shahzad6058811 مراسلہ: 4 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 4 دسمبر 2013 aik university main teacher kehta hay (M A Islaamiaat) kehta hay qabar ka azaab naheen hota. Quraan main kaheen naheen likha hu aa k qabar ka azaab hota hay agar ko e student baat karay to kehta hay azaab e qabar k baaray main sub Rawaa ay aat hain. doosri jagah wo student ko kehta hay kaun kehta hay QURAAN AZEEM kitab hay. Bus kitab hay jo Allah Taa!la nay utaari. pl ko e bhaee guide karay اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 4 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 4 دسمبر 2013 اَلنَّارُ یُعْرَضُوۡنَ عَلَیۡہَا غُدُوًّا وَّ عَشِیًّا ۚ وَ یَوْمَ تَقُوۡمُ السَّاعَۃُ ۟ اَدْخِلُوۡۤا اٰلَ فِرْعَوْنَ اَشَدَّ الْعَذَابِ ﴿۴۶﴾ ترجمہ کنزالایمان: آگ جس پر صبح و شام پیش کئے جاتے ہيں (۱) اور جس دن قيا مت قائم ہو گی حکم ہوگا(۲) فرعون والوں کو سخت تر عذاب ميں داخل کرو۔(۳)(پ۲۴، المؤمن:۴۶ ) تفسير: (۱) اس طرح کہ ان کی قبروں ميں دوزخ کی گرمی تو ہر وقت ہی رہتی ہے مگر آگ کی پیشی صبح و شام ہوتی رہے گی قيا مت تک۔ قبر سے مراد عالمِ برزخ ہے اس سے تين مسئلے معلوم ہوئے ايک يہ کہ عذابِ قبر برحق ہے ، دوسرے يہ کہ عذابِ قبر جہنم ميں داخل ہو کر نہ ہوگا بلکہ دور سے دوزخ کی گرمی پہنچا کر۔ تيسرے يہ کہ حساب ِ قبر صرف ايمان کا ہے اور حسابِ قيا مت ايمان و اعمال دونوں کی جانچ ہے اس لئے کہ اس آيت ميں آل فرعون کے لئے دو عذابوں کا ذکر ہوا جہنم کی آگ پر پیش ہونا قيا مت سے پہلے پھر قيا مت ميں دوزخ ميں داخلہ ہونا۔ (۲) اس دن عذاب کے فرشتوں کو علانیہ۔ (۳) اس سے معلوم ہوا کہ کفار کے عذاب مختلف ہوں گے سخت کافروں کا عذاب بھی سخت ہے ہلکے کافر وں کا عذاب بھی ہلکا جيسا کہ اشد سے معلوم ہوا۔ (تفسير نورالعرفان) ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- حضرت سیدتنا عائشہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضورِ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ارشاد فرماتے ہیں: ''عَذَابُ الْقَبْرِ حَقٌّ یعنی قَبْر کا عذاب حق ہے۔'' (صحیح البخاري،کتاب الجنائز،باب ماجاء في عذاب القبر،الحدیث۱۳۷۲،ج۱،ص۴۶۳) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 5 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2013 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
DeoKDushman مراسلہ: 5 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2013 جزاک اللہ توحیدی بھائی وہ بندہ جس نے اعتراض کیا یقیناً نیچری تھا ... لعنت کمبختوں پر ، یہ اسلام کے دشمن بلکے منکر ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 5 دسمبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2013 education deptt main bahut bura haal hay. 80 per cent assatza khaas tour par universities main jamat islaami kay log hain. aur apnay wahaabiee aqaid ka parchaar kartay hain. books bhee apnay aqaid waloon ke recommend kartay hain. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 5 دسمبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2013 ya log quraan e majeed ko kehtay hain. bus aik kitab hay, kitab be azeem naheen hay اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔