Burhan25 مراسلہ: 31 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 31 دسمبر 2013 وہابیوں نے ہندوں کی آڑ میں اپنے دل کی گندگی نکالی ہے اور بھولی بھالی عوام پر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ ہندوں اور سنی مسلمانوں کے عقاید ایک جیسے ہیں ۔معاذ اللہ ثم معاذ اللہ ۔ لیکن الحمد للہ عزوجل وہابیوں نے ہمیشہ منہ کی کھاہی ہے اور ان کا جھوٹ ،مکر و فریب اور من گھڑت کفر و شرک کے فتوے اور مسلمانوں کو کافر و مشرک بنانے کا شوق ان کی اپنی ذلت کا باعث بنا۔ وہابیوں اور ان کے خاندان والوں کو منہ توڑ جواب سنی شعراء حضرات سے گزارش ہے کہ میں شاعر نہیں ہوں لہذا جہاں اصلاح فرمانا چاہے ،اصلاح فرما دیجیے گا ۔جزاک اللہ خیرا 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔