی نے بلحاظ عقیدہ کے تمہیں گدھے کا آلہ مانا ہے۔ Edited 11 مئی 2014 by Saeedi 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 11 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 11 مئی 2014 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 11 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 11 مئی 2014 قبلہ خلیل احمد رانا بھائی ۔۔۔ذرا ان کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ والے حوالے کی وضاحت کرنے دیجیے ۔فلحال ان کے جواب کا انتظار کیجیے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 18 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 18 مئی 2014 (ترمیم شدہ) دیوبندی صاحب Abdul wahab لگتا ہے کہ جناب کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گے ہیں ۔ فرصت کے لمحات میں میری پوسٹ نمبر 8 کا جواب عناہت فرما دیجیے گا۔۔۔۔ Edited 18 مئی 2014 by Nusratulhaq_92 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 10 جون 2014 Author Report Share مراسلہ: 10 جون 2014 نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان متفقہ طور پر خارجیوں کے مطالق ہے کہ دین سے اس طرح نکل جاہیں گے کہ پھر نہ لوٹیں گے۔۔ NAZD 1.jpg NAZD 2.jpg کیا وہابیوں دیوبندیوں کو اس میں کسی قسم کا شک ہے؟؟؟ (ہمارے نزدیک تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان حق ہے۔) لیکن دوسری طرف مستدرک امام حاکم میں روایت موجود ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے جب خارجیوں سے مناظرہ کیا تودو ہزار اشخاص نے توبہ کی ۔ NAZD 3.jpg NAZD 4.jpg NAZD 5.jpg NAZD 6.jpg NAZD 7.jpg NAZD 8.jpg NAZD 9.jpg NAZD 10.jpg NAZD 11.jpg اب وہابی بتاہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو جھوٹا مانتے ہیں ؟معاذ اللہ عزوجل ! یا پھر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی بات کہ دو ہزار اشخاص نے توبہ کی ،اس کو جھوٹا مانتے ہیں؟معاذ اللہ عزوجل۔(الزامی جواب)۔ عبد الوہاب صاحب اس کی وضاحت کریں ۔۔۔۔ اہل علم کے لیے اشارہ ہی کافی ہے اسی جواب میں اعلیٰحضرت اور علماء اہل سنت پر اعتراض کا مکمل جواب ہے ۔۔الحمد للہ عزوجل۔ جناب یہ مستقبل کی بات ہے کہ وہ مشرق سے آئیں گے اور یہ کریں گے اور وہ کریں گے ۔۔۔ جبکہ حضرت ابن عباس کا مناظرہ اس وقت کے خارجیوں سے ہی تھا ۔۔۔ کیا حضرت عباس نے جن خارجیوں سے مناظرہ کیا وہ مشرق کی طرف سے نکلے تھے ؟؟؟ اگر جناب کا جواب ہاں میں ہے تو اس کی دلیل بھی درکار ہے ۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 10 جون 2014 Author Report Share مراسلہ: 10 جون 2014 ملفوظات کا سکین جس میں تحریف کی گئی ۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 10 جون 2014 Author Report Share مراسلہ: 10 جون 2014 جناب والا! آپ جب اِس (ہوگا)پراعتراض کریں گے تو یہ امام احمدرضاپر بعدمیں پڑے گا ، پہلے حدیث پاک کے اس حصے(لایعودون) پراعتراض ہوگا۔کیونکہ (لایعودون)خوارج کے متعلق ہے اورتمہارے بڑے بھی محمد بن عبدالوہاب نجدی کوخارجی مان چکے ہیں۔ اب آپ ہی یہ عقدہ حل فرمائیں کہ جب کوئی خارجی اہل سنت میں واپس آئے گا تو(لایعودون)کے فرمان کی آپ کیاوضاحت کریں گے۔ مگرتم کیا شعور رکھتے ہوکہ تمہارے دل ودماغ میں دیو بند ہے اسی لئے تھانوی نے بلحاظ عقیدہ کے تمہیں گدھے کا آلہ مانا ہے۔ چلو اچھا ہوا تم نے لایعودون لکھ کر ثابت کر دیا کہ آج تک تمہارے جتنے بھی مولوی کہتے رہے کہ فلاں وہابی سنی بن گیا ۔۔۔ وہ سب جھوٹے تھے ۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 10 جون 2014 Report Share مراسلہ: 10 جون 2014 ملفوظات کا سکین جس میں تحریف کی گئی ۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔