Burhan25 مراسلہ: 15 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 15 جنوری 2014 عابد عنایت صاحب ،جزاک اللہ خیرا ۔ الحمد للہ عزوجل اس سال دوسری مرتبہ ،۱۲ ربیع الاول کو مدینہ شریف کی حاضری نصیب ہوئی ،وقت کی کمی و مصروفیت کی وجہ سے دیوبندی کذاب کی کذب بیانوں سے پردہ اٹھانے کا موقع نہیں مل رہا ،لیکن انشاء اللہ عنقریب مناظرہ کوہاٹ میں کیے جانے والے وہابیوں کے جہالانہ اعتراضات کا مختصرا رد لکھوں گا ۔ جاء الحق کی عبارتوں میں بھی اصل میلاد کا ذکر ہے نہ کہ مروجہ ذکر محفل میلاد شریف ۔۔ 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 16 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 16 جنوری 2014 (ترمیم شدہ) Edited 16 جنوری 2014 by Toheedi Bhai 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 16 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 16 جنوری 2014 (ترمیم شدہ) وہابیوں دیوبندیوں کو صرف اور صرف شان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ،تعظیم و توقیر ،ذکر رسول جیسے امور ہی میں خلاف شرع کام نظر آتے ہیں ،باقی خود جو مرضی ہیں کریں ،ان لوگوں نے کبھی بھی اپنے وہابی مذہب کے مستحب یا بدعتہ حسنہ امور کو ترک کرنے کا شور نہیں مچایا۔ہاں تکلیف ہوتی ہے تو ان لوگوں کو صرف ذکر میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے۔۔۔ وہابیوں دیوبندیوں کی تبلیغ جماعت کی مروجہ شکل و طریقہ کار ،تبلیغ کا اندازوغیرہ سے خود متعدد اکابرین علماء دیوبند و مفتیان نے اختلاف کیا ،اور ان کے خلاف شرع طریقوں سے پردہ اٹھایا لیکن دیوبندیوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ تبلیغی جماعت ہی کو ختم کر دو۔۔۔۔آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟ احتشام الحسن دیوبند معتبر عالم دین اور الیاس کاندھلوی کے خلیفہ اول ہے انہوں نے تبلیغی جماعت کے بارے میں لکھا کہ [میرے علم و فہم کے مطابق نہ قرآن و حدیث کے مطابق ہے نہ ۔۔۔علمائے حق کے مسلک کے مطابق۔اصول دعوت و تبلیغ کا آخری ٹایٹل پیج]۔اسی پر ہے کہ جو کام مولانا الیاس کاندھلوی نے اصولوں کی انتہائی پابندی کے باوجود صرف بدعت حسنہ کی حیثیت رکھتا تھا۔۔۔۔اب تو منکرات کی شمولیت کے بعد اس کو بدعت حسنہ بھی نہیں کہا جا سکتا۔[۔اصول دعوت و تبلیغ کا آخری ٹایٹل پیج]۔ اسی طرح دیوبندیوں کے حکیم اشرفعلی تھانوی کے خلیفہ اجل قاضی عبد السلام نوشہری نے تبلیغی جماعت کے رد میں مکمل ایک کتاب بنام [شاہراہ تبلیغ اور رسمی تبلیغ کی وضاحت }۔لکھی ۔جس میں تبلیغی جماعت کے طریقہ کار کو بدعتی قرار دیا اور متعدد کاموں کو خلاف شرع قرار دے کر تبلیغ جماعت کو گمراہ کہا۔ اور اسی طرح بے شمار علماء دیوبند نے اس تبلیغی جماعت کا رد کیا ۔۔۔۔ملاحظہ کریں ۔ http://deoban.wordpress.com/ تو عرض یہ ہے کہ جب دیوبندی مانتے ہیں کہ یہ تبلیغی انداز قرآن و سنت کے مطابق نہیں اور اب بدعت حسنہ بھی نہیں بلکہ بدعت ضلالہ ہے تو پھر اس کو ترک اور اس پر پابندی عاید کرنے کا شور شربا کیوں نہیں کرتے؟ کیاصرف ذکر میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ہی سے تکلیف ہے؟ ہمارے سنی علماء کے حوالے وہابیوں کو نظر آ گے لیکن اپنے وہابیوں کے حوالے دیوبندی وہابی علماء کو نظر کیوں نہیں آتے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہابی جس چیز کو خود کرتے ہیں وہ دین کہلاتا ہے اور جو ہم سنی کریں وہ بدعت ۔۔۔۔۔ ابھی تو آغار رد ہے سوچتا ہے کیا دیو کے بندوں آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا۔ Edited 16 جنوری 2014 by Burhan25 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 21 جنوری 2014 Author Report Share مراسلہ: 21 جنوری 2014 پہلے اور دوسرے اعتراض کے جواب سے تو تسلی ہو گئی ہے ۔لیکن تیسرے اعتراض میں بہت سارے علماء کی عبارتیں موجود ہیں ان کا جواب کیا ہے؟ تبلیغی جماعت کا موجودہ طریقہ اگر مشتحب ہے تو پھر یقینا اس اس میں موجود غیر شرعی باتوں کی وجہ سے اس پر بھی پابندی کا فتویِ ہونا چاہے ۔انصاف تو یہی ہے کہ فیصلہ کرتے وقت اپنے ،بیگانے کا خیال نہیں کرنا چاہے۔۔لیکن یہ فتوی کوئی مفتی ہی جاری کر سکتا ہے ۔ مزید ایک بات پوچھنا چاہو گا کہ سورت یونس کی جس آیت کو پیش کیا جاتا ہے کہ فضل و رحمت پر خوشی کرو ،تو میرے ذہین میں سوال پید اہوا ہے کہ کیا اس حکم پر صحابہ کرام نے عمل نہیں کیا تھا؟بالکل کیا ہو گا تو اب وہ طریقہ کیا تھا؟کیا جشن ،جلسے ، و جلوس نکال کر اس حکم پر عمل کیا تھا؟اگر یہ سب کام نہیں کیے تو پھر ہمیں بھی اس اآیت پر اسی طرھ عمل کرنا چاہے جیسے صحابہ نے عمل کیا ۔ اسی طرح بہت ساری آیات میں فضل و رحمت کا ذکر ہے تو کیا ان کے ملنے پر اسی طرح جشن کیا گیا؟ اس کا کیا جواب ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 21 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 21 جنوری 2014 ڈئیر مسلمپاک ایک بات تو یہ بار بار بتائی گئی ہے کہ ہمارے کسی بھی عالم نے میلاد کو دین کا لازمی حصّہ قرار نہیں دیا اسی لیئے کسی نے بھی اِس کے نہ منانے والے کو کافر نہیں کہا۔ آپ اگر نہیں منانا چاہتے تو نہ منائیں۔ دوسرا یہ کہ پوری مسلم دُنیا میں ہر جگہ خوشی منانے کے لوگوں کے اپنے اپنے طریقے رائج ہیں، شادی سب ہی کرتے ہیں ، چند ضروریات کے علاوہ لوگ اِس موقع پر اپنے علاقہ و خاندانی روایات کے مطابق خوشیاں مناتے ہیں۔ پھر اگر ہم بھی اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم کے میلادِ مبارکہ پر اپنے انداز کے مطابق خوشی کا اظہار کرتے ہیں تو نہ منانے والوں کو ہماری اِس خوشی سے اتنی تکلیف کیوں ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 22 جنوری 2014 Author Report Share مراسلہ: 22 جنوری 2014 (ترمیم شدہ) ۔ Edited 22 جنوری 2014 by Muslampak اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 22 جنوری 2014 Author Report Share مراسلہ: 22 جنوری 2014 (ترمیم شدہ) غلام احمد صاحب۔ دین کا لازمی حصّہ قرار نہیں دیتے لیکن مستحب تو مانتے ہیں ۔ شادی پر اپنے علاقہ و خاندانی روایات کے مطابق خوشیاں منانے کو کیا اجر و ثواب سمجھاجاتا ہے؟یا کیا مستحب سمجھا جاتا ہے؟میرے خیال سے تو ایسا کوئی نہیں سمجھتا لیکن جشن منانے کو مستحب و کار ثواب سمجھا جاتا ہے۔لہذا شادی اور میلاد کی خوشی میں بڑا فرق ہے اس شادی کی خوشیوں یا علاقائی طریقوں پر قیاس کرکے میلاد کے جشن کو ثابت کرنا غلط ہے۔ میں نے اوپر فضل و رحمت کے موضوع پر آیات پیش کی ہیں ،اوپر مکمل سوال موجود ہے اس کا مکمل جواب دیں۔ ، Edited 22 جنوری 2014 by Muslampak اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 22 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 22 جنوری 2014 (ترمیم شدہ) Edited 22 جنوری 2014 by Toheedi Bhai 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hasan Khan مراسلہ: 22 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 22 جنوری 2014 (ترمیم شدہ) میرے مطابق Edited 22 جنوری 2014 by Hasan Khan 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 22 جنوری 2014 Author Report Share مراسلہ: 22 جنوری 2014 (ترمیم شدہ) توحید صاحب آپ کے جواب کا شدت سے انتظار رہتا ہے کیونکہ علمی گفتگو کرتے ہیں ۔ دیوبندی حضرات کا کہنا ہے کہ وہاں یہ کام تبلیغ کی نیت سے کیا جاتا ہے اور اس کو عبادت نہیں سمجھا جاتا ۔۔مکمل جواب دیکھیے پھر دلیل تو قرآن و حدیث ہے کسی پیر و عالم کا عمل نہیں ،جیسا کہ مولانا نقی علی خان صاحب نے فرمایا ہے کہ دلیل کتاب و سنت سے چاہیے نہ کہ قول و فعل پیر سے ۔انوار جمال مصطفی ۵۴۱۔ لہذا جب کسی پیر و بزرگ کا قول و فعل حجت نہیں تو پھر یہ اشتہار کیے حجت ہو سکتا ہے؟ اس کے علاوہ میں نے یہ سوال پوچھا تھا کہ سورت یونس کی جس آیت کو پیش کیا جاتا ہے کہ فضل و رحمت پر خوشی کرو ،تو میرے ذہین میں سوال پید اہوا ہے کہ کیا اس حکم پر صحابہ کرام نے عمل نہیں کیا تھا؟بالکل کیا ہو گا تو اب وہ طریقہ کیا تھا؟کیا جشن ،جلسے ، و جلوس نکال کر اس حکم پر عمل کیا تھا؟اگر یہ سب کام نہیں کیے تو پھر ہمیں بھی اس اآیت پر اسی طرھ عمل کرنا چاہے جیسے صحابہ نے عمل کیا ۔ اسی طرح بہت ساری آیات میں فضل و رحمت کا ذکر ہے تو کیا ان کے ملنے پر اسی طرح جشن کیا گیا؟ جن کا ذکر اوپر ہو چکا ان کا کیا جواب ہے ۔۔۔۔ توحیدی صاحب تحقیقی جواب دیجیے ۔آپ کو معلوم ہے کہ میں نے کبھی ضد نہیں کی جب بھی حق بات سامنے آ جاتی ہے میں اس کو قبول کرتا ہوں جیسا کہ پہلے بھی آپ کی باتوں کو تسلیم کر چکا،یہ ساری گفتگو حق کے حصول کے لیے کی جا رہی ہے ورنہ بحث براے بحث میری عادت نہیں ۔۔ Edited 22 جنوری 2014 by Muslampak اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
DeoKDushman مراسلہ: 22 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 22 جنوری 2014 نمبر ۱ کے حوالے پیش کر رہا ہوں ،اب جواب دیں ۔شکریہ 1.jpg 2.jpg 3.jpg 4.jpg 5.jpg 6.jpg 7.jpg 8.jpg 9.jpg aafreen hai is bande ki aql par............khud hi sawaal karta hai aur khud hi jawaabaat phooti hui aankhon se doosron ko dikhaata hai............. muslampak saahab! zara yeh to bataayein ke yeh jo reference aap ne quote kiye woh aapki nazar mein kitaab o sunnat se daleel hain ya nahi? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 22 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 22 جنوری 2014 bhaee daikho dushman, hidyat Allah k pass hay. bad mazhaboon kay diloon par qufal laga huaa hay. bahut piara mazmoon likha hay mufti muneebur rehman sb nay magar in par asar naheen ho ga. majal hay jo muslampak nay koe tabsara kia ho. Allah in ko hidyat day. ameen. 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 22 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 22 جنوری 2014 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 23 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 23 جنوری 2014 نہیں ہے دل میں عشقِ مصطفیٰ تو بہانے بناتے کیوں ہو اگر بدعت ہے یومِ نبی تو ایّامِ صحابہ مناتے کیوں ہو ربیع الاوّل کا مطلب ہے بہار کا پہلا مہینہ پھر بھی پوچھتے ہو "جشنِ بہاراں" مناتے کیوں ہو جس پیارے نبی کے لیئے ربّ نے کائنات سجادی اُن کی ولادت پہ پوچھتے ہیں کہ گھر سجاتے کیوں ہو دُرودوں ، سلاموں سے مہکیں گی فضائیں اب تو یہ پہچانِ اہلِ عشق ہے، شیطانو گھبراتے کیوں ہو صلی اللہ علیہ وسلم، رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 23 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 23 جنوری 2014 نہیں ہے دل میں عشقِ مصطفیٰ تو بہانے بناتے کیوں ہو اگر بدعت ہے یومِ نبی تو ایّامِ صحابہ مناتے کیوں ہو ربیع الاوّل کا مطلب ہے بہار کا پہلا مہینہ پھر بھی پوچھتے ہو "جشنِ بہاراں" مناتے کیوں ہو جس پیارے نبی کے لیئے ربّ نے کائنات سجادی اُن کی ولادت پہ پوچھتے ہیں کہ گھر سجاتے کیوں ہو دُرودوں ، سلاموں سے مہکیں گی فضائیں اب تو یہ پہچانِ اہلِ عشق ہے، شیطانو گھبراتے کیوں ہو صلی اللہ علیہ وسلم، رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین Jannat meh be ahle ishq milad e mustafa manahen gay Tab jahanamiyoon ka wa-welay hoga aur jalatay keun ho. 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 23 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 23 جنوری 2014 ربیع الاوّل کا مطلب ہے بہار کا پہلا مہینہ پھر بھی پوچھتے ہو "جشنِ بہاراں" مناتے کیوں ہو Rabi ul awal to bahar e mustafa ka pehla maheena heh Phir be poochtay hen bahar e deen kee waladat manatay keun ho. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AbuAhmad مراسلہ: 24 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 24 جنوری 2014 Ismaili/Deo Molvi Abu Ayoub nay Roadad e Munazra Kohat mai kae izafay kea hain....jo os nay Munazray kay darmain paish nahi kea. Sunni Munazir ko beh Rodaad likh kar is ka jawab dena chahei اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 24 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 24 جنوری 2014 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 24 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 24 جنوری 2014 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 24 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 24 جنوری 2014 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 24 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 24 جنوری 2014 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 25 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 25 جنوری 2014 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 25 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 25 جنوری 2014 786 10 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Aabid inayat مراسلہ: 4 فروری 2014 Report Share مراسلہ: 4 فروری 2014 ماشاء اللہ کیا ہی بات ہے بہت خوب سعیدی صاحب لطف آگیا اللہ کرئے زور قلم اور زیادہ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
mustaan.ellahi مراسلہ: 7 فروری 2014 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2014 Assalm o Alykum! mian ny kuch sawalat kye thy mujhy abe tak us k jawab nahe mily. baraye miharbani myry swalat k jawab dy dain. shukriya اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔