Jump to content

Azaab E Qabar Kia Azaab E Qabar Ke Ko E Hadees Sharif Hay


تجویز کردہ جواب

aik university main  teacher kehta hay (M A Islaamiaat) kehta hay qabar ka azaab naheen hota. Quraan main kaheen naheen likha hu aa k qabar ka azaab hota hay   agar ko e student baat karay to kehta hay  azaab e qabar k baaray main sub Rawaa ay aat hain.

 

doosri jagah wo student ko kehta hay  kaun kehta hay QURAAN  AZEEM kitab hay.  Bus  kitab hay jo Allah Taa!la nay utaari.

 

pl ko e bhaee guide karay

Link to comment
Share on other sites

اَلنَّارُ یُعْرَضُوۡنَ عَلَیۡہَا غُدُوًّا وَّ عَشِیًّا ۚ وَ یَوْمَ تَقُوۡمُ السَّاعَۃُ ۟ اَدْخِلُوۡۤا اٰلَ فِرْعَوْنَ اَشَدَّ الْعَذَابِ ﴿۴۶

 

ترجمہ کنزالایمان:     آگ جس پر صبح و شام پیش کئے جاتے ہيں (۱) اور جس دن قيا مت قائم ہو گی حکم ہوگا(۲) فرعون والوں کو سخت تر عذاب ميں داخل کرو۔(۳)(پ۲۴، المؤمن:۴۶ )

 

تفسير:

 

    (۱) اس طرح کہ ان کی قبروں ميں دوزخ کی گرمی تو ہر وقت ہی رہتی ہے مگر آگ کی پیشی صبح و شام ہوتی رہے گی قيا مت تک۔ قبر سے مراد عالمِ برزخ ہے اس سے تين مسئلے معلوم ہوئے ايک يہ کہ عذابِ قبر برحق ہے ، دوسرے يہ کہ عذابِ قبر جہنم ميں داخل ہو کر نہ ہوگا بلکہ دور سے دوزخ کی گرمی پہنچا کر۔ تيسرے يہ کہ حساب ِ قبر صرف ايمان کا ہے اور حسابِ قيا مت ايمان و اعمال دونوں کی جانچ ہے اس لئے کہ اس آيت ميں آل فرعون کے لئے دو عذابوں کا ذکر ہوا جہنم کی آگ پر پیش ہونا قيا مت سے پہلے پھر قيا مت ميں دوزخ ميں داخلہ ہونا۔

    (۲) اس دن عذاب کے فرشتوں کو علانیہ۔

    (۳) اس سے معلوم ہوا کہ کفار کے عذاب مختلف ہوں گے سخت کافروں کا عذاب بھی سخت ہے ہلکے کافر وں کا عذاب بھی ہلکا جيسا کہ اشد سے معلوم ہوا۔

(تفسير نورالعرفان)

-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

 

حضرت سیدتنا عائشہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضورِ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ارشاد فرماتے ہیں: ''عَذَابُ الْقَبْرِ حَقٌّ یعنی قَبْر کا عذاب حق ہے۔''

 

 (صحیح البخاري،کتاب الجنائز،باب ماجاء في عذاب القبر،الحدیث۱۳۷۲،ج۱،ص۴۶۳)

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...