RazaviTiger مراسلہ: 3 اپریل 2014 Report Share مراسلہ: 3 اپریل 2014 muje malfozat main is waqie pa deogandio ka iterzat ka jawab darkar ha... ایک بار عبدالرحمن فزاری کہ کافر تھا ،اپنے ہمراہیوں کے ساتھ حضورِ اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اُونٹوں پر آپڑا ، چرانے والے کو قتل کیا اور اونٹ لے گیا۔سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خبر ہوئی پہاڑ پرجا کر ایک آواز تودی کہ یَا صَبَاحَاہ یعنی دُشمن ہے، ۱؎ مگر اِس کا انتظار نہ کیا کہ کسی نے سنی یا نہیں ،کوئی آتا ہے یا نہیں ، تنہااُن کافروں کا تعاقب(یعنی پیچھا) کیا وہ چار سو تھے اور یہ اکیلے، وہ سوار تھے اوریہ پیادہ(یعنی پیدل) مگر نبوی مدد ان کے ساتھ ، اس محمدی شیر کے سامنے سے انہیں بھاگتے ہی بنی ۔ اب یہ تعاقب میں ہیں اپنا رَجزپڑھتے جاتے ہیں ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 3 اپریل 2014 Report Share مراسلہ: 3 اپریل 2014 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔