Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 16 اپریل 2014 Report Share مراسلہ: 16 اپریل 2014 السّلام و علیکم آج ایک پمفلٹ / پوسٹر پڑھا جس میں جامعہ احیاء العلوم کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب کے انعقاد کے بارے میں لکھا تھا، اُس میں "دستار بندی" اور " ختمِ بخاری " کا بھی لکھا تھا۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کون لوگ ہیں عقیدے کے حوالے سے۔ سنّی ہیں، دیوبندی ہیں یا اہلِ حدیث وغیرہ۔ برائے مہربانی مدد فرمائیں۔ جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 16 اپریل 2014 Report Share مراسلہ: 16 اپریل 2014 گجرات (جی پی آئی) جامعہ عربیہ احیاء العلوم میں آج مورخہ 17اگست 2007 بروز جمعة المبارک سالانہ تقریب اسناد انعامات تقسیم ہو گی تقریب کی صدارت ڈاکٹر طارق سلیم امیر جماعت اسلامی گجرات کریں گے۔ جبکہ خصوصی خطاب حضرت مولانا عبدالمالک ایم این اے اور چوہدری نثار احمدایڈووکیٹ سینئر نائب صدر کسان بورڈ پاکستان بھی خطاب کریں گے اور خطبہ جمعہ المبارک حضرت مولانا محمد یوسف رضوان سابق امین جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب دیں گے ۔ http://www.geourdu.com/city-news/gujrat/1575-173/ bahi ap samj gaye houn ga ka ya kon log han اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 21 اپریل 2014 Author Report Share مراسلہ: 21 اپریل 2014 گجرات (جی پی آئی) جامعہ عربیہ احیاء العلوم میں آج مورخہ 17اگست 2007 بروز جمعة المبارک سالانہ تقریب اسناد انعامات تقسیم ہو گی تقریب کی صدارت ڈاکٹر طارق سلیم امیر جماعت اسلامی گجرات کریں گے۔ جبکہ خصوصی خطاب حضرت مولانا عبدالمالک ایم این اے اور چوہدری نثار احمدایڈووکیٹ سینئر نائب صدر کسان بورڈ پاکستان بھی خطاب کریں گے اور خطبہ جمعہ المبارک حضرت مولانا محمد یوسف رضوان سابق امین جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب دیں گے ۔ http://www.geourdu.com/city-news/gujrat/1575-173/ bahi ap samj gaye houn ga ka ya kon log han جزاک اللہ مگر وہ تو جامعہ احیاء العلوم یاسین آباد، کراچی کا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ "عقیدے" کے اعتبار سے یہ ایک ہی ہوں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔