Jump to content

تذکرہ امام حفاظ الحدیث حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ


Bhai Jaan

تجویز کردہ جواب

حضور فیض ملت، شیخ التفسیر والحدیث، صاحب تصانیف کثیرہ، پیر طریقت ، رہبر شریعت ، الحافظ القاری المفتی پیر محمد فیض احمد اُویسی رضوی نور اللہ مرقدہ کی غیر مطبوعہ تصنیف تذکرہ امام حفاظ الحدیث حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ چھپ کر آچکی ہے۔
اس کتاب میں حضور فیض ملت علیہ الرحمہ  نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کی سیرت و فضائل کے حوالے سے بہت کچھ  لکھا ہیں اس کتاب میں آپ پڑھیں گے
٭حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سخاوت
٭حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزاح
٭حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ صحابہ کی نظر میں
٭حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کثرت روایات
٭حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قوتِ حافظہ
٭زمانہ رسول ﷺ سے تاوصال کا مختصر حال
اور بہت سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت کے موتی جن سے آپ اپنی زندگی کو سنوار سکتے ہیں۔
کتاب حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں
اراکین بزمِ اُویسیہ رضویہ
پیپلز کالونی، گوجرانوالہ
03327376393
03334429229

 

 

tazkera hazrat sydna abu horara.JPG

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...