Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 5 مارچ 2014 Report Share مراسلہ: 5 مارچ 2014 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 5 مارچ 2014 Report Share مراسلہ: 5 مارچ 2014 دیوبندی نے تھانوی صاحب کا اپنا موقف کیوں نقل نہ کیا کہ "ایسی چیزوں کو عقل کے فتویٰ سے جائز رکھا جائے گا" یعنی تھانوی نے ماں کے ساتھ بدکاری کو عقلاً جائز مانا .اسی خیانت کو چھپانےکےلیے دیوبندی نے ملفوظات کا عکس نہیں لگایا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 6 مارچ 2014 Report Share مراسلہ: 6 مارچ 2014 (ترمیم شدہ) جیسی عقل، ویسا فتویٰ جیسے جیسی عوام،ویساعقیدہ (عوام کے عقیدے کی مثال۔۔۔الخ)۔ Edited 6 مارچ 2014 by Saeedi 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 6 مارچ 2014 Report Share مراسلہ: 6 مارچ 2014 دیوبندی حضرات نے رسائل رضویہ کا حوالہ محض اپنی عوام کا مزید جاہل بنانے کے لیے پیش کیا ،ورنہ تھانوی کے عقلی فتوے اورحضور سلطان المشائخ کے ھوالے میں زمین و آسمان کا فرق ہے ۔ حضور سلطان المشائخ نے صاف ارشاد فرمایا کہ یہ عذر باطل تو تمام معصیتوں پر ہو سکتا ہے }}یعنی وہ تو ان تمام باتوں کو عذر باطل قرار دے رہے ہیں ۔ دوسرا اس حوالہ کے آخر میں صاف {ولاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم]کے الفاظ موجود ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن تھانوی نے اپنی دیوبندی عقل کے فتوے سے اس کو جایز رکھا۔۔۔ دوسری بات دیوبندی نے جو یہ تاویل کی کہ یہ تھانوی کے الفاظ نہیں بلکہ اس شخص کے الفاظ ہیں[ مفہوم] ۔ یہ بات بھی سراسر جھوٹ ہے ۔۔کیونکہ تھانوی نے اپنی عقل کی بات کی تھی جیسا کہ اوپر سکین سے بالکل واضح ہے ۔۔۔ لیکن وہابی دیوبندی نے اصل عبارت نہیں لکھی ۔۔۔بلکہ اپنا من مانا خلاصہ تحریر کر کے عبارت ہی کو تبدیل کر دیا ۔ یہ دیوبندی حضرات کا دھوکا ہے ۔۔جو اپنے دیوبندی فارم پر تو چل سکتا ہے یہاں چلنا محال ہے ۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔