Jump to content

Ismaili Wahabi Abu Ayub Padri K Mawlid Un Nabi Pe Eterazat-Munazra Kohat Ka Bhagora


Muslampak

تجویز کردہ جواب

آج کافی دنوں کے بعد دوبارہ وقت ملا تو  میلاد کے موضوع پر تحقیق کرنا شروع ہوا اس دوران چند ایسے اعتراضات ملے جن کے جوابات شاہد اس فارم پر بھی نہیں ۔۔اسلیے میں پیسٹ کر رہا ہوں ،ان کے بارے میں یہاں کے اہل علم حضرات کا کیا کہنا ہے؟مہربانی

 

 

 

 

post-13587-0-43837800-1389287565_thumb.jpg

 

post-13587-0-89744500-1389287586_thumb.jpg

 

post-13587-0-51589900-1389287619_thumb.jpg

 

post-13587-0-31509600-1389287649_thumb.jpg

 

post-13587-0-21941100-1389287667_thumb.jpg

 

post-13587-0-97043300-1389287687_thumb.jpg

 

 

 

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

Ghuniyatul Talibeen Ghous e Azam (Radi Allah Anhu) ke kitab nahi.

 

وہابی مولوی کو جو  مروجہ طریقے شریعت کے خلاف نظر اتے ہیں وہ ان کے بغیر محفل میلاد کر لے پر  کرے تو سہی .
پر یہ ابلیس کا فرزند جشن دیوبند ،اپنے جلوسوں جلسوں پر ہونے والے خلاف شریعت کآموں کے باوجود ان پر گامزن رہے گا پر جشن ولادت یعنی محفل میلاد نہیں کرے گا 
Link to comment
Share on other sites

ہمارے علماء خلاف شریعت ہونے والی رسومات و حرکتوں سے عوام کو واعظ کرتے رہتے ہیں پر اس سے یہ کب ثابت ہوا کے ہر محفل میلاد غلط  طریقے سے ہو رھیں ہے . .........جس جاہل وہابی مولوی کو اب تک یہ پتا نہیں چلا کے طاہر پادری نے سننیت کو چھوڑ دیا ہے اسے کہاں اس بات کے سجھ آ سکتی ہے 
Link to comment
Share on other sites

مہربانی فرما کر علمی جواب دیں ۔پیلے تو یہ بتا دیں کہ میلاد کی شرعی حیثیت کیا ہے؟


 


پھر جب سنی بریلوی علماء نے لکھا ہے کہ ایسے کام ترک کر دیں اور ان علماء کی عبارتیں سوال نمبر ۳ میں واضح طور پر موجود ہیں تو ان کا جواب کیا ہے؟ان سب عبارتوں کو چھوڑ کر محض آپ کی بات کس طرح تسلیم کی جاے ؟

Link to comment
Share on other sites

 

مہربانی فرما کر علمی جواب دیں ۔پیلے تو یہ بتا دیں کہ میلاد کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

 

پھر جب سنی بریلوی علماء نے لکھا ہے کہ ایسے کام ترک کر دیں اور ان علماء کی عبارتیں سوال نمبر ۳ میں واضح طور پر موجود ہیں تو ان کا جواب کیا ہے؟ان سب عبارتوں کو چھوڑ کر محض آپ کی بات کس طرح تسلیم کی جاے ؟

 

 

اگر آپ نے میلاد کے بارے میں ریسرچ واقعی کی ہے تو پھر آپ نے صرف مخالفین کے ہی دلائل ڈھونڈ کر اس ٹاپک کو بنا لیا جبکہ میلاد کی شرعی حیثیت کے بارے میں یہاں ٹاپک بہت پہلے سے موجود ہے، تھوڑی سی محنت یہاں بھی کرلیں۔

رہی دوسری بات تو ان کے اسکین پیجز بھی لگائیں تاکہ کنفرم ہوسکے کہ اہلِ وہابیہ نے اپنی روش کے مطابق کہیں تحریر میں ڈنڈی تو نہیں ماری۔

 

آپ سے ایک سوال ہے، کیا بُری نیت سے، اور بُرے کاموں میں آڑ لینے کے لیئے بُرقعہ اوڑھا جانے لگے تو آپ اپنے گھر کی خواتین کو کہیں گے کہ پردہ کرنا چھوڑ دو؟

Link to comment
Share on other sites

بھائیو۔مجھے ان اعتراضات کے جوابات نہیں مل رہے اسی لیے تو آپ دوستو سے دریافت کر رہا ہوں ۔


اگر کسی لنک میں ان کے جوابات ہیں تو آپ ہی بتا دیں


 


اگر یہ حوالے غلط ہیں تو آپ سکین لگا دیں ، حق و باطل کھل جاے گا اور اگر حوالہ جات غلط ہوئے تو میں ہزار بار لعنت بھیجو گا۔


آپ نے موضوع کو بغیر سمجھے جواب لکھ دیا ،آپ کی برقعہ والی  مثال غلط ہے کیونکہ مثال تو تب صحیح ہوتی جب دونوں طرف مشروعیت ایک جیسی ہوتی پردہ مستحب نہیں فرض وواجب ہے تو کیا آپ بھی میلاد النبی کو فرض و واجب سمجھتے ہیں؟ لہذا برائے مہربانی پہلے اصل مسئلہ کو سمجھا کریں تب جواب دیا کریں۔


 


 


اس فارم پر سعیدی صاحب کے علاوہ کم ہی افراد ہیں جو بات کو سمجھتے اور تحقیقی بات کرتے ہیں ،لہذا بہتر یہی ہے کہ سعیدی صاحب کو توجہ دلائیں شاہد ان کی نظر سے یہ پوسٹ نہ گزری ہو  ورنہ جواب لازمی دیتے ۔شکریہ

Link to comment
Share on other sites

muslampak janab, isi foroumn par maira jashne eid milad un nabi par aik mazmoon hay us ko parh lain.  bahut saari maslay hal ho ja ain gay.

 

is k baad tasaali na ho, to aisa karain marakash  (country MAGHRAB) jahan maalki hain, wo saal ka sab say bara din 12 rabi ul awwal ko manaatay hain. jalsa/jaloos/chiraaghan/roshni  saari raat.  un say pata karain wo malki ho kar aisa kion  kartay hain.

 

indoneshia/malaysia walay 12 rabi ul awwal  ko jaloos nikaltay hain.  un say pata karain wo aisa kion kartay hain.( all shaafi}

1917 main makkha main jaloos nikalta tha laltain kay saath. pata karain wo log kaun thay aur jeddah say aa kar jaloos main shamil hotay thay.  pata karain wo log kaun thay. us k baad ham say swaal karain.

Link to comment
Share on other sites

بھائی،انصاف کریں کیا یہ اعتراضات کے جوابات ہیں؟اس سے پوچھو ،اس سے پوچھو ،یہ کیوں کرتا ہے وہ کیوں کرتا ہے۔سبحان اللہ ۔بھائی یہ تو بتاہیں کہ آپ خودکیوں کرتے ہیں؟


محترم دوستو کوئی علمی و تحقیقی جواب پیش کرو خواہ مخواہ لغویات کا سہارا مت لو ۔


باقی آپ کا جشن عید میلاد النبی  صلی اللہ علیہ وسلم پر مضمون کہاں ہے؟ہمیں بھی تو دیدارکرواہیں ۔


Link to comment
Share on other sites

 

بھائیو۔مجھے ان اعتراضات کے جوابات نہیں مل رہے اسی لیے تو آپ دوستو سے دریافت کر رہا ہوں ۔

اگر کسی لنک میں ان کے جوابات ہیں تو آپ ہی بتا دیں

 

اگر یہ حوالے غلط ہیں تو آپ سکین لگا دیں ، حق و باطل کھل جاے گا اور اگر حوالہ جات غلط ہوئے تو میں ہزار بار لعنت بھیجو گا۔

آپ نے موضوع کو بغیر سمجھے جواب لکھ دیا ،آپ کی برقعہ والی  مثال غلط ہے کیونکہ مثال تو تب صحیح ہوتی جب دونوں طرف مشروعیت ایک جیسی ہوتی پردہ مستحب نہیں فرض وواجب ہے تو کیا آپ بھی میلاد النبی کو فرض و واجب سمجھتے ہیں؟ لہذا برائے مہربانی پہلے اصل مسئلہ کو سمجھا کریں تب جواب دیا کریں۔

 

 

اس فارم پر سعیدی صاحب کے علاوہ کم ہی افراد ہیں جو بات کو سمجھتے اور تحقیقی بات کرتے ہیں ،لہذا بہتر یہی ہے کہ سعیدی صاحب کو توجہ دلائیں شاہد ان کی نظر سے یہ پوسٹ نہ گزری ہو  ورنہ جواب لازمی دیتے ۔شکریہ

 

میں نے فرض، واجب وغیرہ کی بات نہیں کی آپ سے سیدھی سادی ایک بات پوچھی ہے (جو کہ مثال کے طور پر ہے)، اگر آپ کو بہت برا لگ رہا ہے تو پھر اپنی روش پر بھی غور کر لیا کریں۔

آپ سے یہاں فورم پر ایک ٹاپک ڈھونڈنے کو کہا تو تکلیف ہوگئی، مخالفت کے لیئے تو سرگرداں رہتے ہیں اور جگہ جگہ نئی تاویلات ڈھونڈنے میں وقت صرف کرتے ہیں۔

 

یہ تو حقیقت ہے کہ میں کوئی عالم نہیں، نہ ہی مجھ میں کوئی علمیت والی بات ہے، میں عام زبان میں ہی بات کرتا ہوں تاکہ عام لوگ آسانی سے سمجھ سکیں، اگر آپ کی سمجھ میں نہیں آتا تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔ آپ توحیدی بھائی اور قبلہ سعیدی صاحب سے ہی بات کرلیں۔

Link to comment
Share on other sites

hadees sharif hay  aap (saw) nay farmaya   #swaad e azam ke ittbaa karo#  mairee ummat kabhee gumrahi par jama naheen ho sakti#

 

malki,hanfi,shafi sub khushiaan mana rahay hain. phir to saari ummat he ghalat kaam kar rahi hay.

 

aap ko jawab daina, waqat ka wastage hay.  muslam paak sb.  maira topic mairay naam main dhoond lain.

Link to comment
Share on other sites

 

مہربانی فرما کر علمی جواب دیں ۔پیلے تو یہ بتا دیں کہ میلاد کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

 

پھر جب سنی بریلوی علماء نے لکھا ہے کہ ایسے کام ترک کر دیں اور ان علماء کی عبارتیں سوال نمبر ۳ میں واضح طور پر موجود ہیں تو ان کا جواب کیا ہے؟ان سب عبارتوں کو چھوڑ کر محض آپ کی بات کس طرح تسلیم کی جاے ؟

 

 

 

جناب کا علمی لیول کتنا ہے  ؟  
.میں نے آسان سمجھ دلائل دئے پر طبیت پر ناگوار گزرے.
تحقیق کا شوق لگتا ہے اسماعیلی وہابی علماء کی کتب تک محدود ہے 
 
اس فورم پر ایک ٹوپک پن   ہے جس میں    توحیدی بھائی   نے دلائل سے تفصیلی جوابات دیے  ہے پر میلاد شریف کے موقے پر اہل  ابلیس کی طرح اپ کو بہ نظر نہ آ سکے !!!
 

 

 

 

 

Ye topic tawaju se perhain

 

http://www.islamimehfil.com/topic/7337-eid-milad-un-nabi-sallallah-alaihi-wassalam-per-eterazat-ky-jawab/

Link to comment
Share on other sites

 

بھائیو۔مجھے ان اعتراضات کے جوابات نہیں مل رہے اسی لیے تو آپ دوستو سے دریافت کر رہا ہوں ۔

اگر کسی لنک میں ان کے جوابات ہیں تو آپ ہی بتا دیں

 

اگر یہ حوالے غلط ہیں تو آپ سکین لگا دیں ، حق و باطل کھل جاے گا اور اگر حوالہ جات غلط ہوئے تو میں ہزار بار لعنت بھیجو گا۔

آپ نے موضوع کو بغیر سمجھے جواب لکھ دیا ،آپ کی برقعہ والی  مثال غلط ہے کیونکہ مثال تو تب صحیح ہوتی جب دونوں طرف مشروعیت ایک جیسی ہوتی پردہ مستحب نہیں فرض وواجب ہے تو کیا آپ بھی میلاد النبی کو فرض و واجب سمجھتے ہیں؟ لہذا برائے مہربانی پہلے اصل مسئلہ کو سمجھا کریں تب جواب دیا کریں۔

 

 

اس فارم پر سعیدی صاحب کے علاوہ کم ہی افراد ہیں جو بات کو سمجھتے اور تحقیقی بات کرتے ہیں ،لہذا بہتر یہی ہے کہ سعیدی صاحب کو توجہ دلائیں شاہد ان کی نظر سے یہ پوسٹ نہ گزری ہو  ورنہ جواب لازمی دیتے ۔شکریہ

 

1st & 3rd Eteraz ka jawab attach hay (Yeh osee topic mai se leaya gaya hay jis ka link oper dya gaya hay)

1.JPG

2.JPG

Link to comment
Share on other sites

Muslimpak.......
 
جس اسماعیلی وہابی کی  کتاب سےآپ  نے سکین پیسٹ کئے ہیں کیا وہ مناظرہ کوہاٹ کا بھگوڑا "ابو ایوب پادری" ہے ؟
اگر یہی ہے تو اس کے کذاب اور خائن ہونے میں  شک نہیں .
ادھوری اور سیاق و سباق کے بغیر عبارت  قوٹ کرنا اس  کی اسماعیلی فطرت کا شاخسانہ ہے .
 
اس فورم پر کچھ ٹوپیکس میں اس کا پوسٹ مارٹم کیا جا چکا ہے.
نجدیت پرستی والی تحقیق سے فرصت نکال کران  ٹوپک کو پڑھیں .شکریہ 
 

 

Link to comment
Share on other sites

(bis)

جناب مسلم پاک صاحب عرض ہے کہ آپ نے دیوبندی مولوی ساجد خان کی کتاب مناظرہ کوہاٹ میں سے جن حوالوں کا ذکر کیا ہے ، دیوبندیوں سے ان کے سکین مانگیں، آپ کو ان کے فورم پر تجربہ ہوچکا ہے کہ یہ لوگ ہٹ دھرمی ہیں، کبھی اصل بات کی طرف نہیں آئیں گے، جب تک اصل حوالے نہ ہوں کوئی بات واضح نہیں ہوگی کیونکہ یہ لوگ حوالوں میں ڈنڈی مارتے ہیں، تھوڑی محنت کریں اور ان کے فورم پر ان سے مطالبہ کریں کہ اصل حوالے سیاق وسباق کے ساتھ فورم پر شئیر کریں، پھر آسانی ہوجائے گی۔

Edited by Toheedi Bhai
Link to comment
Share on other sites

muslam pak,aap maira content check karain wahan aap ko aik mazmoon milay ga,  JASHNAY EID MILAD UNNABI  (saw) . aap us ko baar baar parh lain saari baat clear ho ja ay gee.  jis ayyaat ka toheedi bhaee (sura younas)ka hawala dia, wo bhee is main shamil hay.  ya mazmoon 5/6  instalment main likha gia hay.  achi tarah parh kar jo qabal e iatraaz baat ho to phir pooch lain.  thank you

 

 

muslampak, aap bahut sahib e ilam lagtay hain, kuch swaal hain jawab day dain.

 

kis sahabi (raa) nay apni/baitay/baitee kee shadi par apnay ghar par chiraaghaan kia tha.

kis sahaabi (raa) nay marriage haal main shadi kee

kis sahaabi  (raa) nay dodh pilaai kee rasam kee

kis sahaabi  (raa) nay mehndi ke rasam kee/ubtan kee

kis sahabi (raa) ke shadi main video film bani

kis sahabi (raa) ke shaadi par 8/9 dishes  arrange hu een

kis sahabi (raa) nay shadi par sherwaani pehni aur fishels karwayaa.

kis sahaabi (raa) nay baitee kee shaadi par dulha/us kay parents/sisters/brother in laws aur bahut saaray relatives ko suit, paisay,gift dee ay

kisi sahaabi (raa) nay jooti chupaaee ke rasam ada kee.

 

aur bahut saaray  kaam  aisay hain jo ham kartay hain maslan  saalgirah etc,

 

kia aap above said  kaamoon ka byecot kartay hain. aur kisi aisi mehfil main naheen gay.aur agar jaatay hain to kin ?

 

us waqat aur aaj k waqat main bahut faraq hay.  haan ya proof kar dain kisi sahaabi (raa) nay kabhee bhee RASOOL PAK (saw) kee wilaadat ka zikar apni family k darmayaan khasoosi taur par naheen kia.  main proof doon ga  kay AAP (saw)  ke wilaadat ka zikar sahaba karaam nay kia hay.  agar kisi sahaabi (raa) nay paani kay liee a well(kooaan)khudwaya to kia ab aap well he khudwaain gay ya sabeel banay ain gay/ya electric water cooler  fit kara ain gay.

 

thanday dil say  har cheez par ghour karain aur sahee maslak ko apna ain. jo  contineous 1400 saal say chala aa raha ha.

 

Allah (azw) aap ko taufeeq day. jazbaati ban kar nahee sakoon say  books parahian kay pooray alam e islam main ya din manaya ja raha hay kia wo bhee wrong side par hain.  aaj jo marakash main log kis tarah is din ko mana rahay hain aap soch bhee naheen saktay.

 

Muslampak sahib, eid miladunnabi (saw) par aaj dated 13th jan rozenaama dunya main mufti muneebur rehmaan sb nay aik mazmoon likha hay.EID MILADUNNABI KE SHAREE HASEEAT.  us ko parh lain. ya 2nd qist hay. is say say pehlay talash kar lain.

 

e.dunya.com.pk.  

 

is foroumn kay islami bhaee  is mazmoon aur pehli qist ko is foroumn par paste kar dain.

Edited by Sag-e-Attar
3 Posts merged. Please don't make posts in a row. Use "Edit" button if you need something else to add.
Link to comment
Share on other sites

اصل جواب توب کوئی صاحب علم یا ڈاکٹر الطاف سعیدی بھائی ہی دیں گے مگر سردست اتنا عرض ہے کہ ان تمام کتابوں کے مختلف اقتباسات میں باہمی کوئی بھی تعارض نہیں ہے کیونکہ  مروجہ طریق پر میلاد منانے کا کوئی حکم براہ راستب قران و سنت میں نہیں ملتا اور نہ ہی اس سے روکا گیا ہے سو اس اعتبار سے میلاد مروجہ اپنی اصل کے اعتبار سے ایک مباح عمل ہی ٹھرے گا لہذا  الامن والعلٰی میں کہی گئی بات بالکل درست ہے اسی طرح سے جاء الحق میں میں جو  " اصل میلاد " کو سنت الٰہیہ وسنت انبیاء و ملائکہ و صحابہ بتلایا گیا ہے وہ بات بھی اپنی جگہ بالکل درست ہے کیونکہ اصل میلاد " تعظیم مصطفٰی اور ذکر مصطفٰی " صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور یہ بالتحقیق سنت الٰہیہ و انبیاء وملائکہ و صحابہ ہے ۔ جبکہ عقائد و مسئال میں  آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل و معجزات ایک  ایک مخصوص ہیئت کذائیہ یعنی مروجہ میلاد کی محفل کی صورت میں بیان کرنے کو بدعت حسنہ کہا گیا یہ بھی اپنی جگہ بالکل درست ہے اور اسکا اطلاق بعض جگہوں پر میلاد کی مخصوص محافل پر ہوتا ہے۔
 رہ گیا انوار ساطعہ کا حوالہ تو اس میں ایک مخصوص آیت کا عمومی حکم بیان کیا جارہا ہے کہ جس میں اللہ کی طرف سے نعمت و فضل ملنے پر بطور خوشی شکر ادا کرنے کو واجب تلک بتلایا گیا ہے ان باتوں میں باہمی کوئی بھی تعارض نہیں اور ویسے بھی ایک حکم اپنی اصل کے اعتبار سے کبھی کبھی مباح یا بدعت حسنیہ یا مستحب ہر دو ہوسکتا ہے اس میں کوئی تعارض نہیں ہر مجتھد کو حکم کا استنباط کرتے ہوئے جو پہلو وزنی معلوم ہوا اس نے اسی کے اعتبار سے قضیہ پر مباح الاصل ہونے کا ہی پھر بدعت حسنہ یا عمل مستحسنہ یا مستحبہ کا حکم لگا دیا یہ اصلا اختلاف نہیں اور نہ ہی یہ  احکام کا اختلاف ہے بلکہ یہ فہم مجتھد کا اختلاف ہے کہ جسکی زیادہ سے زیادہ حد فروعی مسائل میں اختلاف کی سی ہے ۔۔والسلام

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...