Molvi Rahim Bux مراسلہ: 12 فروری 2014 Report Share مراسلہ: 12 فروری 2014 toheedi bhai , saeedi bhai ان دونوں بهائيوں سے گذارش هے که اپني ميل يا رابطه کا طريقه عنايت فرمائيں کيونکه فورم سے ميں نے پيغام بهجنے کي کوشش کي ليکن پيغام سينڈ نهيں هو رها کچهه معروضات هيں جن کے متعلق کچهه معلومات درکار هے مثال کے طور پر بخاري کے متعلق هم احناف کا کيا موقف هے کيا بخاري کي هر حديث قابل حجت هے بخاري ۾ حضرت ابراهيم کے متعلق جهوٹ کي نسبت هے کيا اس حديث کو درست ماننا چاهيے يا اس کي کوئي تاويل کرني چاهيے. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Molvi Rahim Bux مراسلہ: 12 فروری 2014 Author Report Share مراسلہ: 12 فروری 2014 اپنی ميل ياکانٹيکٹ مجهے پرسنل ميسيج ميں عنايت فرمائيں تو بڑي نوازش هوگي. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔