Nusratulhaq_92 مراسلہ: 8 اپریل 2014 Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2014 اہل علم جانتے ہیں کہ دیوبندیوں کے مشہور دو فرقے ہیں حیاتی اور مماتی ۔یہ دونوں ایک دوسرے پر فتوے لگاتے ہیں اور ایک دوسرے کے سخت خلاف ہیں ۔ دیوبندی مماتی گروپ کے مولوی خضر حیات نے ایک کتاب[اکابرکا باغی کون؟] اپنے دیوبندی مماتی گروپ کےرد میں لکھی جس میں اس نے یہ ثابت کیا کہ دیوبندی حیاتی اپنے دیوبندی اکابرین کے نہ صرف باغی ہیں بلکہ ان کی تکفیر بھی کر رہے ہیں۔اس کتاب میں دیوبندی مولوی خضر حیات مماتی نے اپنے دیوبندی حیاتی فرقے کی ۱۱۹ بغاوت درج کی ہیں ۔۔اس کتاب کے چند صفحات ملاحظہ کجیے ۔ دوسرا موضوع اب دیوبندی ایوب پادری اور مفتری عماد کو اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھ لینا چاہے کہ خود دیوبندی ان کے اپنے دیوبندی اکابرین کا کیا حشر کر رہے ہیں ۔۔۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 8 اپریل 2014 Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2014 can you share complete book اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 8 اپریل 2014 Author Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2014 جی میں کوشش کرتا ہوں ،وییسے سکین میں مکتبہ حسینہ اٹک کا نمبر موجود ہیں وہاں سے مماتی گروپ کی کتب مل سکتی ہیں۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Taimoor Rana مراسلہ: 9 اپریل 2014 Report Share مراسلہ: 9 اپریل 2014 yar kia Dasto greeban ka jawab markeet me hai? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 15 اپریل 2014 Author Report Share مراسلہ: 15 اپریل 2014 دیوبندیوں نے اپنے ہی دیوبندی علمائ و اکابرین کی پگڑیاں خاک میں ملا دیں ۔ دیوبندی مماتی فرقے کی طرف سے دیوبندی حیاتی فرقے کے رد میں لکھی جانے والی کتاب [اکابرکا باغی کون؟]مکمل اپلوڈ کر دی گی ہے ۔آپ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں ۔ سکرایب میں فایل کا درج ذیل نام ہے Akabar E Deoband Ka Baghi Kon اکابرِ دیوبند کا باغی کون؟ http://www.scribd.com/doc/218403473/Akabar-E-Deoband-Ka-Baghi-Kon-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D9%90-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D8%A7%D8%BA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%9F اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 13 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 13 مئی 2014 السّلام و علیکم کتاب حاضر ہے جس کا نام ہے "اکابر کا باغی کون " یہ دیوبندی اختلافات پر مبنی کتاب ایک دیوبندی ہی کی زبانی پڑھ لیں ہم کچھ کہیں گے تو شکایت ہوگی۔ نصرت الھق بھائی نے یہ سب سے پہلے شیئر کی تھی مگر لنک ایسی سائٹ کا تھا کہ ہر کوئی آسانی سے ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتا تھا لہٰذا میں نے اسے ڈاؤن لوڈ کرکے دوسری جگہوں پر اپلوڈ کردی ہیں۔ نصرت الحق بھائی کا بے حد مشکور ہوں۔ آپ سب کی آسانی کے لیئے اس کے دو حصّے کرنے پڑے ہیں۔ یہاں چار لنک دیئے جارہے ہیں، ایک تو میڈیا فائر کا ہے اور دوسرا ملٹی اَپلوڈ نامی ویب سائٹ کا ہے جہاں ایک ہی لنک میں آپ کو مزید لنکس بھی مل جائیں گے۔ یہ ایک اور بڑی سہولت ہے۔ Links: http://www.mediafire.com/download/errvrar5pwsecvi/Akabar-E-Deoband-Ka-Baghi-Kon.zip.001 http://www.mediafire.com/download/rv9ircsypac91wl/Akabar-E-Deoband-Ka-Baghi-Kon.zip.002 http://www.multiupload.nl/NHFTD4QC29 http://www.multiupload.nl/7X6KURSSD9 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔