Jump to content

صلی اللہ علیہ وسلم کیسے شروع ہوا؟


تجویز کردہ جواب

جناب غلام احمد صاحب


عرض ہے کہ میرے خیال میں یہ درود محدثین کی اصطلاح ہے، کہ جب محدثین نے احادیث لکھنی شروع کیں تو قال قال رسول اللہ کے آگے درود ابراہیمی یا کوءی دوسرا درود لکھنے کی بجاءےمختصر درود صلی اللہ علیہ وسلم لکھنا شروع کیا، جو لوگ کہتے ہیں کہ فلاں کام حضور صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام نے نہیں کیا وہ بدعت ہے تو ان سے یہ سوال ہے کہ درود صلی اللہ علیہ وسلم جو تم لوگ دن رات بولتے ہو اور لکھتے ہو کیا یہ درود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو تعلیم کیا؟ یا صحابہ کرام نے یہ درود پڑھا؟ تو ان کے پاس کوءی جواب نہیں ہے۔


Edited by Toheedi Bhai
Link to comment
Share on other sites

Iska Jawab to Quran me Saaf Likha Ha.. Mai Jawab Dena Chahta Hun Lekin Image Attach Karna Nahi Araha Kesy Karty Hain Reply Karty Waqt.. Please Bata den Phir Apko Jawab de skun ga. Apka Sawal MashAllah boht Interesting Aur Beautiful Hai..

 

 

Go to this LInk

 

http://www.islamimehfil.com/topic/19532-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AC-%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81/

Link to comment
Share on other sites

Iss Ayat Mein Allah Khud Bata Raha Ha  Allah Aur Usky Farishty Nabi  (saw) pe darood bhejty hain jesy in alfaz se zahir ha   إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ .. phir Hukam deta ha k Jo Log Eeman laye ho tum bhi Rasul (saw) pe Darood aur Salamti Bhejo Jesy in alfaz se zahir ha..
 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمً

Ab Jab Allah ne khud hukam de dia Quran mein To Kesy Ho Sakta Ha K Sahabi  (raa)  us pe Amal nahi karty ..  Aur dekhen صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُو k alfaz ko.. Yehi Asal mein  (saw)  hai ...

 

 

post-15417-0-06603400-1391697334_thumb.png

Link to comment
Share on other sites

جناب عرض ہے کہ بے شک صلی اللہ علیہ وسلم ،صلوا علیہ وسلموا تسلیماً کی تعمیل ہے اسی لءے ہم کہتے ہیں کہ کوٗی بھی درود شریف ہو وہ درست ہے

، جیسے درود تاج ، درود لکھی ، درود ہزارہ وغیرہ

 

  لیکن بدمذہب یعنی وہابیہ دیوبندیہ کہتے ہیں کہ جس درود کی تعلیم احادیث میں ہے بس وہی پڑھو،مگر پھر بھی یہ لوگ صلی اللہ علیہ وسلم روزانہ پڑھتے ہیں اور اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں،ہم ان سے یہی کہتے ہیں کہ ان الفاظ سے تو درود احادیث میں نہیں پھر اس کو بدعت کیوں نہیں کہتے؟ امید اب آپ کو بات سمجھ آگءی ہو گی۔

Link to comment
Share on other sites

Jo baat Quran mein ha Uski Hadis me kya zarurat.. Aur Apki baat mai samajta hun. Wahabi Khud Har Kam Karty Hain Mai Janta hun Aur Deobandi bhi koi kam nahi.. Bas Log har kam karty hain jahan kahi apna matlab ho to Hadis ka name use karty hain.. Aur Wahabion ne to itni qism ki hadisen nikali hui hain.. Quran k khilaf bhi hadis jati ho koi to usay bhi man lety hain Aur Quran ki parwah nahi karty log..

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

 

جناب غلام احمد صاحب

عرض ہے کہ میرے خیال میں یہ درود محدثین کی اصطلاح ہے، کہ جب محدثین نے احادیث لکھنی شروع کیں تو قال قال رسول اللہ کے آگے درود ابراہیمی یا کوءی دوسرا درود لکھنے کی بجاءےمختصر درود صلی اللہ علیہ وسلم لکھنا شروع کیا، جو لوگ کہتے ہیں کہ فلاں کام حضور صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام نے نہیں کیا وہ بدعت ہے تو ان سے یہ سوال ہے کہ درود صلی اللہ علیہ وسلم جو تم لوگ دن رات بولتے ہو اور لکھتے ہو کیا یہ درود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو تعلیم کیا؟ یا صحابہ کرام نے یہ درود پڑھا؟ تو ان کے پاس کوءی جواب نہیں ہے۔

 

 

جزاک اللہ توحیدی بھائی۔

اصل میں یہی مسئلہ درپیش تھا کہ وہابی کو بدعت کے حوالے سے دلیل دینی تھی جو کہ رَدّ نہ کی جاسکے ( یعنی جسے وہ بھی باقاعدہ طور پر کرتے ہوں) ۔

اللہ آپ لوگوں کو اپنے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے بے حد خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

نوٹ: گزارش ہے کہ مجھے جناب اور صاحب  وغیرہ نہ لکھا جائے۔ بہت شکریہ

سُن لے دوست میں ہوں وہ کُتّا

جس کے گلے میں غوث  کا  پٹّہ

رضی اللہ تعالیٰ عنہُ

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...