Abdul wahab مراسلہ: 1 مئی 2014 Author Report Share مراسلہ: 1 مئی 2014 باقائدہ علم میں تفسیر ، حدیث ، فقہ ، اصول فقہ ، نحو ، صرف ،بلاغت ، کلام ، منطق ، فلسفہ /حکمت وغیرہ شامل ہیں ۔۔۔ پھر یہ پڑھانے کے بعد باقائدہ تعلیم میں طالب علم کا امتحان بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔ سات سال اپنے والد سے چند کتب پڑھ لینا کیا باقائدہ تعلیم کہلاتا ہے ۔۔۔ ؟؟؟ اور ان سات سالوں میں کیا پڑھا اس کی بھی تفصیل کچھ نہیں ۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 1 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2014 باقاعده تعلیم کے بعد کامیابی پر هی آپ کو مفتی کی مسند پر بٹهایا گیا. کیا آپ کو الہام هؤا هے کہ چند کتابین پڑهی هین سب نہین پڑهین؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 2 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 2 مئی 2014 باقائدہ علم میں تفسیر ، حدیث ، فقہ ، اصول فقہ ، نحو ، صرف ،بلاغت ، کلام ، منطق ، فلسفہ /حکمت وغیرہ شامل ہیں ۔۔۔ پھر یہ پڑھانے کے بعد باقائدہ تعلیم میں طالب علم کا امتحان بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔ سات سال اپنے والد سے چند کتب پڑھ لینا کیا باقائدہ تعلیم کہلاتا ہے ۔۔۔ ؟؟؟ اور ان سات سالوں میں کیا پڑھا اس کی بھی تفصیل کچھ نہیں ۔۔۔۔ یہ ہے دیوبندیت، وہابیت، اِس تھریڈ کے صفحہ نمبر 1 پوسٹ نمبر 17 میں تمھارے گھر کی گواہی دی گئی ہے مگر تمہیں لگتا ہے اپنے بڑوں پر بھی اعتبار نہیں۔ ذرا گنگوہی، نانوتوی اور تھانوی وغیرہ کے بارے میں کہیں بھی، تمھارے کسی معتبر عالم کی کتاب سے بتاؤ کہ "باقاعدہ کہاں تعلیم حاصل کی" ؟ کیا کیا اسناد تھیں جن کی بناء پر فتوے دینے لگے؟ وغیرہ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 2 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 2 مئی 2014 (ترمیم شدہ) چار کتابیں کسی سے اور دو کتابیں کسی سےپڑھ لینا کیا دیوبندی باقاعدہ تعلیم یہی ہے ؟ Edited 2 مئی 2014 by Khalil Rana اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 2 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 2 مئی 2014 main nay kaheen parah tha aala hazrat nay aik month main quran hifz kar lia tha. hazrat sh abdul qadir jilani raziallah ho anho jab chotay thay to un ke walida doodh pilatay hu ay quran pak ke tilawat kia kartee theen. to aap nay bachpan main he quran hifz kar lia walida say sun sun kar. ya ilam e ludanni hotay hain jo Allah taala ata karta hay. mr abdul wahab ko kia masla hay kay alla hazrat nay ko e madrassa attend naheen kia. vice chanceller ali garh dr zia uddin aik math k maslay kay liee london ja rahay thay magar wo question alla hazrat nay hal kar dia. mairay khial main abdul wahab k swaal attend karna apnay sath ziadti hay. so no answer اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 8 مئی 2014 Author Report Share مراسلہ: 8 مئی 2014 یہ ہے دیوبندیت، وہابیت، اِس تھریڈ کے صفحہ نمبر 1 پوسٹ نمبر 17 میں تمھارے گھر کی گواہی دی گئی ہے مگر تمہیں لگتا ہے اپنے بڑوں پر بھی اعتبار نہیں۔ ذرا گنگوہی، نانوتوی اور تھانوی وغیرہ کے بارے میں کہیں بھی، تمھارے کسی معتبر عالم کی کتاب سے بتاؤ کہ "باقاعدہ کہاں تعلیم حاصل کی" ؟ کیا کیا اسناد تھیں جن کی بناء پر فتوے دینے لگے؟ وغیرہ۔ ہمیں کیا ضرورت ہے کسی کی تعلیم ثابت کرنے کی ۔۔۔ بریلوی مولوی کے فتویٰ کے ہمارا کیا تعلق ؟؟؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 8 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 8 مئی 2014 (ترمیم شدہ) ہمیں کیا ضرورت ہے کسی کی تعلیم ثابت کرنے کی ۔۔۔ بریلوی مولوی کے فتویٰ کے ہمارا کیا تعلق ؟؟؟ واہ یہ بھی خوب رہی، یعنی تم اپنے ہی بڑوں سے (گنگوہی، نانوتوی، تھانوی وغیرہ) ایک طرح کا لاتعلقی کا اظہار کررہے ہو۔ یا تمہیں معلوم ہے کہ تم اپنے ان بڑوں کی تعلیم ثابت نہ کرسکوگے؟ بس دوسروں کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑے رہوگے۔ اور ذرا اپنا یہ دوسرا جملہ کس بات کے جواب میں کہا یہ بتانا پسند کروگے۔ (بریلوی مولوی کے فتویٰ سے ہمارا کیا تعلق؟؟؟)۔ Edited 8 مئی 2014 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 8 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 8 مئی 2014 اسلامی محفل پر عبدالوہاب نامی یوزر یا تو کم سن بچہ ہے۔ وہابیت کے ہتھے چڑھا اور اب اعتراضات کرنے کا شوق ہو چلا ۔۔یا پھر جاہل ہے۔۔اوربیڑہ غرق ہو جہالت کا کہ اس کا کوئی علاج نہیں۔ امام شافعی علیہ الرحمہ یا امام مالک علیہ الرحمہ ، ان دو شخصیات میں سے کسی ایک کا قول بہت پہلے سنا تھا۔ کچھ اس طرح ارشاد فرمایا " جب بھی کسی صاحب علم سے مناظرہ ہوا تو ہمیشہ جیتا اور جب جاہل سے مناظرہ ہوا تو ہار گیا کہ اُسے بات سمجھ ہی نہیں آتی"۔ بالکل اسی طرح ایک اور قول بھی ہے امام صاحب کا۔فرمایا۔ یا اللہ میں جاہلوں کے سوالوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ امام صاحبان رحمہم اللہ کے اقوال کے تو کیا کہنے۔ ایک کافر انگریز بھی کچھ اس طرح کہتا ہے۔ Never argue with stupid people, they will drag you down to their level and then beat you with experience میرے خیال میں بات کا فیصلہ تو ہوچکا ہے۔ کوئی بھی عقل رکھنے والا شخص جان جائے گا کہ انتہائی جاہلانہ اعتراض ہے اور جواب بھی مل چکا ہے۔مزید بحث فضول ہے۔ اس کے پلے بات نہیں پڑنی۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 10 جون 2014 Author Report Share مراسلہ: 10 جون 2014 افسوس ۔۔۔ بیجارے بریلوی اپنے اعلی حضرت کی تعلیم تک ثابت نہ کر پائے ۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 10 جون 2014 Report Share مراسلہ: 10 جون 2014 افسوس دیوبندی اپنے امام ربانی مولوی رشید احمد گنگوہی کی باقاعدہ تعلیم ثابت نہ کرسکے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 10 جون 2014 Report Share مراسلہ: 10 جون 2014 دیوبندی صاحب اپنے امام اسماعیل دہلوی کے پیر ومرشد سید احمد نام نہاد شہید [مفرور]کی باقاعدہ تعلیم کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔