Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 12 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 12 جنوری 2014 ان تین باتوں کے جواب کیا ہیں، قبر میں جو سوال ہوں گے وہ دنیا کی قبر میں ہوگے یا علم برزخ میں ہوں گے؟ سجدے کی حالت میں صرف تسبیح ہی پڑھنی چاہیے یا کوئی دعا بھی مانگی جا سکتی ہے ؟ کسی عیسائی کو بلانے کے لیے اسے بھائی کہنا جایز ہے یا ناجایز؟ کوئی عالم دین یا اہل علم شخص ان باتوں کے جواب بتا دے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 13 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 13 جنوری 2014 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 14 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 14 جنوری 2014 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
mustaan.ellahi مراسلہ: 29 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 29 جنوری 2014 !اسلام و علیکم میرا ایک سوال ہے کے بارہ ربیع الاول کے روزے رکھنے کیسے ہیں۔اور سنا ہے کے ۱ سے ۱۲ تک روضے رکھتے ہیں۔ براے مہربانی حوالے کے ساتھ جواب دیں۔ شکریہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
mustaan.ellahi مراسلہ: 1 فروری 2014 Report Share مراسلہ: 1 فروری 2014 !اسلام و علیکم براے مہربانی میں نے جو ۱۲ ربیع الاول کا جو میرا سوال ہے مجھے اس کے بارے میں جاننا ہے۔ شکریہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 1 فروری 2014 Report Share مراسلہ: 1 فروری 2014 وعلیکم السلام۔ کوئی خاص حکم تو کبھی نہیں سنا۔ ویسے نفل روزے رکھنا ثواب ہیں اور خصوصاً مبارک ایام میں تو اور بھی بہتر۔ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ہر سوموار کو روزہ رکھ کر اپنا جشن ولادت مناتے۔ تو اس نیت سے بھی روزے رکھے جا سکتے ہیں کہ ربیع الاول کے مبارک دنوں میں جشن ولادت منانے کی نیت سے اور مزید اچھی نیتیں شامل کر لیں تو مزید ثواب۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 2 فروری 2014 Report Share مراسلہ: 2 فروری 2014 !اسلام و علیکم براے مہربانی میں نے جو ۱۲ ربیع الاول کا جو میرا سوال ہے مجھے اس کے بارے میں جاننا ہے۔ شکریہ جائز ہے شرعا اس میں کوئی حرج نہیں از دار الافتاء اہلسنّت اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 8 فروری 2014 Report Share مراسلہ: 8 فروری 2014 !اسلام و علیکم میرا ایک سوال ہے کے بارہ ربیع الاول کے روزے رکھنے کیسے ہیں۔اور سنا ہے کے ۱ سے ۱۲ تک روضے رکھتے ہیں۔ براے مہربانی حوالے کے ساتھ جواب دیں۔ شکریہ Share hasiat tu Mustafee bhai nay wazia kar de hai. Roza rakhnay ka Reference is file mai mojood hay اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔