Zulfi.Boy مراسلہ: 23 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 23 دسمبر 2013 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ جب رسول الله صلی الله علیہ و سلم کا سر مبارک ایک چاندنی رات میں میری گود میں تھا ۱؎ کہ بولی یارسول الله کیا کسی کی نیکیاں آسمان کے تاروں کے برابر ہوں گی۲؎ فرمایا ہاں وہ حضرت عمر ہیں۳؎ میں بولی تو جناب ابوبکر کی نیکیاں کہاں گئیں۴؎فرمایا کہ حضرت عمر کی ساری نیکیاں ابوبکر کی نیکیوں میں سے ایک نیکی کی طرح ہیں is hadees ke bare me koi bata de, ke ye zaif hai ya hasan ya sahi... albani ne kya kaha iske bare me... jazak Allah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔