Rizwi Attari مراسلہ: 17 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 17 جنوری 2014 (ترمیم شدہ) فورم کے سینئر ممبران سے اس اعتراض کے جواب کی درخواست ہے۔ Edited 26 جنوری 2014 by Mughal... removed debandi fb page watermark اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Smart Ali مراسلہ: 25 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 25 جنوری 2014 hazrat is ka jawab juld inayat ker dien اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 26 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 26 جنوری 2014 (ترمیم شدہ) Edited 26 جنوری 2014 by Toheedi Bhai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 26 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 26 جنوری 2014 (ترمیم شدہ) البحرالرائق شریف کا حوالہ کتاب الوقف سے دیا گیاہے۔ ظاہرہے کہ مال وقف کو ضرورت سے زائد پرخرچ کرنا منع شمار ہوگا۔ اسے میلاد شریف پر چسپاں کرنا خطاہے۔ حضرت مجاہدنے فرمایا:۔ لَوْ كَانَ أَبُو قُبَيْسٍ ذَهَبًا فَأَنْفَقَهُ رَجُلٌ فِي طَاعَةِ اللَّهِ تَعَالَى لَمْ يَكُنْ مُسْرِفًا وَلَوْ أَنْفَقَ دِرْهَمًا فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ كَانَ مُسْرِفًا اگرابوقبیس پہاڑسونے کاہواورکوئی اُسے طاعۃ اللہ میں خرچ کرے تو اسراف کنندہ نہیں ہوگا اور اگر کسی نے ایک درہم معصیۃ اللہ میں خرچ کیا تو وہ اسراف کرنے والا ہوگا(تفسیرکبیررازی)۔ چنانچہ کہاگیاہے کہ لا السرف فی الخیرکما لا خیرفی السرف مرقاۃ شرح مشکوٰۃ،کتاب العلم یعنی کارِخیرمیں خرچ کرنا اسراف کے زمرے میں نہیں آتا ۔ یونہی اسراف میں بھلائی نہیں ۔ امام غزالی نے احیاء العلوم میں ربع العادات کے آداب الاکل کے پہلے باب میں لکھا:۔ وحكى أبو علي الروذباري رحمه الله تعالى أنه اتخذ ضيافة فأوقد فيها ألف سراج فقال له رجل قد أسرفت فقال له ادخل فكل ما أوقدته لغير الله فأطفئه فدخل الرجل فلم يقدر على إطفاء واحد منها فانقطع یعنی حضرت ابوعلی روذباری کے متعلق حکایت ہے کہ آپ نے محفل ضیافت کی تواُس میں ہزارچراغ جلائے توکسی نے اعتراض کیا کہ تونے اسراف کیا۔آپ نے اُسے فرمایا کہ محفل میں داخل ہوکرہروہ چراغ بجھادے جومیں نے غیراللہ کے لئے روشن کیاہو۔ وہ شخص محفل میں داخل ہؤا اورایک چراغ بھی نہ بجھا سکا۔تو منقطع ہؤا۔ Edited 27 جنوری 2014 by Saeedi 4 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔