Jump to content

نظریہء احیائے پاکستان مارچ۔۔۔ ان بے شرموں کو شرم نہیں آتی


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

جماعۃ الدّعوہ کے نام سے اہلِ حدیث (ؑنام نہاد غیر مقلّدین) کی جانب سے 23 مارچ کو ایک مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ عوام کو مسلسل دھوکے دینے والے اِن لوگوں میں غیرت اور شرم نام کی کوئی چیز نہیں؟ اِن کے بڑوں نے انگریزوں کی حکومت کی تعریف میں یہاں تک کہہ دیا کہ "اس امن و آزادیء عام و حُسنِ انتظامِ برٹش گورنمنٹ کی نظر سے اہلِ حدیثِ ہند اِس سلطنت کو از بس غنیمت سمجھتے ہیں اور اِس سلطنت کی رعایا ہونے کو اِسلامی سلطنتوں کی رعایا ہونے سے بہتر جانتے ہیں" بحوالہ رسالہ اِشاعت السّنہ نمبر 10 جلد 6۔


ذرا سوچئیے، کیا یہ لوگ قابلِ اعتبار ہیں؟ جو لوگ چاہتے ہی نہیں تھے کہ ہم مسلمانوں کا ایک الگ وطن ہو جہاں ہم مذہبی آزادی سے رہ سکیں وہ آج اِس طرح کے کام کرکے لوگوں کو کیسا دھوکا دے رہے ہیں۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے "دفاع پاکستان" کے نام سے بھی ان لوگوں نے مزارِ قائد پر جلسہ کیا تھا تاکہ اپنا ووٹ بینک بڑھا سکیں۔


مذہبی آزادی چھیننے کی سب سے بڑی مثال سعودیہ میں موجود ہے جہاں یہ لوگ دوسرے تمام مسالک پر پابندی لگا کر صرف اور صرف اپنے فرقے (تفرقے) کو فروغ دینے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ یہ لوگ ہیں ہی دھوکے باز اور ڈاکو، پہلے لوگوں کا صرف مال لوٹتے تھے پھر یہودیوں کے ساتھ مل کر پوری سلطنتِ اسلامیہ پر قبضہ کیا اور پھر لوگوں کے ایمان پر ڈاکے ڈالنے شروع کردیئے۔


 


نوٹ: میں نے فورم کا یہ سیکشن جان بوجھ کراس لیئے چُنا کہ سب سے زیادہ  لوگ اِسی کو وزٹ کرتے ہیں۔


 


جزاک اللہ


 


post-4514-0-09327900-1395292921_thumb.jpg

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

مزید۔۔۔


post-4514-0-22696800-1395377310_thumb.jpg


 


آپ تمام محترم بھائیوں سے گزارش ہے کہ جس کے پاس وہ اسکین موجود ہو جس میں انہی کے ایک بڑے (بلکہ بہت ہی بڑے) نے کچھ یوں بھونکا تھا کہ "ایسے کئی جناح نہرو کی جوتی پر قربان کیئے جاسکتے ہیں" (پوری طرح سے یاد نہیں لیکن ایسا ہی کچھ تھا) یہاں لگا دیں۔


جزاک اللہ


Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ خیراً کثیر خلیل رانا بھائی۔


 


صرف پاکستان کے ہی نہیں اصل میں تو اِسلام کے دُشمن ہیں۔ دین پر ڈاکے ڈالتے ہیں بھولے بھالے لوگوں کے۔


 


اہلِ حدیث - اہلِ وہابیہ- سعودی-یہودی-ابلیس

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...