Jump to content

Allah O Rasool Chahe...


Zulfi.Boy

تجویز کردہ جواب

پوسٹ نمبر۱میں مسنداحمد کی پیش کردہ حدیث :۔


 


حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَنْبَأَنَا أَجْلَحُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ،


أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ ،


فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَجَعَلْتَنِي وَاللَّهَ عَدْلًا ؟ بَلْ مَا شَاءَ اللَّهُ وَحْدَهُ


 


اس حدیث میں راوی اجلح موجودہے۔اجلح بن عبداللہ بن حجیہ کوفی کندی۔


 


اس پرمتعدد لوگوں کی جرح موجودہے۔کہ یہ کمزور ہے۔ 


 


اپنے سے قوی ترپرکیسے حجت ہوسکتاہے؟اور


 


اس کے کندھے پرشرک کی بندوق رکھ کرچلانا کیونکر درست ہو گا؟ 


 


پھر اس حدیث کو الامن والعلٰی کے مقابل نہ سمجھا جائے بلکہ جمع   وتطبیق کیا جائے


 


یعنی یوں کہو کہ (جوچاہے اللہ وحدہ لاشریک اورپھرجوچاہے فلاں)توجائزہوگا۔


 


اور رسول اللہ (saw) کا  چاہنا بھی اللہ کاچاہناہی ہے۔ چنانچہ رسول اللہ (saw) فرماتے ہیں:۔


 


لوشئتُ لسارت معی جبال الذہب ۔میں چاہوں توسونے کے پہاڑمیرے ساتھ چلیں۔


 


ام المومنین عائشہ صدیقہ نے فرمایا:اللہ آپ (saw) کاچاہا پوراکرنے میں سرعت(جلدی) فرماتاہے۔


 


وہابی صاحبان اُنہی سرکار (saw)  کاچاہا مٹانے میں مصروف ہیں کیونکہ


 


ان کاامام نافرجام لکھ چکا:رسول کے چاہے سے کچھ نہیں ہوتا(تقویۃ الایمان)۔اللہ ہدایت فرمائے۔


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...