Jump to content

Muqtadio Ka Qadam Milana


Zulfi.Boy

تجویز کردہ جواب

  • 2 weeks later...

(bis)

NQJ2_0375Nafseislam.jpg

 

المراد بذلک المبالغة فی تعدیل الصف وسد خللہ۔فتح الباری از امام عسقلانی: ٢/٢١١

المراد بذلک المبالغة فی تعدیل الصف وسد خللہ ۔ارشاد الساری از امام قسطلانی :٢/٥٨

اشار بہذا الی المبالغة فی تعدیل الصفوف وسد الخلل -عمدة القاری از علامہ بدر الدین عینی:۵/٣٧٧

.اس سے مراد صف کو برابر کرنے اور خلل پُرکرنے کے لئے مبالغہ ہے

 

 

:امام عسقلانی نے  اسکی مزید وضاحت  ایک حدیث پاک سے کی ہے

حضرت  عبدللہ بن عمر  (raa) سے روایت ہے کہ رسول الله  (saw) نے فرمایا   صفیں سیدھی  کرو،ا ور کندھے ایک سیدھ میں رکھو  ، خالی جگہ پر کرو  ،اور شیاطین کے لیے جگہ نہ چھوڑو، جو صف  کوملائے گا الله اسے اپنی رحمت سےملائےگا اور جو صف کو کاٹےگا الله اسے کاٹ پھینکے گا

 

 

سنن  ابو داود میں  حضرت  نعمان بن بشیر   (raa)   کی حدیث کندھے سے کندھا ، گھٹنے سے گھٹنا  اور ٹخنے سے ٹخنہ ملانے  پر بھی موجود ہے . کیا  غیر مقلدین  یہ تینوں چیزیں ملا کر نماز ادا کر سکتے ہیں؟

 

 

1.jpg

2.jpg

3.jpg

4.jpg

5.jpg

6.jpg

7.jpg

8.jpg

Edited by Mustafaye
Link to comment
Share on other sites

guthne se ghutne milane ki riwayat bhi bata de

حدیث کا عکس نیچے دیا ہوا ہے

http://library.islamweb.net/newlibrary/display_book.php?bk_no=4&ID=239&idfrom=565&idto=586&bookid=4&startno=1

 

 

ترجمہ غیر مقلد

ابوالقاسم جدلی کہتے ہیں کہ میں نے نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما کو کہتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لو گوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: ’’تم لو گ اپنی صفیں درست کرو -یہ( جملہ آپ نے تا کید کے طور پر) تین بار کہا- اللہ کی قسم تم لوگ اپنی صفیں درست کرو، ورنہ اللہ تعالی تمہا رے دلوں میں پھو ٹ ڈال دے گا‘‘، نعمان بن بشیرکہتے ہیں:تو میں نے آدمی کو اپنے ساتھی کے مونڈھے سے مو نڈھا، گھٹنے سے گھٹنا اور ٹخنے سے ٹخنہ ملا کر کھڑا ہوتے دیکھا۔

 

 

 

 

Edited by Mustafaye
Link to comment
Share on other sites

oonchee awaaz say aameen kehna,rafa yadain karna,hath oopar ya nechay kar k bandhna, paoon say paoon milaana, ghutnay say ghutna milaana, etc,etc  in sub ka bunyaadi aqaid say ko e wasta naheen.ya sub suntain he hoon gee jo baad main matrook ho gaeen.

 

wahaabi in baatoon main uljhaatay hain.  asal masla aqaid ka hay jo un k durassat naheen.in par un ko qail karna chaheeay.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...