Jump to content

Hadees: گمراہی والی بدعت


Zulfi.Boy

تجویز کردہ جواب

ہمارے پیارے پیار ے آقا مکّی مَدَنی مصطفٰے صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ہروہ گمراہ کرنے والی بدعت جس سے اللہ اوراس کا رسول راضی نہ ہو تو اس گمراہی والی بدعت کو جاری کرنے والے پر اس بدعت پر عمل کرنے والوں کی مثل گناہ ہے، اسے گناہ مل جانا لوگوں کے گناہوں میں کمی نہیں کریگا۔

 (جامع ترمذی ج۴ص۳۰۹ حدیث۲۶۸۶)  

 

iska scan darkar hai

Link to comment
Share on other sites

Salam alayqum wa rahmatullah wa barakaat

Imam Tirmadhir rahimullah nay is hadith ko darja e hassan likha heh. Tirmadhi Shareef meh yeh hadith 2602, kitabul ilm, volume 3, Shahid thora talash kerna peray. Kabi Kabar ahadith thoray agay peechay hotay hen, talash ker leejeeyeh ga.

Edited by MuhammedAli
Link to comment
Share on other sites

(bis)

امام ترمذی نےجن احادیث  کو حسن صحیح کہا ہے ، ان کی اسناد کے راویوں میں ضعف نہیں ہے اس لئے حسن صحیح لکھا ہے، میں نے ان احادیث پرکوئی اپنا حکم نہیں لگایا ، میں اسماء رجال کا علم نہیں رکھتااور نہ میں اس قابل ہوں،میں کوئی عالم دین نہیں ہوں ، آپ کسی مستند عالم دین سے رجوع کرلیں۔ناصر الدین البانی نے ضعیف کہا ہے تو یہ کوئی حتمی حکم نہیں ہے ، کیونکہ ناصر الدین البانی کی تحقیق پر علماءنے تعاقب کیا ہے، اورعلامہ حسن بن علی السقاف نے تناقضات البانی کے نام سے تین جلدوں میں عربی میں کتاب لکھی ہے ، جو اردن کے دارالحکومت عمان سے 1992 ء میں شائع ہوچکی ہے۔علامہ السقاف نے البانی کی کتابوں سے ثابت کیا ہے کہ البانی نے کئی احادیث کواپنی ایک کتاب میں ضعیف لکھا ہے تو اپنی دوسری کتاب میں اسے صحیح لکھ دیا ہے۔      

Link to comment
Share on other sites

من ابتدع بدعۃ ضلالۃ کے تحت شیخ عبد الحق محدث دہلوی نے اشعۃ اللمعات ج ۱ ص ۴۶۴ میں اور ملا علی قاری نے مرقاۃ شرح مشکوۃ ج ۱ ص ۶۴۶میں  بدعت ضلالہ و بدعت حسنہ پر بحث کی ہے ۔لہذا ان کے مقابلے میں البانی کی کون سنتا ہے ۔اگر کسی کے پاس اشعۃ اللمعات و مرقاۃ ہو تو سکین اپلوڈ کر دے ۔

Link to comment
Share on other sites

Albani kissi hasiyat ka malik nahin. Aur is ka kohi reference bee nah deeya jahay, warna Sunni be is ko sanad samajen gay. Aaj kay dawr meh toh is ki kitaboon ko is leyeh pesh keeya jata heh taqay Wahhabi is ko mantay hen magar thora arsa guzra toh is ko aam neutral type sunni authority maneh gay aur asli ulamah ko chor denh gay. Is jesay chawal banday kee kohi be taeed aur tasdeeq bator a daleel nahin pesh kerni chahyeh. Warna is ka opinion lenay ka rojaan phel jahay ga Sunniyoon meh.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...