Bhai Jaan مراسلہ: 9 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 9 جنوری 2014 السلام علیکم مجھے نیچے دی گئی عبارت کا حوالہ چاہیے کہ یہ حدیث ہے یا کسی کا قول ہے اور اگر قول ہے کہ تو برائے مہربانی کسی کے پاس مکمل حوالہ ہو تو فراہم کردیں ۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آبائک ثلاث من ولدک ومن علمک ومن زوجک خیر الآباء من علمک۔ یعنی تیرے تین باپ ہیں (١)جس نے تجھے جنا(٢)جس نے تجھے پڑھایا (٣)جس نے تجھے بیاہاان میں سب سے بہتر وہ ہے جس نےتجھے پڑھایا یعنی استاد اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔