Jump to content

مولانا الیاس قادری اور مفتی احمد یار خان نعیمی پر اعتراض۔ جن اور شیطان کا علم غیب


Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

Intihai jahilana out of context etaraz hay. Mutalaqan jinnaat ko aalim e ghaib manna kufr hay, jesa ke jahil awam manti hay ke kisi bhi jin ko tabe ker lo tu har masla hal.. us se fulan fulan bat poch lo or jo chahey kera lo. Jinaat main musalman naik jinaat bhi hain. Jo ke Allah ki ata se ilm e ghaib jante honge or shaitan ko Allah ne taqat di hay ke woh insan ki ragon men khoon ki terha gardish kerta hay or dil ke irade ko bhanp leta hay or gumrah krta hay. Aise etaraz kerne wale apni jahliyat batlane ke siwa or kuch nhi kerte.

Link to comment
Share on other sites

 

دونوں کتابوں کی سکین بھی تو لگا دیجیے تاکہ حقیقت معلوم ہو جاے

 

اسکین پوری طرح واضح کرسکیں کہ کس نے کیوں اور کیا کہا۔ اِن لوگوں کی عادت ہے ڈنڈیاں مارنے کی۔

یہاں بے شمار ایسے "شواہد" دیئے گئے ہیں دیوبندیوں، وہابیوں کے خلاف کہ ان کی اپنی کتابوں سے اسکین دیئے جن میں واضح طور پر آسان زبان میں تحریریں تھیں مگر یہ دیو کے بندے اپنی انا پر اڑے ہوئے ہیں اور ماننے کو تیار ہی نہیں۔ اس طرح ایک، دو نہیں کئی مرتبہ خود یہ اپنوں کو ذلیل و خوار کر چکے ہیں اور ظاہر ہے کہ خود بھی ہوتے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

abdul wahab, janab  poora page  paste karain kahan aur kia likha hay,  aur moulan ahmad yar khan  ko aap nay ghustakhe rasool likha hay.  un kee ghustakhi ko bhee  saaf saaf  likhain with reference. and page.  apni khabasat dikhanay kay liee is foroumn ka member na banain. mukamal saboot dain har objection kaa.

Link to comment
Share on other sites

الیاس قادری کی کتاب کا سکین

 

آپ نے " سوال " والا پیج نہیں دیا، اگر وہ بھی دے دیں تو بہتر ہوگا تاکہ سمجھ آجائے کہ سوال کس لیئے یا کیا پوچھنے کے لیئے کیا گیا تھا۔

شکریہ

 

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

مطلقاً علم غیب کا اعتقاد رکھنا کفر ہے کہ ہر جن کو علم غیب ہے اور اُن سے آگے کی بات پوچھنا حرام۔ اگر اللہ اپنے کسی نیک بندے یا جن کو علم غیب عطاء کردے تو اس میں کیا مسئلہ۔ خود قرآن پاک سے اس کا ثبوت موجود ہے۔ اور شیطان  لعین بھی اس کی ایک مثال ہے۔ جس کو اللہ نے طاقت دی نہ صرف غیب جاننے کی بلکہ انسان کو گمراہ کرنے کی۔ وہابی کا کیا  ہی براحال۔ جو شیطان کی طاقت کو جانتا اور مانتا ہے۔ مگر انبیاء علیہم السلام و اولیاء کی طاقت کا منکرہے اور اس کوشرک بتاتا ہے۔


Link to comment
Share on other sites

ghulam ahmad bhai swal wala page hazir hy ab in deo gandi ki jahliat dekhain k kis swal ko ks cheez say joor rhy hain

p330.jpg

جی عارف بھائی اسی لیئے کہا تاکہ لوگوں کو " پوری اور اصل " بات کا پتہ چلے، یہ لوگ حسبِ عادت ڈنڈیاں مارتے ہیں۔

 

 

مطلقاً علم غیب کا اعتقاد رکھنا کفر ہے کہ ہر جن کو علم غیب ہے اور اُن سے آگے کی بات پوچھنا حرام۔ اگر اللہ اپنے کسی نیک بندے یا جن کو علم غیب عطاء کردے تو اس میں کیا مسئلہ۔ خود قرآن پاک سے اس کا ثبوت موجود ہے۔ اور شیطان  لعین بھی اس کی ایک مثال ہے۔ جس کو اللہ نے طاقت دی نہ صرف غیب جاننے کی بلکہ انسان کو گمراہ کرنے کی۔ وہابی کا کیا  ہی براحال۔ جو شیطان کی طاقت کو جانتا اور مانتا ہے۔ مگر انبیاء علیہم السلام و اولیاء کی طاقت کا منکرہے اور اس کوشرک بتاتا ہے۔

 

آپ نے بالکل صحیح نشاندہی کی ہے۔ اب بھی اگر یہ نہ مانیں (جس کا قوی امکان ہے) تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

جب ہمارے علماء نبی ولی کے لئے علم غیب کی بات کرتے ہیں تو ہمارے مدمقابل دیوبندی وہابی


ہوتے ہیں۔اس لئے اُن کے مسلمات سے اُنہیں دلائل دیتے ہیں۔


براہین قاطعہ میں جمیع روئے زمین شیطان کے لئے نص سے مانا گیااوراُس کو علم غیب کا نام بھی


دیاگیا۔


اسی لئے مفتی احمدیاراپنی تحریروں میں شیطان کے علم وغیرہ کے مقامات پر دیوبندیوں کی براہین قاطعہ


کی زبان(علم غیب) استعمال کرتے ہیں اورپھراس سے محبوبان حق کے علم غیب پراستدلال لاتے ہیں۔


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...