Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 4 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 4 دسمبر 2013 السّلام و علیکم آپ سب کے اینڈروئیڈ موبائل کی سیکیوریٹی کے لیئے اچھّے اینٹی وائرسز کا موازنہ پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ اُمّید ہے آپ لوگ اِن سے مُستفید ہونگے اور مجھ سمیت تمام مسلمانوں کی خیروعافیت کے لیئے دُعا کریں گے۔ لنک نیچے دیئے گئے ہیں۔ اللہ حافظ Links: 1) http://www.techsupportalert.com/content/best-free-antivirus-app-android.htm 2) http://www.androidauthority.com/10-best-antivirus-apps-for-android-269696/ 3) http://www.digitaltrends.com/mobile/top-android-security-apps/ . اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 4 دسمبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 4 دسمبر 2013 السّلام و علیکم تھوڑی سی کوشش کے بعد ایک ٪100فری اور بہت اچھی ریٹنگ کے ساتھ ملا ہے۔ ٹرائی کریں۔ نیچے اینٹی وائرس کا ایک موازنہ ِ کا اسکرین شاٹ اور اس اینٹی وائرس کا ویب لنک بھی دیا جا رہا ہے۔ اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں۔ Link for this Comparison: http://www.av-test.org/en/tests/test-reports/ Qihoo Antivirus Ka Link: http://www.360safe.com/ . اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔