سگِ عطار مراسلہ: 19 فروری 2014 Report Share مراسلہ: 19 فروری 2014 ختم نبوت ڈاٹ کام کے لئے ہمیں علمائے اہلسنت کے آڈیو اور ویڈیو بیانات کی ضرورت ہے۔ اگر کسی سنی ویب سائیٹ یا یوٹیوب وغیرہ پر میسر ہوں یا آپ اپلوڈ کرسکتے ہیں تو برائے کرم یہاں ریپلائی کر کےشیئر کر دیں یا مجھے پی ایم کر کے بتا دیں۔ تاکہ علمائے اہلسنت کے بیانات ایک جگہ جمع کر کے فتنہ قادیانیت کا سد باب کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس تحریری مواد ہے ، تو وہ بھی آپ شیئر کرسکتے ہیں۔جزاک اللہ عزوجل۔ http://www.khatmenabowat.com/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
خاکسار مراسلہ: 19 فروری 2014 Report Share مراسلہ: 19 فروری 2014 ختم نبوت ڈاٹ کام کے لئے ہمیں علمائے اہلسنت کے آڈیو اور ویڈیو بیانات کی ضرورت ہے۔ اگر کسی سنی ویب سائیٹ یا یوٹیوب وغیرہ پر میسر ہوں یا آپ اپلوڈ کرسکتے ہیں تو برائے کرم یہاں ریپلائی کر کےشیئر کر دیں یا مجھے پی ایم کر کے بتا دیں۔ تاکہ علمائے اہلسنت کے بیانات ایک جگہ جمع کر کے فتنہ قادیانیت کا سد باب کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس تحریری مواد ہے ، تو وہ بھی آپ شیئر کرسکتے ہیں۔جزاک اللہ عزوجل۔ http://www.khatmenabowat.com/ وڈیو کی صورت میں تو میرے پاس مواد موجود نہيں ہے۔ مگر تحریری صورت میں میرے پاس الحمدللہ بہت مواد موجود ہے، اس مواد کو میں ان شاء اللہ آج سے ہی اسلامی محفل پر پوسٹ کرنا شروع کرتا ہوں۔ اگر آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہو اس موضوع سے متعلق تو ضرور بتائيں، خاکسار آپ کی مدد کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔ ان شاء اللہ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 23 فروری 2014 Report Share مراسلہ: 23 فروری 2014 (ترمیم شدہ) وعلیکم السلام http://www.islamimehfil.com/topic/11175-speeches-on-khatm-e-nabuwat-radd-e-munkireen/ http://www.alahazrat.net/media/islamic/dars-e-khatm-e-nabuwat [http://www.youtube.com/watch?v=vVqMLx1pE5Q] http://darsequranohadees.com/khatm-e-nabuwat-darse-quran/ Edited 23 فروری 2014 by Mustafaye 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔