Jump to content

اعلی حضرت پر اعتراض۔ وہابیوں کا خدا جدا


Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

Ismail Dehalvi apni kitab meh kissi jaga likh gaya heh kay Allah (subhanahu wa ta'ala) har qabeeh yehni har gattiya harkat kar sakta heh aur nah kar sakkay toh makhlooq Allah ta'ala say agay bar jaati heh, is kay rad meh Ala Hazrat rahimullah alayhi ta'ala nay joh kuch likha, yeh shaytaan ka bacha us ka ek hissa quote kar raha heh. Siyaq o sabak meh baat nazria e khuda kay baray meh discussion ho rahi heh, yehni deobandiyoon kay nazria e khuda meh Allah ta'ala ka chori, zina, sharab peena, waghera zeroori heh agar nah kar sakkay toh baqaul deobandiyoon kay makhlooq Allah ta'ala kay muqabila meh ziyada taqatwar heh.

Link to comment
Share on other sites

Ismail Dehalvi apni kitab meh kissi jaga likh gaya heh kay Allah (subhanahu wa ta'ala) har qabeeh yehni har gattiya harkat kar sakta heh aur nah kar sakkay toh makhlooq Allah ta'ala say agay bar jaati heh, is kay rad meh Ala Hazrat rahimullah alayhi ta'ala nay joh kuch likha, yeh shaytaan ka bacha us ka ek hissa quote kar raha heh. Siyaq o sabak meh baat nazria e khuda kay baray meh discussion ho rahi heh, yehni deobandiyoon kay nazria e khuda meh Allah ta'ala ka chori, zina, sharab peena, waghera zeroori heh agar nah kar sakkay toh baqaul deobandiyoon kay makhlooq Allah ta'ala kay muqabila meh ziyada taqatwar heh.

 

دیوبندیوں کے سب سے بڑے مفتی گنگوہی نے کذب باری تعالی مانا اور محمود الحسن دیوبندی نے ہر (بری اور اچھی) چیز قدرت تحت باری تعالیِ مانی ہے۔ یہ اس کا بھی ساتھ رد ہے۔ وہابی منافق ہیں۔ آدھی بات کرتے ہیں۔ آدھی چھپا دیتے ہیں۔ اپنے کفر پر پردہ ڈالنے کے لئے۔

Link to comment
Share on other sites

mr abdul wahab, waiting for the last one day for total page with full references i.e why this was written by moulana ahmad raza khan qadri.  jo kuch kaha wahabia  nay saath wo quote karain to baat banay gee.  ihsan ilahi zaheer na banain  kuch sentences kaheen kay aur kuch kaheen kay aur al brailvia likh dee.

Link to comment
Share on other sites

اعلی حضرت نے وهابی عقیدے کی قباحتون کو اجاگر کیا هے.
اسماعیل دهلوی نے رسالہ یکروزی مین یہ ام الکفریات بکا کہ جو برائی بنده کرنے پہ قادر هے ویسی خدا بهی کرسکتا هے
محمود الحسن نے جہد المقل مین چوری شراب خوری وغیرہ کر سکنے کا دفاع کیا
امام احمد رضا نے اس گستاخانہ موقف کی گستاخیوں کو بے نقاب کیا حتی کہ تم وهابی بهی اسے گستاخی مان گئے. یہی تو امام احمد رضا تم سے منوانا چاهتے تهے

حسن علی رضوی کی بات امام احمد رضا کے مقابل کالعدم هے
پھرایک کا کلام اصل توحید کا هے. دوسرا کلام جعلی توحیدوں کی تردید هے
.

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

 

دیوبندیوں کے سب سے بڑے مفتی گنگوہی نے کذب باری تعالی مانا اور محمود الحسن دیوبندی نے ہر (بری اور اچھی) چیز قدرت تحت باری تعالیِ مانی ہے۔ یہ اس کا بھی ساتھ رد ہے۔ وہابی منافق ہیں۔ آدھی بات کرتے ہیں۔ آدھی چھپا دیتے ہیں۔ اپنے کفر پر پردہ ڈالنے کے لئے۔

 

 

Aadi baat karna aur adi ko chupana in ka pesha heh. Ala Hazrat kay khilaaf yeh aaj taq kohi essee baat mansoob nahin kar sakkay jis par yeh Ala Hazrat kee jaiz tor girift kar saken.

Edited by MuhammedAli
Link to comment
Share on other sites

ارواح ثلاثہ میں حکایت نمبر8میں تهانوی نے ایک بزرگ کی زبانی شیعہ کے خدا کے متعلق لکها کہ

 " ایسے احمق خدا کو میں نہیں مانتا ".
اس پر تهانوی نے لکها کہ :
" یہ بطور الزام کے فرمایا کہ تمہارے قول پر اس صورت کا قائل ہونا لازم آتا ہے ".
ایسے ہی کہا جاتا هے کہ شیعوں کا علی اور ہے اور سنیو
ںکا علی اور ہے.
حالانکہ حقیقت میں حضرت علی تو ایک ہی ہیں. یہ تو ماننے کا فرق ہے.
خدا تو حقیقت میں ایک هے مگر ماننے کے فرق سے شیعہ وهابی یہودی کا الگ الگ خدا کہا گیا.

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

...

 

- Allah ta'ala ka jahanimiyoon ko jannat behijna Allah ta'ala ka jhoot bolna heh ya Allah ta'ala kee rehmat?

 

- Kia tumara khuda jhoot bolta sakta heh ya nahin?

 

- Agar tumara khuda jhoot nah bol sakkay jistera Mirza nay Nabuwat ka dawa kar kay jhoot bola, toh kia Mirza kee quwat tumaray khuda say ziyada heh ya nahin?

 

- Kia tumara khuda aurat kay saath zina kar sakta heh, agar nahin toh Thanvi joh bachas auratoon say ziyada say zina kar sakta heh woh behtr huwa ya tumara khuda?

 

Joh log masla imqaan e kizb, wuqu e kizb, khalf e waad aur khalf e wa'eed, meh farq samajna chahtay hen woh is English kay article ko paren; Allah's Wa'ad, Wa'eed, Kizb In Light Of Qur’An & Sunnah.

Edited by MuhammedAli
Link to comment
Share on other sites

aik swaal to all members

 

ziad kehta hay

 

ya rasoolallah mairee dastgeeri farmain

 

ya ghouse azam mairi dasygeeri farmain

 

ya rasoolallah khuda k liee ay mairay haal par nazre karam farmain

 

ya peero murshad mairi madad farmain.

 

peer bahut door rahtay hain aur zaid apnay shehar say faryaad kar raha hay.

 

 

kia zaid theek keh raha hay, shirk to naheen

Link to comment
Share on other sites

Itna bara jhoot to na bolo

 

attachicon.gifbari2.PNG

attachicon.gifrazakhani.PNG

attachicon.gifshiekh.PNG

attachicon.gifsheikhnew.PNG

 

نجدی صاحب، خلف وعید کو کذب بتانا اہل دیوبند کی جہالت ہے،ہمارا قصور نہیں۔   تمہیں گنگوہی  پر بات بڑی چبھی ہے مگر محمود الحسن دیوبندی اور اسماعیل دہلوی کو بیچ میں سے بالکل نکال دیا۔ جہاں  صاف طور پر  ہربرائی پر قدرت مانی گئی ہے۔

جھوٹ بولنا عیب ہے ۔زنا ، چوری  اور بری بات عیب ہے۔اور ہمارا خدا بے عیب ہے۔ اس میں قدرت کا قصور نہیں۔ ہمارا خدا ہر ممکن پر قادر ہے۔ جھوٹ اور ہر دوسرا عیب محال  ہے۔ اور محال اگر زیر قدرت ہو تو محال نہ رہا۔ سادہ سی مثال ہے کہ دوسرا خدا محال ہے۔ اس کو زیر قدرت مانو گے تو مشرک ہو جائو گے۔ اور اس کے برعکس تمہیں قدرت کا انکار کرنا پڑے گا۔ اسی طرح فناء باری تعالی محال ہے۔ محال پر قادر نہ ہونے سے قدرت ناقص نہیں ہوتی۔

 

دیوبندی کی عقل میں یہ بات بٹھانا بہت ہی مشکل ہے۔ اس لئے تم اپنے بابا اسماعیل دہلوی اور اپنے شیخ الہند محمود الحسن کا بھی دفاع کرو۔

Link to comment
Share on other sites

 

ارواح ثلاثہ میں حکایت نمبر8میں تهانوی نے ایک بزرگ کی زبانی شیعہ کے خدا کے متعلق لکها کہ

 " ایسے احمق خدا کو میں نہیں مانتا ".

اس پر تهانوی نے لکها کہ :

" یہ بطور الزام کے فرمایا کہ تمہارے قول پر اس صورت کا قائل ہونا لازم آتا ہے ".

ایسے ہی کہا جاتا هے کہ شیعوں کا علی اور ہے اور سنیوںکا علی اور ہے.

حالانکہ حقیقت میں حضرت علی تو ایک ہی ہیں. یہ تو ماننے کا فرق ہے.

خدا تو حقیقت میں ایک هے مگر ماننے کے فرق سے شیعہ وهابی یہودی کا الگ الگ خدا کہا گیا.

 

جناب آپ کے مولوی نے کہا کہ کوئی بھی بریلوی یہ نہیں کہتا کہ رب دو ہیں ۔۔۔ اور اگر کوئی ایسا کہے تو  وہ مشرک ہے ۔۔۔ تو احمد رضا خان کی جو عبارت میں نے نقل کی وہ کس کے بارے میں تھی ۔۔۔؟؟؟  اگر شیعہ سے بغض میں کوئی سنی حضرت علی کو گالی دیتا ہے تو وہ گنہگار بلکہ اسلام سے خارج ہے کیونکہ حضرت علی تو ایک ہی ہیں 

Link to comment
Share on other sites

mr abdul wahab, waiting for the last one day for total page with full references i.e why this was written by moulana ahmad raza khan qadri.  jo kuch kaha wahabia  nay saath wo quote karain to baat banay gee.  ihsan ilahi zaheer na banain  kuch sentences kaheen kay aur kuch kaheen kay aur al brailvia likh dee.

 

عجیب بات ہے کہ یہاں بریلویوں کے پاس فتاویٰ رضویہ بھی نہیں

post-15600-0-22324100-1398950809_thumb.jpg

post-15600-0-57231100-1398950811_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

جناب نے غورنہیں کیا۔جواب وہیں دیاگیاتھا:۔


حسن علی رضوی کی بات امام احمد رضا کے مقابل کالعدم هے


ہم حسن علی کی بات کواعلیٰ حضرت کے مقابلہ پرنہیں مانتے


اُن کاکلام مؤوّل ہوگایامحض خطاہوگا۔


اشرف علی تھانوی کس کو(احمق خدا)مان رہاہے؟


فتاویٰ رضویہ میں یکروزی اسماعیل دہلوی وغیرہ کتب مذاہب باطلہ


کے باطل تصورِخداکوردکیاگیاہے۔


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

معذرت چاہتا ہوں، مگر اِن دونوں دیوبندیوں وہابیوں سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی یوں کہے کہ "جس کو اللہ کے دیدار کا شوق ہو وہ میرے پیر کی قبر کو دیکھ لے" تو ایسے کہنے والے یعنی عقیدہ رکھنے والے پر کیا فتویٰ ہوگا اور کیا اِسے اللہ کی شان میں شدید گستاخی کہا جائے گا؟ قبر تو مٹی اور پتھر کی بنی ہوتی ہے جس سے بُت بنائے یا تراشے جاتے ہیں۔ صرف دو ٹوک جواب دیں میں زیادہ بحث نہیں کرسکتا۔


Link to comment
Share on other sites

MR. NA HAQ SAHAB

 

ALAHAZRAT PR 150 AITRAZAT KE JAWAABAT ME LIKHA

 

DEOGANDI MOLAVI AAYE HAMARE PAAS AUR JO GANDGOHI KA FATAWA HAI US WRITING KO GANGOHI LI WRITING SE KISI SPECIALIST SE CHECK KRATE HAI USKA JO FAISLA HOGA HAM MANLEGE..... TO AAP DEOGADHE KYU AURATO KI TRAH CHUPE SHARMA RAHE HO MARD BANO HIMMAT KRO AUR JAAKE MILO ALLAMA JAHANGEER NAQSHBANDI SE... :P

 

AUR TEHZIRUNNAS KI 3NO IBARATE KUFRIYA THI AGR ALAG ALG B LIKHI JATI TO KUFR NA HAT TA AUR ISPR SAEEDI BHAI KA TAFSEELI JAWAAB KAYI JAGAH FORUM PR MOJUD HAI

Link to comment
Share on other sites

 

حق انتالیس سو نو صاحب۔ آپ کہیں ملنگ تو نہیں ہیں؟ یا اُن کے بھائی وغیرہ؟ بالکل وہی انداز ہے اور وہی طریقہ کار۔ آدھی بات کی، آدھی سے منہ چھپا لیا۔ جو دل میں آیا لکھ دیا۔ کچھ وہاں سے اُٹھا کر پوسٹ کر دیا اور کچھ چھوڑ دیا۔آپ کی اکثر پوسٹس سوال چنا اور جواب گندم کے مصداق ہیں۔گزارش کے آپ  اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔ جب آپ میں بات کو سمجھنے کی قابلیت پیدا ہوجائے تو پھر آپ کو مکمل اجازت ہے کہ آپ یہاں آکر پوسٹنگ کریں اور اپنے عقیدے کا دفاع کریں۔

 

اس وقت بات حسام الحرمین کی نہیں ہورہی۔( اُس کا جواب بھی اسلامی محفل پر موجود ہے  بمع اصل فتوے کی اسکین کاپی کے اور  دیگر حوالہ جات کےساتھ)۔آپ نے انبیٹھوی کی بات کو نقل کرتے ہوئے۔ امکان کذب کو خلف وعید کہا ہے۔ جس پر بہترین جواب سعیدی صاحب نے دیا ہے۔ اگر آپ  اُس پوسٹ کا جواب لکھ سکتے ہیں  یا کسی سے لکھوا کر پوسٹ کرسکتے ہیں۔تو ضرورکیجئے گاورنہ اگلی پوسٹ آپ کی آئوٹ آف ٹاپک یا  اصل سوال سے غیر متعلقہ ہوئی،تو ہمیں مجبوراً پوسٹ ڈیلیٹ یا پھر ٹاپک کو بند کرنا پڑے گا۔ فورم بحث برائے بحث کے لئے نہیں ہے۔ رولز کا خیال رکھیں۔

Link to comment
Share on other sites

جناب دیوبندی مناظرصاحب

آپ نے اُس بات پرکلام شروع کردیاجوابھی میں نے پیش ہی نہیں کی۔

اورجوکلام میں نے پیش کیاتھا،اُس پرآپ گنگ ہوگئے۔

جناب ابھی میں نے وقوع کذب کا فتویٰ پیش ہی نہیں کیا تھا۔

چلئے آپ کوشوق ہے تومیں وہ بھی پیش کردیتاہوں:۔

gangohi fatwa original.JPG

یہ فتویٰ پڑھ لیں۔اب مکاتیب رشیدیہ سے گنگوہی کی تحریر کانمونہ بھی دیکھ لیں۔

sample of gangohi's writing- makateeb.JPG

اب فتویٰ اورمکتوب کے بعض حروف کاخطی تقابل بھی ملاحظہ ہو:۔

comparison.JPG

جناب یہ ٹھیک ہے کہ جعلساز جعلسازی کرتے ہیں مگرجعلسازی

پکڑنے والے بھی موجودہیں جوبال کی کھال اُتارتے اور

تجزیہ کرکے دودھ کادودھ اورپانی کاپانی کردیتے ہیں۔

آپ چاہیں تواپنے کسی من پسندادارے سے تحریر کاتجزیہ کرالیں۔

یہ فتویٰ ۱۳۰۸ہجری کاہے اورگنگوہی ۱۵سال زندہ رہے۔اُن کی تکفیر

ہوتی رہی۔مگراُنہوں نے اس فتویٰ سے اپنے منہ کبھی انکار نہ کیا۔

فتاویٰ رشیدیہ میں وقوع کذب کے خلاف والا فتویٰ پہلے کاہے تومنسوخ ہؤا۔

اوراگربعدکاہے تو متعارض ہؤا۔عندالتعارض مضمون دیکھاجائے تو جب 

امکان کذب کوخلف وعیدسے جوڑچکے ہواورخلف وعید واقع ہوگا توپھر

امکان کذب بھی وقوع کذب بن جائے گا۔تم کہاں تک بھاگوگے؟!؟

گنگوہی جی توکئی سال پہلے امکان کذب کے قائلین کوگمراہ کہہ چکے تھے

ملاحظہ ہوں:۔جامع الشواہد،فتح المبین۔

پھربراہین قاطعہ لکھی توامکان کذب کی حمایت شروع کردی۔

ظاہرہے وقوع کذب کے ابھی قائل نہ تھے۔

مگرجب خلف وعیداورکذب کوایک سمجھے توپھر خلف ِ وعید کے

وقوع کودیکھ کروقوع کذب کے قائل بھی ہوگئے ۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

 

جناب نے غورنہیں کیا۔جواب وہیں دیاگیاتھا:۔

حسن علی رضوی کی بات امام احمد رضا کے مقابل کالعدم هے

ہم حسن علی کی بات کواعلیٰ حضرت کے مقابلہ پرنہیں مانتے

اُن کاکلام مؤوّل ہوگایامحض خطاہوگا۔

اشرف علی تھانوی کس کو(احمق خدا)مان رہاہے؟

فتاویٰ رضویہ میں یکروزی اسماعیل دہلوی وغیرہ کتب مذاہب باطلہ

کے باطل تصورِخداکوردکیاگیاہے۔

 

post-15600-0-73056000-1399559074_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

KHUDA K BAARE MEN UN KI BOOKS MEN EK VIEW LIKHA HE

 

JIS K MUTABIQ UNKE TASAWWORATI KHUDA KI TASWEER PESH KI GAI.

YE SB UNKE KHUDAI MOUHOOM K BAARE MEN THA.NAN K ASL KHUDA K MUTA'ALLIQ.

 

YAHAN EMAN BILLAH KI BAAT THI.AGAR MAN KI BAAT HOTI TO HUM BATATE K WAHABI NABI KI BHAI JITNA PROTOCOL DE KR MOMINEEN KI MAON KO MAAN NAHI BALKE BHABHI MANTE HEN.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...