Jump to content

وہابیوں کی بھینس کی قربانی اور رد بدعت ،،اور عدم نقل کی بحث


Burhan25

تجویز کردہ جواب

ایک اہلحدیث نے اپنے ہی اہلحدیث بھاہیوں کے بھینس  کی قربانی پر اعتراضات کے جوابات لکھے ،۔


 


 


Bas Sali 0.jpg


 


 


اس کتاب پر پیش لفظ اور تاثرات لکھنے والے اہلحدیث وہابی علماء


 


Bas Sali 001.jpg


 


 


 وہابی مولوی نے صاف لکھا کہ قربانی کے جانوروں کی بنیاد چونکہ قرآنی نص پر قایم ہے لہذا بھینس کی تصریح کی بابت فعل رسول ﷺ و عمل صحابہ رضی اللہ عنھم اجمعین کا مطالبہ درست نہیں ۔۔۔۔۔


 


 


 


 


Bas Sali 1.jpg


 


 


وہابیوں یہی بات ذکر میلاد النبی ﷺ کے بارے میں بھی تسلیم کیوں نہیں کرتے ہو کہ جب نبی پاک ﷺ کی آمد کے تذکرے قرآن سے ثابت ہیں تو بھی فعل رسول ﷺ و عمل صحابہ رضی اللہ عنھم اجمعین کا مطالبہ کیوں کرتے ہو؟؟؟؟؟


 


 


Bas Sali 2.jpg


 


 


یہی بات ذکر میلاد النبی ﷺ کے بارے میں بھی تسلیم کیوں نہیں کرتے جبکہ ذکر رسول ﷺ،آمد رسول ﷺ کے تذکرے قرآن سے ثابت ہے تو پھر بدعت کیوںکر ٹھہرا؟؟؟؟


 


 


 


Edited by Burhan25
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...