Bhai Jaan مراسلہ: 22 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 22 دسمبر 2013 السلام علیکمتصویر میں چند لائنیں لکھی ہوئی ہیں مگر کچھ الفاظ اُس میں مٹے ہوئے ہیں یہ کتاب مدارج النبوۃ جلد دوم کی عبارت کی ایک تصویر ہے مجھے اصل عبارت فارسی لکھنی ہے مگر الفاظ واضح نہ ہونے کی وجہ سے میں مجھے الفاظ سمجھ نہیں آرہا اگر کوئی صاحب علم مجھے یہاں پر یہ عبارت فارسی کسی بھی صورت میں لکھ دے تو بڑی مہربانی ہوگی ۔ اللہ تعالی سرکار کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اس کا بہترین اجر آپ کو عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 23 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 23 دسمبر 2013 اس طرح بتانا تو شاید مشکل ہو صفحہ نمبر پتہ ہے تو وو بھی لکھ دیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Bhai Jaan مراسلہ: 23 دسمبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 23 دسمبر 2013 Page 2 jaild 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 23 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 23 دسمبر 2013 جلد ١ فارسی http://dbooks.bodleian.ox.ac.uk/books/PDFs/N12664082.pdf جلد ٢ فارسی http://dbooks.bodleian.ox.ac.uk/books/PDFs/N12664083.pdf 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Bhai Jaan مراسلہ: 27 دسمبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 27 دسمبر 2013 جزاک اللہ اللہ تعالیٰ حضور غوثِ اعظم کے صدقے میں آپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔