Usama Sultan مراسلہ: 29 مارچ 2014 Report Share مراسلہ: 29 مارچ 2014 salamdeoband k is ilzam ka jawab chahiye ! agr koi bhai janta hoto rehnumai farmae Allah apko iski jaza de ameenw.salam اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 30 مارچ 2014 Report Share مراسلہ: 30 مارچ 2014 (ترمیم شدہ) اس جھوٹے واقعہ کا کوئی ثبوت ،کوئی حوالہ ؟لعنۃ اللہ علی الکاذبین، اور امام احمد رضا علیہ الرحمہ کے شعر سے اس کا کیا تعلق؟ اور امام احمد رضا علیہ الرحمہ کا شعر بھی غلط لکھاگیا ہے۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے والد کا بیان Edited 30 مارچ 2014 by Khalil Rana 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usama Sultan مراسلہ: 31 مارچ 2014 Author Report Share مراسلہ: 31 مارچ 2014 jazak'Allah bhai ref k liye اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 31 مارچ 2014 Report Share مراسلہ: 31 مارچ 2014 jazak'Allah bhai ref k liye Salam alayqum, bahi agar mazeed madad kee zeroorat huwi toh forum per zeroor issue raise keryeh ga. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 1 اپریل 2014 Report Share مراسلہ: 1 اپریل 2014 (ترمیم شدہ) جزاک اللہ خلیل رانا بھائی ڈئیر اُسامہ سُلطان، یہ لوگ جھوٹے الزامات لگا لگا کر ہر مرتبہ صرف اپنی کتابوں سے ہی حوالے پیش کرتے ہیں اور ہماری کتابوں کے اسکین پیش کرنے کی جراءت نہیں کرتے۔ یہی اِن کا پُرانا طریقہء واردات ہے۔ اگر کہیں پیش کرنے کی کوشش کربھی لیتے ہیں تو وہ بھی اَدھورا ہوتا ہے یعنی جہاں تک اِن کے نفس کو تسکین ملتی ہے وہیں تک تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ بہکا سکیں۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ اِن کے ایک بڑے بلکہ بہت ہی بڑے نے اپنی کتاب میں نعوذ باللہ معاذ اللہ ، اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو " گرنے سے بچانے " کا لکھا ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس اسکین ہوگا تو ضرور یہاں پیش کردیا جائیگا۔ اور آپ کو اگر یہ کسی دیو کے بندے نے دیا ہے تو اصل کتاب کا "مکمل اسکین" مانگ لیں۔اِس طرح کے تو بے شمار الزامات اِن یہودیوں کے لے پالک سازشی ٹولے نے لگائے ہیں۔ اللہ حافظ Edited 1 اپریل 2014 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 1 اپریل 2014 Report Share مراسلہ: 1 اپریل 2014 یہ دیوبندیوں کی کتب کے اسکین حاضر ہیں، پڑھ لیں اور اُن لوگوں کو بھی دکھا دیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 1 اپریل 2014 Report Share مراسلہ: 1 اپریل 2014 kairaanvi sb kis tarah Allah Taala ka m,azak urah rahay hain k hadi pasli toot jaati aur hospital rehna parta. ASTAGHFERULLAH اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usama Sultan مراسلہ: 1 اپریل 2014 Author Report Share مراسلہ: 1 اپریل 2014 ap sub bhaiyon ka boht boht shukria ji zaror , jb b koi aisi baat hoti hai mai ap jaise bhai k pas hi madad k liye hazir ho jata humai deoband ko janta to hu lekin unki is trhan ki harkatain dekh k gusa ata hai or apne apko rokh nahi paata unko jawab diye bageirunk har sawal ka jawab de kr har aitraz ko galat sabit kr k hi sakoon ka saans leita huAllah ap tamam bhaiyon k ilm umar amal darjat mal o dolat me barkat de or akhari waqt emaan par mout de ameen اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔