ghulam e murshid مراسلہ: 25 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 25 نومبر 2013 Mujhe Muslamaano mein jo Zaat Biraadri ka tasauwur hai us ki Tarreekh aur Bhi kuchh details ke sath book chahiye agar kisi ko pata ho to please link share karein. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulam e murshid مراسلہ: 26 نومبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 26 نومبر 2013 kya kisi bhai ya behen ko aisi book ka ilm nahi hai? :( اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 26 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 26 نومبر 2013 جناب غلام مرشد صاحب اس موضوع پر کتابیں ضرور ہیں، میں نے بھی عرصہ ہوا ایک لائبریری میں ہندوستانی قوموں پر لکھی گئی ایک کتاب دیکھی تھی ، اب نام بھی یاد نہیں،میرے خیال میں اسلام میں ذات برادری کا تصور نہیں ہے ، اسلام میں بڑائی تقوی والے کو ہے، جو زیادہ پرہیز گار ہے وہی بڑا اور قابل عزت ہے، ذات برادری کی تقسیم غالباً صرف برصغیر پاک وہند میں ہی ہے ، عرب ممالک یا دوسرے ملکوں میں یہ تقسیم نہیں ہے، ہندو قوم میں برہمن اپنے آپ کو بڑا اور معزز سمجھتے ہیں اور کام کرنے والے کو کمی کہا جاتاہے، جو کوئی لوہے کا کام کرتا ہے اسے لوہار کہا جاتا ہے، اگر کوئی سونے کے زیورات بناتا ہے اسے سنار کہا جاتا ہے، اب دور ہی بدل گیا ہے، میں ایک خاندان کو جانتا ہوں جو کمپیوٹر کا کام کرتا ہے ، تو کیا اس خاندان کو کمپیوٹری قوم کہا جائے گا، یا ایک خاندان ایسا بھی جو باپ، دادا، اور پوتا سب ہی ٹیچر ہیں تو کیا ان کی قوم ٹیچری قوم ہوگی؟، واللہ اعلم ہوسکتا ہے میرا یہ خیال غلط ہومیں کسی پر اپنا خیال مسلط نہیں کرتا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 26 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 26 نومبر 2013 just for knowledge on biradrioon kee pehchaan, k liee a book lahore maal road par ferozesons kee shop say mil sakti hay. is main tamam biradrioon/zaat paat kee tafseel mil sakti hay. har college university kee libraray main moujood hoti hay. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔