Jump to content

Hazir O Nazir Man Kr Ya-Rasool Allah Kehna Shirk Hay


Haq3909

تجویز کردہ جواب

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

 

 

حق وہابی صاحب۔ فتاوی رضویہ والے اعتراض سے کم از کم اپنے کالے حضرت کی جہالت تو مان لو۔

مگر   جن کے ذہن میں دیوبند ہو ۔ اُن سے حق ماننے کی امیدنہیں ۔

 

Salam,

 

Fatawa Razawiya wala hawala kalahazrat ka nahi tha balkay kisi aur ka tha jis pay mujhay khud yakeen nahi araha tha kay Molvi Ahmed Raza Khan ka to yay aqeeda bilkul nahi hosakta.Chalo acha hay , isi bahanay ghalti ki nishandahi hogai aur sath hi sath , aap nay khud is shirkia aqeeday ki taeed kar dee.

 

Wasallam.

Edited by Haq3909
Link to comment
Share on other sites

(bis)

دیوبندی صاحب ! تھانوی کے اس فقرے کا کیا مطلب ہے؟

اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائے اور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے

Salam,

 

AAP is tarha kay sawal kar kay baar baar apni jahalt ka saboot de rahay hay.Barai mehrbani is kitaab may do safay peechay ja kay "muqadma" shuru say akhir tak parhay to aap ko pata chalay ga kay baat kis tanazur may ho rahi hay.Ya bachkana harkato say baaz ajai.May nay pehlay bhi Molana marhoom ka aqeeda wazih kar diya hay.Aur meri upar wali post ka jawab kidr?

 

Wasallam.

Link to comment
Share on other sites

دیوبندی صاحب!     ہم اچھی طرح جانتے ہیں تمام دیوبندیوں کا حال تم جیسا ہی ہے، اگر جواب نہیں آتا تو کیوں وقت ضائع کررہے ہو؟میں نے یہ پوچھا ہے کہ تھانوی یہ یہ کیا کہا ہے کہ اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائے،اور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے۔


Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

ALLAH HAMARI SHAH RUG SE ZIADA QAREEB HE.

HUZOOR PAK HAMARI JAAN SE ZIADA QAREEB HEN.

AQRAB KA LAFZ SAF SAF LIKHA HE.

AQRAB KO PUKARNA SHIRK HE TO NAMAZ KO TABDEEL KAR DO.

Salam,

 

Allah Ta'ala aap ko hidayat day:Zara Surah 33 ki ayat 6 kay teht Tafseer Ibn Abbas  (r-anha) hi dekh lay:

 

post-15519-0-66543700-1397905483_thumb.png

 

Ab jo iteraz karna hay , in pay karay.AAP ko toh sharam ani chahiya aisay shirkia aqeeda rakh kay.Kya AAP  (saw) nay is ayat kay teht yay kaha kay mujhay pukaro?Jab AAP  (saw) nay khud is ayat ki tafseer day dee , to aap kon hotay hay apna mun garat matlab peesh karnay walay.

 

Wasallam.

Edited by Haq3909
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

 

دیوبندی صاحب!     ہم اچھی طرح جانتے ہیں تمام دیوبندیوں کا حال تم جیسا ہی ہے، اگر جواب نہیں آتا تو کیوں وقت ضائع کررہے ہو؟میں نے یہ پوچھا ہے کہ تھانوی یہ یہ کیا کہا ہے کہ اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائے،اور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے۔

 

Salam,

 

آپ نے جو حیوة المسلمین کاحوالہ دیا تو اس سے بھی حضور ﷺ کے حاضر ناظر یا مختار کل کا عقیدہ ہر گز ثابت نہیں ہوتا۔۔بلک

عشاق بعض اوقات حضور ﷺ کو اپنے دل میں خیال کر آپ ﷺ سے مخاطب ہوتے ہیں اور یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ اسے درود شریف کے ضمن میں پڑھا جائے اور فرشتے آپ ﷺ تک پہنچادیں۔۔بجائے اس پر میں مزید بحث کرنے مولوی عبد السیع رامپوری کا حوالہ پیش کردیتا ہوں
پھر اسی طرح سمجھ لو کہ جو اشعار شوقیہ رسول خدا ﷺ کی جناب میں بطور خطاب حاضر کئے جاتے ہیں وہ اس لئے ہیں کہ چونکہ تصور آپ کا دل میں بند ہوا ہے غلبہ اشتیاق میں خطاب حاضرانہ بباعث حضور فی الذہن کے کرتے ہیں لیکن جن لوگوں کو ایسا تصور اور ایسا خیال بندھا ہوا نہیں ان کی سمجھ میں یہ بھی نہیں آئے گا۔(انوار ساطعہ،ص۷۵۴،۸۷۴)
 
Wasallam.
Edited by Haq3909
Link to comment
Share on other sites

دیوبندی صاحب ! اس میں باز آنے کی کون سی بات ہے ؟


میں نے آپ سے یہ پوچھا ہے کہ تھانوی صاحب نے جو یہ لکھا ہے کہ


اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائےاور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے


یہ سادہ اُردوکی عبارت ہے آپ اس کا معنی کیوں نہیں لکھ رہے؟


Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

 

(bis)

جناب دیوبندی صاحب ! آپ لوگوں کی یہ پرانی عادت ہے کہ من گھڑت عقیدہ بنا کر اہل سنت کے سر تھونپ دیتے ہیں، اور پھر اُس پر شرک وبدعت کے فتوے لگاتے چلے جاتے ہیں،اور جھوٹ بول کر کہتے ہو کہ یہ مشرکین والا عقیدہ ہے جو کہ اہل سنت کہتے ہیں، استغفراللہ

یہی عقیدہ ہم دیوبندی اکابر کا لکھتے ہیں تو کہتے ہو کہ اس سے مراد توسل ہے ، یہ چالاکیاں یہاں تو بھولے بھالے لوگوں کے سامنے چل جائیں گی ، مگر روز حشر اس چالاکی کا جواب دینا پڑے گا۔

 

Salam,

 
" اعلم أنه يجوز ويحسن التوسل والاستعانة والتشفع بالنبي صلى الله عليه وسلم إلى ربه سبحانه وتعالى ، وجواز ذلك وحسنه من الأمور المعلومة لكل ذي دين المعروفة من فعل الأنبياء والمرسلين وسير السلف الصالحين والعلماء والعوام من المسلمين ، ولم ينكر أحد ذلك من أهل الأديان ولا سمع به في زمن من الأزمان حتى جاء ابن تيمية فتكلم في ذلك بكلام يلبس فيه على الضعفاء الأغمار، وابتدع ما لم يسبق إليه في سائر الأعصار. . . ".اهـ.
 
أن تعلقهم بالسبكي على أن " التوسل والاستغاثة بمعنى واحد"
مع تجاهل القرآن { فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّهِ أَحَدًا } والحديث "إذا سألت فاسأل الله " ليس من صفات المسلم.
ولقد كان السبكي يقصد بـ ( الاستغاثة بالنبي ) : الاستغاثة إلى الله بالنبي صلى الله عليه وسلم
ولذلك قال " اعلم أنه يجوز التوسل والاستغاثة والتشفع بالنبي إلى ربه " .
ثم استدل على ذلك بحديث "يا رب أسألك بحق محمد"
انظر - شفاء السقام في زيارة خير الأنام 160 - 161 دار الآفاق . والحديث موضوع كما في تعقيب الذهبي على مستدرك الحاكم 2 / 615 .
 
ثم قال السبكي:
" ولسنا في ذلك سائلين غير الله تعالى ولا داعين إلا إياه ، فالمسئول في هذه الدعوات كلها هو الله وحده لا شريك له ، والمسئول به مختلف ، ولم يوجب ذلك إشراكاً ولا سؤال غير الله ، كذلك السؤال بالنبي صلى الله عليه وسلم ليس سؤالاً للنبي صلى الله عليه وسلم بل سؤال لله به ".
 
وضرب لذلك مثلا أن تقول
" استغثت الله بالنبي صلى الله عليه وسلم كما يقول : سألت الله بالنبي صلى الله عليه وسلم" (انظر شفاء السقام 174-176-)
 
وهذا يفيد : أن سؤال غير الله شرك عند السبكي .
وأن الاستغاثة بالنبي معناها عنده : الاستغاثة بالله بالنبي صلى الله عليه وسلم
ولكنه عادة يختصر العبارة ويقول : ( الاستغاثة بالنبي ) . ولذلك قال
" وقد يحذف المفعول به ( أي الله المستغاث ) ويقال : استغثت بالنبي صلى الله عليه وسلم "
 
يعني مختصر مفيد.
يقول السبكي فيما معناه.. لما الواحد بيقول لك ( انا بستغيث بالنبي ) يعني قصده أنه يستغيث بالله .. بالنبي ...
ولكن ليس معناه أنه يقول ( يارسول الله اشفني وارزقني وانقذني من الغرق ) كما يحاول جهلة المتصوفة أن يقرروه.. بأن هذا هو مقصود السبكي.
 
لذلك يقول السبكي (فتاوىيه 1/13) تعليقا على هذه الآية ( أدعوني أستجب لكم)
بأن هذه الآية تفيد أنه لا يستعان غير الله.
وأكد أن تقديم المعمول يفيد الاختصاص
وتجد هذا أيضا في طبقات السبكي.
 
وهذا السبكي الابن ينقل عن القماح شعراً يقول فيه
فاضرع إلى الله الكريم ولا تسل بشراً فليس سواه كاشـف الضر
انظر (طبقات السبكي 9 / 92 محققة)

 

AAP nay jo AL-Hafiz Al-Subki ka hawala jo diya , to un ka istigasa ka matlab bhi dekh lay:

 

Wasallam.

Link to comment
Share on other sites

اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائے،اور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے


حیات المسلمین تھانوی


جناب آپ اس جملہ شرطیہ پرغور نہیں فرمارہے۔اس کاحاصل یہ ہے کہ


آپﷺغائب نہیں ہیں بلکہ آپﷺغیرغائب ہیں یعنی حاضر ہیں


اسی لئے دنیاتنگ وتاریک نہیں ہے اورآبادہے۔


ہم بھی تویہی کہتے ہیں کہ آپ ﷺرحمت ونورانیت کے لحاظ سے دینا


جہان میں حاضرہیں ،کہیں بھی غائب نہیں۔


Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

 

اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائے،اور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے

حیات المسلمین تھانوی

جناب آپ اس جملہ شرطیہ پرغور نہیں فرمارہے۔اس کاحاصل یہ ہے کہ

آپﷺغائب نہیں ہیں بلکہ آپﷺغیرغائب ہیں یعنی حاضر ہیں

اسی لئے دنیاتنگ وتاریک نہیں ہے اورآبادہے۔

ہم بھی تویہی کہتے ہیں کہ آپ ﷺرحمت ونورانیت کے لحاظ سے دینا

جہان میں حاضرہیں ،کہیں بھی غائب نہیں۔

 

Salam,

 

1.) Yar aap ko kyon nahi samjh arahi.Jab maulana marhoom ka yay aqeeda hi nahi , to aap kon hotay ho un pay aisa aqeeda thopnay walay?Barai mehrabni is kitab ka muqadma shuru say parhay , to aap samjh jai gay kay woh kis tanazur may yay shayr farma rahay hay.

 

2.) AAP ka yay aqeeda is say pehlay kisi ka nahi

 

3.) Jab aap ko mo tor jawab milta hay , to fauran topic change kar letay ho

 

4.)ABHI TAK KISI NAY MUJHAY MERI ORIGINAL POST KAY FATWO KA JAWAB NAHI DIYA?

 

Wasallam.

Link to comment
Share on other sites

Salam,

 

Fatawa Razawiya wala hawala kalahazrat ka nahi tha balkay kisi aur ka tha jis pay mujhay khud yakeen nahi araha tha kay Molvi Ahmed Raza Khan ka to yay aqeeda bilkul nahi hosakta.Chalo acha hay , isi bahanay ghalti ki nishandahi hogai aur sath hi sath , aap nay khud is shirkia aqeeday ki taeed kar dee.

 

Wasallam.

 

جھوٹا ہونے کے لئے اتنا کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات  کوبغیر تحقیق آگے پہنچا دے۔ مفہوم حدیث

حق نجدی صاحب شروع سے یہی کام کررہا ہے۔

ارشاد باری تعالی ہے۔لعنۃ اللہ علی کاذبین

Link to comment
Share on other sites

دیوبندی صاحب ! عرض ہے کہ اگر آپ کے تھانوی صاحب کی عبارات میں تضاد ہے توہم کیا کرسکتے ہیں؟اس میں تطبیق کرنا دیوبندیوں کی ذمہ داری ہے۔

دیوبندی مولویوں کی عبارات میں تضاد کوئی نئی بات نہیں ، یہ کبھی تو محمد بن عبدالوھاب نجدی کو خارجی کہہ دیتے ہیں اور کبھی اس کا دفاع کرنے لگ جاتے ہیں، دیوبندی مولویوںکایہ کردار توان کی پرانی عادت ہے۔آپ حیوٰۃ المسلمین کی اس عبارت کا مطلب لکھیں جو کہ سادہ اُردو کی عبارت ہے۔اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائے،اور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے۔

 

 

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

 

جھوٹا ہونے کے لئے اتنا کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات  کوبغیر تحقیق آگے پہنچا دے۔ مفہوم حدیث

حق نجدی صاحب شروع سے یہی کام کررہا ہے۔

ارشاد باری تعالی ہے۔لعنۃ اللہ علی کاذبین

 

Salam,

 

May nay to yay bilkul dawa nahi kiya kay may sacha musalman ho.May iqrar karta ho kay may jhoot bhi bolta ho aur is pay mujhay afsoos hay.AAP log to bilkul doodh say dulay ho...

 

Wasallam.

Edited by Haq3909
Link to comment
Share on other sites

 

دیوبندی صاحب ! عرض ہے کہ اگر آپ کے تھانوی صاحب کی عبارات میں تضاد ہے توہم کیا کرسکتے ہیں؟اس میں تطبیق کرنا دیوبندیوں کی ذمہ داری ہے۔

دیوبندی مولویوں کی عبارات میں تضاد کوئی نئی بات نہیں ، یہ کبھی تو محمد بن عبدالوھاب نجدی کو خارجی کہہ دیتے ہیں اور کبھی اس کا دفاع کرنے لگ جاتے ہیں، دیوبندی مولویوںکایہ کردار توان کی پرانی عادت ہے۔آپ حیوٰۃ المسلمین کی اس عبارت کا مطلب لکھیں جو کہ سادہ اُردو کی عبارت ہے۔اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائے،اور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے۔

 

 

 

Salam,

 

Tazad kidr hay?AAP ko kitni dafa samjana hoga kay yay sirf shayr hay!Agar maan bhi liya jai kay aap  (saw) hazir hay , to apnay roza mubarak may hi hazir hay...

 

Wasallam.

Link to comment
Share on other sites

دیوبندیوں کا عقیدہ ہے کہ نانوتوی یا کوئی اور دیوبندی ملّا تو حاضر و ناظر ہوسکتا ہے مگر اللہ کے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ( نعوذ باللہ ) یہ دوغلے لوگ ہیں۔ اس اسکین میں کیا صاف اور واضح طور پر دیوبندی کا عقیدہ "اپنے بڑے" کے لیئے نظر نہیں آرہا۔ بالکل ایسا ہی ہے۔  جملہ "یاد ہوگا ایک دفعہ نہیں، متعدد مواقع پر مشاہدہ کرنے والوں نے وفات کے بعد دیکھا " کہہ کر ناظر بھی مان لیا  اور "میرے پاس تشریف لائے" کہہ کر حاضر بھی مان لیا ہے مگر اِس دیوبندی نجدی کی ہٹ دھرمی ایک بار پھر ملاحظہ کرلیں کہ تحذیرالنّاس (ستاناس) کے ثبوت کو جیسے مسلسل نظرانداز کررہا ہے اِس کو بھی ویسے ہی نظرانداز کررہا ہے اور خود کو پھر بھی " حق " پر کہتا ہے  لعنت ہو اللہ کی ایسے لوگوں پر۔  اسکین ایک بار پھر دے رہا ہوں۔

 

post-4514-0-19575100-1398055361_thumb.gif

 

اللہ حافظ

 

 

Link to comment
Share on other sites

 

دیو بندی ناحق 3909 اپنی بے غیرتانہ و ذلیلانہ پالیسی پر قائم۔ ایک بار پھر نانوتوی ہی ذلّت کا باعث بن گیا۔ اِس سے پہلے تو یہ لکھ کر کہ "انبیاء اپنی امت سے علوم ہی میں ممتاز ہوتے ہیں" (کتاب: تحزیر النّاس) اور اب یہاں مرکر مٹّی میں ملنے کے بعد بھی نانوتوی کی " رُوح نے عناصر میں تصرّف کرکے اپنے لیئے جسم اختیار کیا " اور دیوبندی مُلّاؤں کے پاس پہنچ کر حاضر و ناظر ہوکر۔ ستم بالائے ستم تو یہ کہ عقیدہ اپنے اسلاف کے لیئے کچھ اور چھوڑا اور حضور علیہ الصلوٰۃ و السّلام کے لیئے کچھ اور۔۔۔ یعنی اپنے اسلاف کی بات ہو تو حاضر و ناظر مان لینا ہی اِن کا ایمان ہے اور دوسری صورت میں نہ ماننا اور مسلسل اِس پر بے پر کی جرح کرنا اور میں نہ مانوں کی رٹ انتہائی ہٹ دھرمی کے ساتھ لگاتے رہنا۔ جن ٹاپکس میں جواب دینا ہے وہاں سے اپنی دُم دباکر بھاگ گیا اور حد درجے کی بے شرمی کے ساتھ دوسرے ٹاپکس میں اپنے کو بہت بڑا طرّم خاں ظاہر کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ پھر دعویٰ ہے اِن دیوبندیوں کا کہ وہی حق پر ہیں۔۔۔ لعنت ہو اللہ کی اُس کے فرشتوں کی اور تمام مخلوقات میں سے جس جس کی ہوسکتی ہو اُن سب کی اِن دیوبندیوں وہابیوں پر - آمین، ثمّہ آمین

 

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...