Burhan25 مراسلہ: 5 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 5 جنوری 2014 (ترمیم شدہ) اشرفعلی تھانوی نے اپنی کتاب مواعظ میلاد النبی ﷺ میں آیت قل بفضل للہ ۔۔۔کے تحت گفتگو کی ہے ۔۔۔براے مہربانی اس آیت کے تحت تھانوی نے جو گفتگو کی ہے اس کی سکین آپلوڈ کر دیجیے ۔۔۔۔ ربیع الاول کے لفظ پر بھی غالبا تھانوی نے گفتگو کی ہے اگر وہ بھی مل جاءے تو بہت مہربانی ہو گی ۔۔۔ یا اگر نیٹ پر تھانوی کی کتاب موجود ہو تو براے کرم میری ای میل پر لنک ارسال فرما دیجیے ۔جزاک اللہ خیرا [email protected] Edited 5 جنوری 2014 by Burhan25 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 5 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 5 جنوری 2014 .نیٹ پر "خطبات حکیم الامّت جلد ٥ " لکھ کر سرچ کریں لنک مل جائے گا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 5 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 5 جنوری 2014 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 6 جنوری 2014 Author Report Share مراسلہ: 6 جنوری 2014 ۔جزاک اللہ خیرا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 8 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 8 جنوری 2014 [rtl] جزاک اللہ خیراً کثیر کیا دیو کے بندوں کی فتویٰ کی دوکان بند ہوگئی کہ تھانوی پر کوئی فتویٰ نہیں آیا؟ حالانکہ اِس کتاب کے صفحہ نمبر 120 پر (مُصطفائی بھائی کی پوسٹ میں موجود ہے) اُس نے لکھا " نوُر فوق نوُر ۔۔ الخ سے مُراد حضور علیہ الصّلوٰۃ و السّلام کی ذاتِ مبارکہ ہی مُراد ہیں " اور دوسرے اہلِ سنّت جن آیتوں کو میلاد کے جواز کے لیئے پیش کرتے ہیں اُنہی میں سے ایک کو اُس نے بھی پیش کیا ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔